OBEX Error Code: Do internal Server Error

عثمان قادر

محفلین
السلام علیکم
مائی فون ایکسپلورر کے ذریعے 753 ایم بی کی زم فائل کمپیوٹر سے موبائل میں اپ لوڈ کرتے ہوئے یہ ایرر آ رہا ہے ۔۔۔۔ مین نے فائل دو بار داؤنلوڈ کی ہے لیکن ہر بار یہی ایرر ا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔ کیا کوئی اس کا سلوشن بتا سکتا ہے ؟؟؟
موبائل میں سپیس کی پرابلم نہیں ۔۔۔۔۔
شکریہ
 
فون کون سا ہے، اور مائی فون ایکسپلورر کیا ہے؟
کیا کوئی متبادل طریقہ استعمال کیا ہے ٹرانسفر کے لئے؟
 
سامسنگ ایس تھری ۔۔۔۔ مائی فون ایکسپلورر ایک سافٹ وئیر ہے جو موبائل کو کمپیوٹر سے سنک کر دیتا ہے اور آپ موبائل کو کمپیوٹر سے کنٹرول کر سکتے ہیں ۔۔۔۔ نہین کوئی اور طریقہ استعمال نہیں کیا
 
آپ موبائل کو ماس سٹوریج کے طور پر کونیکٹ کر لیں۔ اور مطلوبہ فائل کاپی کر لیں۔
 
عثمان قادر

محفلین
نوٹیفکیشن بار میں چارجنگ پر ٹچ کریں تو شاید آپشن آ جائے
نوٹیفیکیشن بار میں کوئی آپشن نہیں آ رہی ۔۔۔۔ خیر بہت بہت شکریہ بھائی مدد کرنے کے لیے ۔۔۔ میں کارڈ ریڈر استعمال کر لیتا ہوں فائل کاپی کرنے کے لیے ۔۔۔۔۔ ایک بار پھر بہت بہت شکریہ
 
السلام علیکم
مائی فون ایکسپلورر کے ذریعے 753 ایم بی کی زم فائل کمپیوٹر سے موبائل میں اپ لوڈ کرتے ہوئے یہ ایرر آ رہا ہے ۔۔۔۔ مین نے فائل دو بار داؤنلوڈ کی ہے لیکن ہر بار یہی ایرر ا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔ کیا کوئی اس کا سلوشن بتا سکتا ہے ؟؟؟
موبائل میں سپیس کی پرابلم نہیں ۔۔۔۔۔
شکریہ
عثمان بھائی میں تو اکثر مویز وغیرہ بھی موبائل فون میں ہی ڈاؤنلوڈ کرتی ہوں جو 1.5 میگا بائٹ کی ہوتی ہیں کبھی لیپ ٹاپ پر ٹرانسفر کرنی ہو تو آرام سے ہو جاتی ہے کوئی مخصوص سوفٹویر بھی استعمال نہیں کرتی
آپ کی فون کیبل کی پرابلم لگتی ہے مجھے تو
 
خوش نصیب ہیں آپ ہمیں تو ایسی سہولت آج تک میسر نہیں آئی ۔۔۔۔۔
 
Top