تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم

میری خالہ آج صبح رضائے الہی سے انتقال کر گئی ہیں،
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
مرحومہ کچھ عرصے سے علیل تھیں اور ان دنوں ہسپتال میں زیرعلاج تھیں۔ محفلین سے گزارش ہے کہ ان کی بخشش کے لیے دعا فرما دیں

جزاک اللہ

16ggwwo.jpg
 

نبیل

تکنیکی معاون
انا اللہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائے۔ آمین۔
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
 

وجی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین
 

بلال

محفلین
انا اللہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت، درجات بلند اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔۔۔آمین
 

پپو

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی مرحومہ کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ دے پسماندگان کو صبر جمیل دے آمین
 
اِنَّ لِلّٰہِ مَآاَخَذَ وَ لَہٗا مَآ اَعْطٰی وَ کُلُّ شَیْ ءٍ عِنْدَہٗا بِاَجَلٍ مُّسَمًّی فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائیں اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں۔
 

محمداحمد

لائبریرین
انا اللہ وانا الیہ راجعون۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ پر اپنا خاص کرم فرمائے اور اُنہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے (آمین)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top