نتائج تلاش

  1. عثمان قادر

    کرپٹو کرنسی

    السلام علیکم! کرپٹو کرنسی کیا ہے؟ دو دن پہلے میرا ایک دوست میرے پاس آیا اور مجھے ایک انوسٹمنٹ پلان سمجھانے لگا جس کے مطابق مجھے آن لائن کچھ کرنسی خریدنی تھی جسے وہ "بَکس کوائن" کہہ رہا تھا جس کا سب سے کم پیکج تقریباََ دو سو یورو تھا جو کہ تقریباََ تیس ہزار پاکستانی روپے بنتے ہیں (یہ بھی اس کا...
  2. عثمان قادر

    نائی (باربر) سے بچنے کی "غیر آزمودہ" احتیاطی تدابیر

    فیس بک پر ایک دوست کی پوسٹ پر میرا کمنٹ دوست کی پوسٹ: سب یہاں آو اور جلدی جلدی بتاو نائی (باربر) سے بچنے کا کوئی طریقہ یا فارمولا کیا ہے یار جب بھی جاتا ہوں شیو کرنے میں ڈیڑھ گنٹھ لگا دیتا ہے اور مسلسل منہ پے ہاتھ پیھرتا رہتاہے اب بتاو میں کیا کروں؟ میرا کمنٹ: اگر آپ کو اپنے نائی کی نیت پر...
  3. عثمان قادر

    جب بیوی میکے جاتی ہے تو ۔۔۔۔

    جب بیوی میکے جاتی ہے تو پہلے دن۔۔ انسان کو سمجھ ہی نہیں آتی کہ بندہ کیا کرے ، نیند پوری کرے یا دوستوں کے ساتھ ہلا گلا کرے ، اپنی پسند کی فلم دیکھے یا پھر اونچی آواز میں میوزک سنے، خوشی ہی اتنی ہوتی ہے کہ انسان کے پاؤں ہی زمین پر نہیں لگ رہے ہوتے ، اور پھر پہلا دن یونہی سوچتے سوچتے گزر جاتا ہے ،...
  4. عثمان قادر

    انگریزی کسی کی جاگیر نہیں

    انگریزی کی کلاس جیسے ہی ختم ہوئی ، اللہ دتا بھاگتا ہوا میرے پاس آیا اور بغیر سانس توڑے بولا : "عثمان بھائی یہ والی ٹیچر صحیح نہیں پڑھاتی ہم سب مل کر اس کے خلاف درخواست لکھنے لگے ہیں کہ اس ٹیچر کو تبدیل کیا جائے" آپ ہمارے ساتھ ہیں نا؟؟ میں نے کہا : ہاں یار میں تمہارے ساتھ ہوں لیکن کیا تمہارے پاس...
  5. عثمان قادر

    سرد کنوارہ

    دوستو چند دنوں میں پاکستان میں ایک ایسا موسم شروع ہونے والا ہے جس میں بڑے بڑے عقلمند کنوارے، بڑے بڑے بیوقوفانہ فیصلے یعنی شادی کرتے ہوئے پائے جاتے ہیں عقلمند حضرات اس موسم کے شروع ہوتے ہی گرم کپڑے نکالتے ہیں جبکہ کنوارے شادی کا کارڈ۔۔۔۔ اس موسم کی سختی کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے...
  6. عثمان قادر

    لاہور کا موسم

    السلام علیکم لاہور کا موسم آجکل بہت عجیب سا ہو رہا ہے ۔۔۔۔ دھند ہے لیکن سردی نہیں ۔۔ میری زندگی میں ایسا پہلی بار دیکھنے کو ملا ہے ۔۔۔ اس بے موسمی دھند کی وجہ سے بائیک چلاتے وقت کافی مشکل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔۔ آنکھوں میں شدید درد ہے اور پانی بھی نکل رہا ہے ۔۔۔ ویسے یہ لڑی بنانے کا مقصد آپ...
  7. عثمان قادر

    New DRS rule for LBW

    نئے ایل بی ڈبلیو رولز فار ڈی آر ایس جو کہ 22 ستمبر سے لاگو ہو چکے ہیں ان کے بارے کیا تجزیہ ہے ؟؟ میرے خیال میں کافی عرصے بعد باؤلرز کے حق میں کچھ کیا ہے آئی سی سی والوں نے ۔۔۔۔۔ بال وکٹوں کو ہٹ کرنے کے زون کو انکریز کر دیا گیا ہے ہٹنگ امپیکٹ اب آف اور لیگ سٹمپ کے کارنرز سے لیا جائے گا جبکہ...
  8. عثمان قادر

    نادر خان سر گروہ کی کتاب "با ادب بامحاورہ ہوشیار" کتاب کا لنک چاہیے

    السلام علیکم مجھے نادر خان سرگروہ کی کتاب " باادب بامحاورہ ہوشیار" کا لنک چاہیئے اور اگر لنک نہیں تو اتنا بتا دیں کہ یہ کہاں سے مل سکتی ہے ۔۔۔۔۔ شکریہ
  9. عثمان قادر

    پاسورڈ پروٹیکٹڈ فائلز کو اوپن کرنا

    السلام علیکم پاسورڈ پروٹیکٹڈ پی ڈی ایف فائلز کھولنے کا طریقہ اگر کسی کو پتا ہے تو بتا دیں شکریہ
  10. عثمان قادر

    انگریزی کتابوں کا اردو ترجمہ

    السلام علیکم Think and Grow Rich by Napoleon Hill The seven Habits of Highly Effective People by Stephan R. Covey کیا ان دو کتابوں کا اردو ترجمہ کہیں سے مل سکتا ہے ؟؟ شکریہ
  11. عثمان قادر

    OBEX Error Code: Do internal Server Error

    السلام علیکم مائی فون ایکسپلورر کے ذریعے 753 ایم بی کی زم فائل کمپیوٹر سے موبائل میں اپ لوڈ کرتے ہوئے یہ ایرر آ رہا ہے ۔۔۔۔ مین نے فائل دو بار داؤنلوڈ کی ہے لیکن ہر بار یہی ایرر ا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔ کیا کوئی اس کا سلوشن بتا سکتا ہے ؟؟؟ موبائل میں سپیس کی پرابلم نہیں ۔۔۔۔۔ شکریہ
  12. عثمان قادر

    اردو ویکیپیڈیا آف لائن

    السلام علیکم کیا کوئی ایسا موبائل سافٹ وئیر ہے جس سے ویکیپیڈیا کا آف لائین مطالعہ کیا جاسکے ؟
  13. عثمان قادر

    استادانِ گرامی کی خدمت میں ایک عرض

    السلام علیکم محترم استادانِ گرامی کی خدمت میں ایک عرض لے کر حاضر ہوا ہوں کہ محفل کے اس سیکشن میں ایک لڑی ایسی بھی ہونی چاہیے جس میں بحر، اوزان، فعل، فاعل، مفاعیل ، ردیف ، قوافی وغیرہ وغیرہ کا تفصیلی تعارف ہونا چاہیے تاکہ مجھ جیسے محفلین جو کہ شاعری کی الف ب بھی نہیں جانتے ان کے لیے شاعری سمجھنے...
  14. عثمان قادر

    ہمارا گھر

    ہمارے محلے میں ایک عورت رہتی تھیں نام تو معلوم نہیں لیکن سارا محلہ انہیں " نالدی خالہ" (ساتھ والی خالہ) کہتا تھا محلے میں تقریباً بیس گھر ہیں اور وہ سب کی نالدی خالہ تھیں چاہے ان کے اور بلانے والے کے گھر میں 18 گھروں کا فاصلہ ہو . ان کا بہت دلچسپ سا تکیہ کلام تھا " تو چپ ای کر رہو" ... وہ کسی کی...
  15. عثمان قادر

    پٹاخہ عورتیں

    ایک بوڑھی عورت ایک مارکیٹ میں گئی تو کوئی اس کے پاس بم رکھ گیا لوگوں نے دیکھا تو شور مچا دیا کہ آنٹی بم , آنٹی بم عورت نے شرماتے ہوئے کہا بم تو میں جوانی میں تھی .. لڑکیوں کو کبھی بم کہا گیا تو کبھی پٹاخہ اور کبھی کبھی تو لکھنے والے نے بیوی کی مار کھانے کے بعد ایٹم بم بھی لکھ دیا کبھی یہ...
  16. عثمان قادر

    تعارف ذرا ہٹ کے ۔۔۔۔

    کہتے ہیں مزاح کی سب سے مقبول اور پسندیدہ قسم وہ ہے جس میں انسان خود کا مذاق اڑاتا ہے .... مزاح کی یہ قسم شاید سب سے زیادہ بے ضرر ہے اس میں وہ بندہ بھی لطف اندوز ھوتا ہے جس کا مذاق بنایا جا رہا ہو اور اس سےکسی دوسرے کی دل آزاری بھی نہیں ہوتی.... :) جس کسی کو یہ شکایت ہو کہ دوسرے اس کا مذاق اڑاتے...
  17. عثمان قادر

    شوہروں سے ڈرنے والی بیویاں

    کہتے ہیں عورت کا "انسٹنٹ سیلف ڈیفنس" اس کی آواز کا کرخت اور بلند ھونا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یہ بھی مسلمہ حقیقت ہے کہ سیلف ڈیفنس اس سے کیا جاتا ہے جس سے آپ کو خطرہ محسوس ہوتا ہو ۔۔۔۔۔ تو دوستو ثابت ہوا کہ دنیا کی ساری بیویاں شوہروں سے ڈرتی ہیں ۔۔۔۔۔۔ ;):cool: (عثمان)
  18. عثمان قادر

    پھول اور عورت

    پھول کی خوبصورتی کا انحصار اس کے رنگ اور خوشبو پر ہوتا ہے. ان دونوں چیزوں میں سے کسی چیز کا نا ہونا پھول کی خوبصورتی کو ماند کر دیتا ہے. کوئی بھی شخص اپنے گھر, گلدستے میں کوئی ایسا پھول رکھنا پسند نہیں کرتا جو دیکھنے میں تو خوبصورت ہو لیکن اس سے بدبو آ رہی ہو. بالکل اسی طرح وہ پھول جس کی خوشبو...
  19. عثمان قادر

    شادی کے خواہشمند لڑکے اور لڑکیوں کے نام ۔۔۔۔۔

    شادی کے خواہشمند کنوارے لڑکوں اور لڑکیوں کے نام ... کہتے ہیں کہ جسے اچھی بیوی ملے وہ یہ سمجھے کہ اسے دنیا میں جنت ملی اور جسے اچھی بیوی نہ ملے وہ شکر ادا کرے کہ دوسری شادی کا خرچا بچ گیا .... اگر آپ کی بیوی لڑاکی ھے تو آپ بہت خوش قسمت ہیں ... ایسی بیوی کے ڈر سے مہمان آپ کے گھر نہیں آتے ...
  20. عثمان قادر

    بائک چلانا

    میں نے بھی زیادہ تر لوگوں کی طرح بائک چلانا اپنے ابو سے سیکھا لیکن میرے بائک سیکھنے میں میرے کچھ دوستوں کا بھی اہم کردار رہا ہے... ابو نے کہا بائک چلانے سے پہلے اس کو بیلنس کرنا سیکھو اور وہ میرے دوست ہی تھے جو گھنٹوں میری بائک کو دھکا لگایا کرتے تھے اس امید پر کہ میں آخر میں ان کو بھی "جھونٹا"...
Top