نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    توجہ طلب ۔۔

    ایک پرائمری اسکول ٹیچر نے کلاس کے بچوں کو کلاس ورک دیا کہ وہ ایک مضمون لکھیں کہ وہ (بچے) کیا چاہتے ہیں کہ ان کا خدا ان کے لیے کرے۔ سب بچوں نے مضمون لکھا وہ تمام بچوں کے مضامین اپنے گھر پر چیک کرنے لگی اس دوران ایک مضمون نے اس کو آبدیدہ کردیا اور بے اختیاری میں اس کے آنسو نکل آئے اس کا شوہر اس...
  2. mfdarvesh

    تاسف دعا مغفرت کی درخواست

    میرے چچا اسلام آباد میں نائتھ ایونیو ( پشاور موڑ کے پاس) کو پیدل کراس کرتے ہوئے ایک تیز رفتار گاڑی کی زد میں آگئے تھے ان کو سر پہ شدید چوٹ لگی تھی ۔ وہ جانبر نہ ہوسکے اور اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ محفلین سے گزارش ہے کہ ان کے لیے دعائے مغفرت فرما دیں، جزاک اللہ
  3. mfdarvesh

    اپڈیٹ اور ان پڑھے موضوعات میں فرق

    "ذیل کے موضوعات آپ کے آخری مرتبہ تشریف لانے کے بعد اپڈیٹ نہیں ہوئے ہیں لیکن ان میں ان پڑھے پیغامات موجود ہیں" مجھے کوئی اس لائن کا مطلب سمجھائے گا کہ میں جب بھی تازہ ترین پہ کلک کرتا ہوں تو کچھ موضوعات نظر آتے ہیں اور پھر یہ لائن نظر آتی ہے لیکن باقی کے موضوعات میں بھی نئے پیغامات ہوتے ہیں...
  4. mfdarvesh

    شاہ فیصل کالونی: بیوی نے شوہر کے ٹکرے کرکے قورمہ بنا ڈالا

    سفاک بیوی روزنامہ جنگ، 25نومبر 2011
  5. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    یہ نیا دھاگہ میں ہی شروع کردوں تو بہتر ہے :)
  6. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  7. mfdarvesh

    بھارت کا ایک اور دفاعی معاہدہ

    آج کے جنگ اخبار میں منیر بلوچ کے اس کالم پہ نظر پڑی تو سوچا شئیر ہی کر دوں ویسے مجھے ان صاحب کے کالم متعصب لگتے ہیں پر آج کے کالم میں جو لکھا ہے وہ بہت خوفناک ہے "1971 ایک ایسا ہی معاہدہ بھارت اور روس میں ہوا تھا جس کے نتیجے میں سقوط ڈھاکہ"
  8. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    السلام علیکم نئے دھاگے پہ خوش آمدید
  9. mfdarvesh

    تاسف میرےماموں کے مغفرت کے لیے دعا کی درخواست

    السلام علیکم میرے ماموں محمدایوب، آج رضائے الہی سےلاہور میں وفات پا گئے ہیں اناللہ وانا الیہ رٰجعون ان کو رواں موسم میں دوسری بار ڈینگی بخار ہوا تھا ، پہلے سے خراب صحت کی وجہ سے وہ جانبر نہ ہوسکے محفلین سے گزارش ہے کہ ان مغفرت کے لیے دعا فرما دیں شکریہ، جزاک اللہ
  10. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    اس بار کون کس کو مس کر رہا ہے کا نیا دھاگہ کھولنے کا اعزاز میں حاصل کر رہا ہوں شمشاد بھائی ، میں تو اب کسی اچھی حکومت کو مس کررہا ہوں :)
  11. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 5

    السلام علیکم مزاج کیسے ہیں - 4 کے 100 صفحے پورے ہونے کی خوشی میں یہ نیا دھاگہ بعنوان "مزاج کیسے ہیں - 5" کھولنے کا اعزاز میں حاصل کررہا ہوں اللہ کا شکر ہے میرے مزاج بہت اچھے ہیں
  12. mfdarvesh

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    السلام علیکم میری خالہ آج صبح رضائے الہی سے انتقال کر گئی ہیں، انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مرحومہ کچھ عرصے سے علیل تھیں اور ان دنوں ہسپتال میں زیرعلاج تھیں۔ محفلین سے گزارش ہے کہ ان کی بخشش کے لیے دعا فرما دیں جزاک اللہ
  13. mfdarvesh

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    الف بے کا کھیل کی 53 ویں قسط کا دھاگہ کھولنے کا شرف میں حاصل کررہاہوں اس بار
  14. mfdarvesh

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    السلام علیکم میرے ایک عزیز دوست فخرعالم خان جدون کے والد محترم رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مرحوم ایبٹ آباد کے رہائشی تھے اور ان کی تدفین بھی وہی ہوئی ہے محفلین سے گزراش ہے کہ ان کی بخشش کے لیے دعا فرما دیں جزاک اللہ
  15. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک وسلم
  16. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    ہا ہا ہا آپ پھر جیت گئے ہیں، میں کہہ رہا تھا اس بار میں یہ دھاگہ شروع کروں گا
  17. mfdarvesh

    ورثاء کی معافی کے بعد ریمنڈ ڈیوس رہا

    لاہور میں دو پاکستانی شہریوں کو فائرنگ کر کے ہلاک کرنے والے امریکی اہلکار ریمنڈ ڈیوس کو مقتولین کے ورثاء کی جانب سے معاف کیے جانے کے بعد عدالت کے حکم پر رہا کر دیا گیا ہے۔ ورثاء کے وکیل کا کہنا ہے کہ امریکی حکام نے دیت کی مد میں بیس کروڑ روپے کی رقم ادا کی ہے۔ ماخذ
  18. mfdarvesh

    شادی - زور کا جھٹکا

    ملاحظہ فرمائیں، جیو ٹی وی کی رپورٹ: (شمشاد بھائی، یہ شادی دفتر میں کہیں تو لگا دوں؟ سبق آموز ہے ) :grin:
  19. mfdarvesh

    حیرت انگیز - سبحان اللہ

    یہ ویڈیو دیکھ کے پتہ لگا ہے کہ اللہ تبارک وتعالی نے جانوروں کو بھی دل دیا ہے اور رحمدلی سے بھی نوازا ہے:
  20. mfdarvesh

    لوٹا، لوٹا ہی ہوتا ہے - خالدمسعودکی شاعری

    اس کو دیکھ میں کافی دیر ہنستا رہا ہوں
Top