نتائج تلاش

  1. بافقیہ

    فکر و غم نے ہمیں نڈھال کیا

    فکر و غم نے ہمیں نڈھال کیا ذات کو اپنی پائمال کیا ہو کے برباد ، خانہ بر انداز اس پری رو کو مالا مال کیا تو جو ہوتا تو عیش سے کٹتی تیرے جانے نے پُر ملال کیا بے غرض تھے مگر زمانے نے ہم کو بکرا سمجھ حلال کیا ہے زلیخا ولیک یوسف نے حُسن کی ساکھ کو بحال کیا ثقلین یوسف
  2. بافقیہ

    کہکشاں

    صالح ادب کی تعمیر و تشکیل میں نعت خوانوں ، موسیقاروں اور خوش نواؤں کا حصہ فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ آج بڑی مشکل سے معیاری کلام سماعت سے ٹکراتا ہے۔ اور اگر معیاری کلام، صحت تلفظ اور خوب صورت لب و لہجے کے ساتھ سماعت کے پردے میں سمائے تو جی بلیوں اچھلنے لگتا ہے۔ اور احساسات، جذبات اور کیفیات کا ایک...
  3. بافقیہ

    نیم بسمل کی کیا ادا ہے یہ::غزل از:فقیر محمد گویا

    نیم بسمل کی کیا ادا ہے یہ عاشقو لوٹنے کی جا ہے یہ شب وصل صنم ولا ہے یہ بوسے ہونٹوں کی لے مزا ہے یہ دل کو کیوں پائمال کرتے ہو نہ تو سبزہ ہی نہ حنا ہے یہ کاٹ کر سر لگائیے ٹھوکر قتل عاشق کا خوں بہا ہے یہ دود دل کیوں نہ رشک سنبل ہو آتش حسن سے جلا ہے یہ زلف میں کیوں نہ دل رہے بیدار لیلۃ القدر سے...
  4. بافقیہ

    فقیر محمد خاں گویاؔ : سرسری نظر

    کل آپ کے پسندیدہ اشعار لڑی میں فقیر محمد خاں گویاؔ کا ایک شعر نظر سے گزرا۔ شعر یہ تھا: شام کو پڑھنی نمازِ صبح واجب ہوگئی روئے عالمتاب سے سرکا جو گیسو یار کا اچھل پڑا ۔ دل زور زور سے دھڑکنے لگا۔ چونکہ کلاسیکی ادب کا شیدا ہوں۔ یہ نام دسیوں نہیں سینکڑوں بار نظر سے گزرا۔ لیکن کبھی اس چھاؤں تلے دم...
  5. بافقیہ

    دہلی اور اس کے اطراف کا ایک مختصر علمی سفر

    دہلی اور اس کے اطراف کا ایک مختصر علمی سفر۔۱- تحریر: عبد المتین منیری بروز بدھ مورخہ ۴ دسمبر کی شام پانچ بجے جب اسپائس جٹ کا طیارہ منگلور ہوائی اڈے پر ایک جھٹکے کے ساتھ اترا تو ایسا لگا کہ کوئی خواب ادھورا ہی درمیان سے ٹوٹ گیا ہو، اور بات کچھ ایسی ہی تھی، علم وکتاب گروپ کے نادیدہ احباب سے...
  6. بافقیہ

    خبرلیجے زباں بگڑی

    خبرلیجے زباں بگڑی بنگالی ’ج‘ کو ’ز ‘سے بدل دیتے ہیں تحریر: اطہر ہاشمی پیر 13 جنوری کے تمام اخبارات میں، اور نیوز چینلز پر بھی بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر کا نام ’نظم...
  7. بافقیہ

    خبر لیجے زباں بگڑی۔۔۔ دلی کی عدالت بمقابلہ اردو

    خبر لیجے زباں بگڑی۔۔۔ دلی کی عدالت بمقابلہ اردو۔۔۔ تحریر: اطہر علی ہاشمی اردو زبان ہندوستان میں پیدا ہوئی، وہیں پلی بڑھی۔ دہلی، لکھنؤ اس کے بڑے دبستان سمجھے جاتے تھے۔ لیکن اب یہیں اس کو ’’ستی‘‘ کیا جارہا ہے۔ گزشتہ دنوں دہلی کی عدالت نے پولیس ایف آئی آر میں اردو کے الفاظ کو...
  8. بافقیہ

    خبر لیجے زباں بگڑی

    خبر لیجے زباں بگڑی۔۔۔ نیا کٹّا کھولنا۔۔۔ تحریر: اطہر علی ہاشمی - ایک باراں دیدہ سیاست دان نے گزشتہ دنوں مشورہ دیا ہے کہ ’’نیا کٹّا‘‘ نہ کھولا جائے۔ یہ کٹّا کون ہے جو پہلے کبھی ہٹا، کٹا تھا… اس کی تفصیل میں جاکر ہم کوئی سیاسی کٹا نہیں کھولنا چاہتے، چنانچہ لفظ ’’کٹا‘‘ کی بات کرتے ہیں۔ اردو میں...
  9. بافقیہ

    ’’ایمان کی فتح‘‘ عالمی سروے

    ’’ایمان کی فتح‘‘ عالمی سروے ؒThe Truimph Of Faith — ایک تعارف تعارف: تنویر آفاقی دنیا اپنی تاریخ میں جتنی مذہبی تھی، جدید دور میں اس سے کہیں زیادہ مذہبی ہو گئی ہے۔ آپ اس دعوے پر یقین کریں یا نہ کریں لیکن ’روڈنے اسٹارک‘ (Rodney Stark)اپنی کتاب The Truimph Of Faith (ایمان کی فتح) میں یہی...
  10. بافقیہ

    پہلی اردو یونیورسٹی، جامعہ عثمانیہ

    پہلی اردو یونیورسٹی، جامعہ عثمانیہ میر حسین علی امام (جامعہ عثمانیہ کے قیام کو اگست میں سوسال ہو گئے۔ یہ جامعہ کیا تھی، نئی نسل کے لیے یہ جاننا ضروری ہے) حیدر آباد دکن شروع ہی سے علم و ادب کا گہوارہ رہا ہے۔ قطب شاہی عہد میں مدرسہ شجاعیہ نہایت مشہور درسگاہ تھی۔ آصف جا ہی عہد کی ابتداء میں نواب...
  11. بافقیہ

    مردوں کی مسیحائی ۔۔۔ تحریر: مولانا عبد الماجد دریابادیؒ

    مُردوں کی مسیحائی۔ ۱ تحریر: مولانا عبد الماجد دریابادیؒ گمراہی کی سیاہ چادر انسان زندہ بنایا گیا ہے،لیکن یہی زندہ کبھی مُردہ بھی ہوجاتا ہے۔ دنیا روشن پیدا کی گئی ہے، لیکن یہی روشنی کبھی تاریکی میں بھی تبدیل ہوجاتی ہے،روئے زمین کے مختلف حصوں میں بڑے بڑے ہادی و رہنما آئے اور گزر چکے لیکن...
  12. بافقیہ

    پیر و مرشد... تحریر/ کنہیالال کپور

    پیر و مرشد... تحریر/ کنہیالال کپور پطرس میرے استاد تھے۔ ان سے پہلی ملاقات تب ہوئی، جب گورنمنٹ کالج لاہور میں ایم اے انگلش میں داخلہ لینے کے لئے ان کی خدمت میں حاضر ہوا۔ انٹر ویو بورڈ تین ارکین پر مشتمل تھا پروفیسر ڈکنسن (صدر شعبہ انگریزی) پروفیسر مدن گوپال سنگھ اور پروفیسر اے ایس بخاری۔ گھر...
  13. بافقیہ

    منتخب کتبِ سیرت

    منتخب کتب ِ سیرت - کالم نگار -November 8, 2019 سیرت طیبہ کے موضوع پر چند عام فہم کتابوں کا مختصر تعارف ڈاکٹر محمد سہیل شفیق ایسوسی ایٹ، پروفیسر، شعبہ اسلامی تاریخ، جامعہ کراچی سیرتِ طیبہ ؐ ایک ایسا سدا بہار موضوع ہے، جس کی رفعت میں ہر آن اضافہ ہورہا ہے۔ اور کیوں نہ ہو کہ ورفعنا لک ذکرک کا...
  14. بافقیہ

    اسلام میں تعلیمِ نسواں اور موجودہ مخلوط نظامِ تعلیم

    اسلام میں تعلیمِ نسواں اور موجودہ مخلوط نظامِ تعلیم از: مولوی نایاب حسن قاسمی اسکالرشیخ الہند اکیڈمی دارالعلوم دیوبند اسلام میں علم کی اہمیت بلاشبہ علم شرافت وکرامت اور دارین کی سعادت سے بہرہ مند ہونے کا بہترین ذریعہ ہے، انسان کودیگر بے شمار مخلوقات میں ممتاز کرنے کی کلید اور ربّ الارباب کی...
  15. بافقیہ

    آپ کے پسندیدہ شاعر

    ہر شخص اپنی فطرت، مزاج ، ذوق اور جذبات و احساسات کے باعث اپنا انتخاب رکھتا ہے۔ اور اسے اپنے انتخاب کا مکمل حق بھی ہے۔ کسی میں درد و کرب اور مصیبت و غم کا پہلو غالب رہتا ہے، تو کوئی فرحت و انبساط اور خوشی و مسرت کے مضامین میں دلچسپی رکھتا ہے۔ کوئی امت کا درد دل میں لئے فکر امت میں گھلتا ہے، اور...
  16. بافقیہ

    آپ کے پسندیدہ ادیب

    احباب اور محفلین! سلامی مسنون جس طرح محفل میں ادب سے محبت رکھنے والے اور خود اپنی ذات میں ایک انجمن کے مثل کئی سارے ادباء موجود ہیں۔ لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ محفل میں مجھ جیسے نو آموز اور کم علم بھی سینکڑوں کی تعداد میں ہیں۔ تو کیا ہی بہتر ہو اگر اس لڑی میں اپنے پسندیدہ ادیب کا ذکر کیا...
  17. بافقیہ

    اب کے بھی دن بہار کے یوں ہی گزرگئے

    اب کے بھی دن بہار کے یوں ہی گزرگئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل شعر اور شاعر کا نام کسی کے علم میں ہو تو مطلع کریں۔ نوازش ہوگی۔۔۔۔
  18. بافقیہ

    خوبصورت نعتیہ کلام

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ امید کہ احباب بعافیت تمام ہوں گے۔۔۔ آج جمعہ کی بابرکت ساعات کے پیش نظر ایک خوبصورت نئی نعتیہ لڑی بنارہاہوں۔ جس میں احباب سے گزارش ہے کہ خوبصورت اور معیاری کلام پیش کریں۔ نعتیہ شاعری فن شاعری میں سب سے حساس موضوع ہے۔ جس میں بڑے بڑے شعراء کے قدم ڈگمگا جاتے...
  19. بافقیہ

    آزاد شاعری ۔۔۔؟؟؟

    شکر ہے کہ باذوق افراد کا ایک جم غفیر اس سائٹ کے ذریعے حاصل ہوا ہے۔ تو کیوں نا یہ بحث کہ آزاد شاعری فی نفسہ مفید ہے یا مضر اور دوسرا سوال آزاد شاعری نے اردو کو فائدہ پہنچایا یا نقصان ؟ تیسرا سوال : کیا آپ آزاد شاعری پسند کرتے ہیں؟ اس کے علاوہ آزاد شاعری کے متعلق اہم نکات اور لطائف بھی ہوں تو...
Top