شادی - زور کا جھٹکا

mfdarvesh

محفلین
ملاحظہ فرمائیں، جیو ٹی وی کی رپورٹ:
(شمشاد بھائی، یہ شادی دفتر میں کہیں تو لگا دوں؟ سبق آموز ہے ) :grin:
 

عسکری

معطل
میں تو پہلے ہی کہتا تھا یہ ام الفساد ہے ۔مہنگائی آبادی میں اضافہ خوراک کی کمی بے روزگاری سب کی جڑ یہ شادی ہےِ
 

شمشاد

لائبریرین
ہم کام کرتے ہیں اور سیدھا اور کھرا کام کرتے ہیں۔ دھوکہ دہی بالکل نہیں کرتے۔
 
Top