نتائج تلاش

  1. اعتزاز احسن

    کیا خبر اُس روشنی میں اور کیا روشن ہوا : تہذیب حافی

    کیا خبر اُس روشنی میں اور کیا روشن ہوا جب وہ ان ہاتھوں سے پہلی مرتبہ روشن ہوا وہ مرے سینے سے لگ کر جس کو روئی کون تھا کس کے بجھنے پر میں آج اُس کی جگہ روشن ہوا ویسے میں ان راستوں اور طاقچوں کا تھا نہیں پھر بھی تُو نے جس جگہ پر رکھ دیا روشن ہوا میرے جانے پر سبھی روئے بہت روئے مگر اک دیا...
  2. اعتزاز احسن

    علی زریون

    جو اِسم و جسم کو باہم نِبھانے والا نہیں میں ایسے عشق پہ ایمان لانے والا نہیں میں پاؤں دھو کے پئیوں یار بن کے جو آئے منافقوں کو تو میں منہ لگا نے والا نہیں نزول کر مرے سینے پہ اے جمال ِ شدید تری قسم میں ترا خوف کھانے والا نہیں بس اِتنا جان لے اے پُر کشش کے دل تجھ سے بہل تو سکتا ہے پر تجھ...
  3. اعتزاز احسن

    شہزاد احمد وہ میرے پاس ہے کیا پاس بلاؤں اُس کو:: از :: شہزاد احمد

    وﮦ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﮨﮯ ﮐﯿﺎ ﭘﺎﺱ ﺑﻼﺅﮞ ﺍُﺱ ﮐﻮ ﺩِﻝ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﮈﮬﻮﻧﮉﮬﻨﮯ ﺟﺎﺅﮞ ﺍُﺱ ﮐﻮ ﺁﺝ ﭘﮭﺮ ﭘﮩﻠﯽ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﺳﮯ ﺁﻏﺎﺯ ﮐﺮﻭﮞ ﺁﺝ ﭘﮭﺮ ﺩُﻭﺭ ﺳﮯ ﮨﯽ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﮯ ﺁﺅﮞ ﺍُﺱ ﮐﻮ ﻗﯿﺪ ﮐﺮ ﻟﻮﮞ ﺍُﺳﮯ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﮩﺎﮞ ﺧﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ سے ﻧﮧ ﻣِﻼﺅﮞ ﺍُﺱ ﮐﻮ ﺍُﺳﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ...
  4. اعتزاز احسن

    عزیز اکبر شاہد

    بہت ہی محترم اور قابل قدر بھائی یہ کلام پنجابی نہیں بلکہ سرائیکی ہے۔
  5. اعتزاز احسن

    عزیز اکبر شاہد

    ساڈے تاں خاب نیناں نیناں وی صرف تیڈے خابیں غلاب نیناں نیناں وی صرف تیڈے ساڈے تاں نین جنگل جنگلیں دے وچ پئے نچدن من مست مور نیناں نیناں وی صرف تیڈے تیڈے تاں نندر نیناں نیناں دے نور وانگے تیڈی تاں مونجھ ماہی منڑ دی اسور وانگے تیڈا تاں لمس ریشم سرور سخی دے میلے تیڈا تاں جسم جھوکاں وسوں...
  6. اعتزاز احسن

    آصف نواز

    محبت کی کہانی میں کوئی ترمیم مت کرنا مجھے تم توڑ دینا پر ،مجھے تقسیم مت کرنا آصف نواز کے شعری مجموعہ کلام اگر تم سُننا چاہو تو سے انتخاب
  7. اعتزاز احسن

    شائستہ مفتی

    تمھارا نام کتابوں میں کون رکھتا ہے گئے دنوں کے حوالوں میں کون رکھتا دعائیں مانگ رہی ہوں میں روشنی کے لئے جلا کے دیپ ہواؤں میں کون رکھتا ہے میں منتظر ہوں بہار آئے تو تلاش کروں تمھاری شکل گلابوں میں کون رکھتا ہے تھا ایک درد کا رشتہ ، نہیں رہا ہے تو پھر مجھی کو سوچ کے خوابوں میں کون رکھتا ہے وہ...
  8. اعتزاز احسن

    ارضِ ہستی کے کناروں کو ہِلایا جائے۔

    بحر میں بھی ہے اور وزن بھی اچھا ہے۔
  9. اعتزاز احسن

    رانا سعید دوشی

    ۔ عشق کے نام پہ خیرات بھی لے لیتے ہیں یہ وہ صدقہ ہے جو سادات بھی لے لیتے ہیں ۔ مشکلوں میں مرے پلنے پہ تعجب کیسا جڑ سے تھوڑی سی نمو، پات بھی لے لیتے ہیں ۔ یہ جو آتے ہیں تجھے روز دلاسا دینے باتوں باتوں میں تری بات بھی لے لیتے ہیں ۔ دشت میں آئے ہیں تو، قیس سے بھی ملتے چلیں خضر _ صحرا سے ہدایات بھی...
  10. اعتزاز احسن

    سید وصی شاہ

    پھر ایسے ہی لوگ مر کر امر ہو جاتے ہیں۔
  11. اعتزاز احسن

    نامعلوم

    اک خماری ہے ، کیا کریں مرشد بے قراری ہے ، کیا کریں مرشد پھر سے کھیلا ہے پیار کی بازی دل جواری ہے ، کیا کریں مرشد تو بھی پیارا ہے جان سے ہم کو وه بھی پیاری ہے ، کیا کریں مرشد بندھے آتے ہیں کچے دھا گے سے پکی یاری ہے ، کیا کریں مرشد عشق پلے پڑا نہیں میرے پہلی...
  12. اعتزاز احسن

    نامعلوم

    پتھر ہی لگیں گے تجھے ہر سمت سے آ کر یہ جھوٹ کی دنیا ہے یہاں سچ نہ کہا کر اب روتا ہے کیا تجھ سے کئی بار کہا تھا حالات کے دھارے کے مخالف نہ بہا کر
  13. اعتزاز احسن

    سید وصی شاہ

    ویسے حبسِ بے جا نہیں ،بنتا۔یہ تو سراسر قتل عمد ہے۔
  14. اعتزاز احسن

    شین

    ‏بارش ، بادل ، تم اور میں خوشبو ، موسم تم اور میں کالے بادل ، رم جھم بارش تم اور میں ‏بہتی ندیاں ، گرتا پانی آنکھیں ، آنسو تم اور میں پاس کسی دریا کے کوئی بھیگا جھونپڑ تم اور میں دور کہیں کوئل کی کُو کُو گہرا جنگل تم اور میں ‏برکھا رم جھم گیت سنائیں جھرمٹ ڈالیں تم اور میں دور کہیں پر چھوٹا سا...
  15. اعتزاز احسن

    مخمور قلندری

    خیال تیڈے نیناں دے نئیں نوا وچ حسین منظر نظردے ھوسن رنگین چنری دے چارے پلو تیڈے خیال اچ اڈردے ھوسن تیڈے خیال ءچ تاں توں جو ذلفیں دے ول ولھیٹیں شوکاٹ آندن تیڈے خیال ءچ تاں ونگ تَیڈی کوں، تیڈی وینڑی نصیب تھئی اے تیڈے خیالءچ توں حسن دے اوں مقام تے ہیں جتھاں ڈساونڑ دی لوڑھ کائنی تیڈے...
  16. اعتزاز احسن

    سید وصی شاہ

    جیسے بالوں میں کوئی پھول چُنا کرتا ہے گھر کے گلدان میں پھولوں سا سجالیں تم کو کیا عجب خواہشیں اٹھتی ہیں ہمارے دل میں کر کے منا سا ہواؤں میں اُچھالیں تم کو اس قدر ٹوٹ کے تم پر ہمیں پیار آتا ہے اپنی بانہوں میں بھریں مار ہی ڈالیں تم کو
  17. اعتزاز احسن

    احمد سلمان

    جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے وہ جن درختوں کی چھاؤں میں سے مسافروں کو اٹھا دیا تھا انہی درختوں پہ اگلے موسم جو پھل نہ اترے تو لوگ سمجھے اس ایک کچی سی عمر والی کے فلسفہ کو کوئی نہ سمجھا جب اس کے کمرے سے لاش نکلی خطوط نکلے...
  18. اعتزاز احسن

    افتخار حیدر

    قافیہ قافیہ ملانے سے شعر بنتا نہیں بنانے سے آنچ ملتی رہے گی جذبوں کو آپ ملتے رہیں بہانے سے گرہیں کھلنے لگیں گی سینے کی وحشتوں کو گلے لگانے سے تیرے قدموں سے دل میں رونق ہے گھر ہے آباد آنے جانے سے جاں پہ قبضہ اسی کا ہے جو کبھی ڈر رہی تھی قریب آنے سے تجربہ چاہتے ہیں عشق میں لوگ کوئی ڈرتا نہیں...
  19. اعتزاز احسن

    اعتزاز احسن

    اک شخص زندگی سے لڑائی میں ہار کر بیٹھا ہے اپنے آپ کو پشیماں کیے ہوئے
  20. اعتزاز احسن

    عزیز اکبر شاہد

    لرکدی ہیل ، تھل ، سک دی سسی پنل ، ہجر دی رات ، پچھلا پہر ، چاندنی . اساں کرنڑاں ہے قصہ تیڈی مونجھ دا ، سنگ سینگی سہیلی امر چاندنی . اساں اندھے اندھاریں دے ماریے ھوئے ، اساں وستی دے واسیں کوں ہنڑ 'سدھ ملی. تیڈیں بانہیں دا بیلہ ہے رنگیں بھریا ، تیڈے ریشم بدن دا شہر چاندنی. اج وی ہر رات کوں...
Top