اب کے بھی دن بہار کے یوں ہی گزرگئے

بافقیہ نے 'بزم سخن' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 18, 2019

  1. بافقیہ

    بافقیہ محفلین

    مراسلے:
    363
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Volatile
    اب کے بھی دن بہار کے یوں ہی گزرگئے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مکمل شعر اور شاعر کا نام کسی کے علم میں ہو تو مطلع کریں۔ نوازش ہوگی۔۔۔۔
     
  2. بافقیہ

    بافقیہ محفلین

    مراسلے:
    363
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Volatile
  3. بافقیہ

    بافقیہ محفلین

    مراسلے:
    363
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Volatile
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,661
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    مرزا رفیع سودا کا شعر ہے اور یہ مصرع کلیاتِ سودا میں یوں درج ہے۔
    اب کے بھی دن بہار کے یوں ہی چلے گئے

    مکمل غزل
    اب کے بھی دن بہار کے یوں ہی چلے گئے
    پھر پھر گُل آ چکے پہ سجن تم بھلے گئے

    پوچھے ہے پھول و پھل کی خبر اب تُو عندلیب
    ٹوٹے، جھڑے، خزاں ہوئی، پھولے پھلے گئے

    دل خواہ کب کسی کو زمانے نے کچھ دیا
    جن کو دیا کچھ اس میں سے وے کچھ نہ لے گئے

    اے شمع، دل گداز کسی کا نہ ہو کہ شب
    پروانہ داغ تجھ سے ہوا، ہم جلے گئے

    سودا ؔکوئی بھی دیوے ہے ایسا دل اُن کے ہاتھ
    لاکھوں ہی دل قدم تلے جن کے مَلے گئے

    (مرزا رفیع سوداؔ)
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. بافقیہ

    بافقیہ محفلین

    مراسلے:
    363
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Volatile
    جزاک اللہ خیرا۔۔۔ بہت شکریہ جناب۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. بافقیہ

    بافقیہ محفلین

    مراسلے:
    363
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Volatile
    سید عاطف علی ۔ جناب آپ نے پرمزاح قرار دیا۔ کیوں زیک صاحب کو اردو ادب سے کوئی دلچسپی نہیں؟
     
  7. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,358
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    آنجناب ہی کے فرمان عالیشان کے منتظر رہیئے ۔
    مجھے تو والد صاحب کا ایک مصرع یاد آگیا " میری زباں نہ ہو تو مری داستاں نہیں "
     
    آخری تدوین: ‏اگست 19, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  8. بافقیہ

    بافقیہ محفلین

    مراسلے:
    363
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Volatile
    والد صاحب ؟
     
  9. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,358
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    جی ہاں یہ میرے والد صاحب کا مصرع ہے ۔ پورا شعر یہ ہے ۔
    وہ اضطراب شوق وہ طرز بیاں نہیں
    میری زباں نہ ہو تو مری داستاں نہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. بافقیہ

    بافقیہ محفلین

    مراسلے:
    363
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Volatile
    نام نامی؟
     
  11. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,358
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful

اس صفحے کی تشہیر