تاسف میرےماموں کے مغفرت کے لیے دعا کی درخواست

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم

میرے ماموں محمدایوب، آج رضائے الہی سےلاہور میں وفات پا گئے ہیں اناللہ وانا الیہ رٰجعون

ان کو رواں موسم میں دوسری بار ڈینگی بخار ہوا تھا ، پہلے سے خراب صحت کی وجہ سے وہ جانبر نہ ہوسکے

محفلین سے گزارش ہے کہ ان مغفرت کے لیے دعا فرما دیں
شکریہ، جزاک اللہ

16ggwwo.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ درویش بھائی کے ماموں پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top