آزمائش

تیشہ

محفلین
کہتے ہیں جس پر سال بھر سے کوئی آزمائش نہ آئے وہ بڑی آزمائش میں ہوتا ہے مطلب سال بھر کسی کو کوئی تکلیف ، دکھ ،رنج نہ پہنچے خدا اس سے ناراض ہے۔ کہ آزمائش خدا اپنے پیاروں کی لیت ہے۔

اب بات ہضم ہوئی کہ کار مینا کی دو گولی ،
یا پھکی بھیج دوں ، ہجمولہ ،

:p
 
Top