لوٹا، لوٹا ہی ہوتا ہے - خالدمسعودکی شاعری

شمشاد

لائبریرین
درویش بھائی ان کا نام خالد مسعود خان ہے اور ان کا تعلق ملتان سے ہے۔ ان کا بہت سارا کلام آپ کو نیٹ پر مل جائے گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
پنجاب میں ہی نہیں ہر طرف ہی لوٹوں کا زور ہے۔ قیمت کی بات ہے کہ کون کس قیمت پر بک رہا ہے اور کون خرید رہا ہے۔
 
mfdarvesh

محفلین
جی شمشاد بھائی، خالد لکھنا یاد نہیں رہا اور اب تدوین ہو نہیں رہی، مزاح بہت اچھا لکھتے ہیں یہ اور اتنا ہی اچھا پڑھتے بھی ہیں
 
شمشاد

لائبریرین
“پیغام کی تدوین کریں“ پر کلک کریں، پھر جو کھڑکی کُھلے گی، اس میں “اضافی اختیارات“ پر کلک کریں، پھر آپ عنوان کی تدوین کر پائیں گے۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یہ تو میں نے اس وقت سنی تھی جب میں بچہ تھا اور خالد صاحب کے بارے میں کہوں گا شاعر تو بہت اچھے ہیں لیکن انسان مغرور ہیں
 
mfdarvesh

محفلین
“پیغام کی تدوین کریں“ پر کلک کریں، پھر جو کھڑکی کُھلے گی، اس میں “اضافی اختیارات“ پر کلک کریں، پھر آپ عنوان کی تدوین کر پائیں گے۔

شکریہ بھائی جان، اسی کو استعمال کرتے ہوئے میں نے موضوع تدوین کر دیا ہے

یہ تو میں نے اس وقت سنی تھی جب میں بچہ تھا اور خالد صاحب کے بارے میں کہوں گا شاعر تو بہت اچھے ہیں لیکن انسان مغرور ہیں

اچھا مغرور ہیں، مجھے نہیں پتا تھا، پر یہ شاعر لوگ اکثر مغرور ہوتے ہیں، افسوس ہی ہوا ہے
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
شکریہ بھائی جان، اسی کو استعمال کرتے ہوئے میں نے موضوع تدوین کر دیا ہے

نہیں جی شاعر سارے مغرور نہیں ہوتے کیا میں آپ کو مغرور لگتا ہوں:grin:
ویسے میری ملاقات بہت سے ادبی لوگوں سے ہوئی ہے اور ماشاءاللہ بہت اچھے اچھے انسان بھی ہیں شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ لیکن کچھ ایسے ہوتے ہیں

اچھا مغرور ہیں، مجھے نہیں پتا تھا، پر یہ شاعر لوگ اکثر مغرور ہوتے ہیں، افسوس ہی ہوا ہے

تو کیا اب تم بڑے ہو گئے ہو؟ ;)

ظاہر ہے شادی ہوچکی ہے تو بڑا ہی ہوگیا ہوں اب تو میں شادی شدہ ہو گیا ہوں
 
وجی

لائبریرین
مجھے یہ شاعر بلکل اچھا نہیں لگتا بلکہ میں تو یوں کہونگا کہ یہ شاعر ہی نہیں ہے
کیونکہ یہ ایک زبان میں شعر نہیں کہتے
 
شمشاد

لائبریرین
مجھے یہ شاعر بلکل اچھا نہیں لگتا بلکہ میں تو یوں کہونگا کہ یہ شاعر ہی نہیں ہے
کیونکہ یہ ایک زبان میں شعر نہیں کہتے

اپنی اپنی پسند ہے، حالانکہ دو زبانوں میں ایک ہی وقت میں شعر کہنا ایک مشکل صنف ہے۔

خالد صاحب کی سنجیدہ شاعری تو میں نے کبھی نہیں سُنی، البتہ ان کے مزاح کو ضرور سُنا ہے۔ اور مزاح لکھنا اور بھی مشکل ہے۔
 
Top