اپڈیٹ اور ان پڑھے موضوعات میں فرق

mfdarvesh

محفلین
"ذیل کے موضوعات آپ کے آخری مرتبہ تشریف لانے کے بعد اپڈیٹ نہیں ہوئے ہیں لیکن ان میں ان پڑھے پیغامات موجود ہیں"

مجھے کوئی اس لائن کا مطلب سمجھائے گا کہ میں جب بھی تازہ ترین پہ کلک کرتا ہوں تو کچھ موضوعات نظر آتے ہیں اور پھر یہ لائن نظر آتی ہے لیکن باقی کے موضوعات میں بھی نئے پیغامات ہوتے ہیں جیسا کہ ذیل کی تصویر میں ایک موضوع نظر آرہا ہے اور باقی کے سارے پیغامات اس لائن کے بعد نظر آرہے ہیں اور اب سب میں نئے پیغامات موجود ہیں

140goi1.jpg
 
آپ جب پچھلی دفعہ محفل میں لاگن ہوئے تھے تب آپ نے کچھ موضوعات میں موجود نئے پیغامات نہیں دیکھے تھے۔ آپ جب دوبارہ تشریف لائے تب تک کچھ اور موضوعات میں نئے پیغامات آ گئے۔ لہٰذا تازہ ترین غیر خواندہ پیغامات میں وہ تمام موضوعات موجود ہوں گے جو آپ کی پچھلی آمد کے پہلے کے ہیں یا اس کے بعد کے۔ مذکورہ لائن محض ایک خط فاصل ہے۔ :)
 
سمجھ آگئی
پر ایک اور بات ہے کہ ہر بار کل دس صفحات ہی نظر آتے ہیں
 
Top