خوئے غلامی

سیمل

محفلین
colum6amp5.gif
[/URL][/img]
 

قیصرانی

لائبریرین
آپ کی بات درست ہے۔ مجھے ذاتی طور پر اکبر بگٹی مرحوم کی زندگی پر نہیں، طرزٍ زندگی پر اعتراض‌ تھا۔ لیکن ان کی موت نے ایک عجیب رخ لیا ہے۔ یعنی وہی لوگ جو ان کی زندگی اور ان کے طرزٍ زندگی پر اعتراض کرتے تھے، ان کی موت کی وجہ سے کنفیوز ہو گئے ہیں‌ کہ کیا کریں

اکبر بگٹی مرحوم کا اپنا فقرہ ہے کہ مجھے گیارہ سال کی عمر میں پہلا قتل یاد ہے۔ لیکن شاید یہ پہلا نہ ہو۔۔۔دوسرا ایک بار ان سے ایک قبائلی ملا کہ میرے بھائی کو قتل کر دیا گیا ہے۔ میری مدد کریں تاکہ بدلہ لے سکوں۔ انہوں نے اپنے باڈی گارڈ سے رائفل لے کر اسے وہیں قتل کردیا کہ جو بندہ بھائی کے قتل کا بدلہ نہ لے سکے، اسے زندہ رہنے کا کوئی حق نہیں۔ یہ بی بی سی نے اپنی سائٹ پر لکھا تھا ان کے انٹرویو کے حوالے سے
 
Top