حیرت انگیز - سبحان اللہ

mfdarvesh

محفلین
یہ ویڈیو دیکھ کے پتہ لگا ہے کہ اللہ تبارک وتعالی نے جانوروں کو بھی دل دیا ہے اور رحمدلی سے بھی نوازا ہے:

 

شمشاد

لائبریرین
سبحان اللہ

اس سے ثابت ہوتا ہے کہ جنگل میں بھی کچھ قوانین ہیں جن پر درندے بھی عمل کرتے ہیں۔ لیکن افسوس انسانی معاشرے میں کوئی قانون اصول نہیں بچا۔
 

سویدا

محفلین
شیر اور عالمی طاقتوں کے طرز عمل میں کافی مماثلت ہے
بے چارے بچے کی ماں یا باپ کو مارکر اس کے بچے کی نگہداشت
سبحان اللہ !
 
Top