پاسورڈ پروٹیکٹڈ فائلز کو اوپن کرنا

squarened

معطل
وعلیکم السلام
یہ تقریبا ناممکن ہی ہے
بالکل بھی نا ممکن نہیں،پی.ڈی.ایف فائل تو باآسانی ان لاک ہو جاتی ہے
السلام علیکم
پاسورڈ پروٹیکٹڈ پی ڈی ایف فائلز کھولنے کا طریقہ اگر کسی کو پتا ہے تو بتا دیں شکریہ

A-PDF.Restrictions.Remover نامی سافٹوئیر کا فل ورژن تلاش کر لیں.٩٩.٩٩ ٪ فائلز کو ان لاک کر دیتا ہے
 

زیک

مسافر
بالکل بھی نا ممکن نہیں،پی.ڈی.ایف فائل تو باآسانی ان لاک ہو جاتی ہے
پی ڈی ایف سیکورٹی دو قسم کی ہے۔ ایک میں آپ پاسورڈ کے بغیر کاپی پرنٹ وغیرہ نہیں کر سکتے۔ اس کا کریک آسان ہے۔

دوسرے آپ فائل کھول ہی نہیں سکتے۔ پرانی ورژنز میں اس کا پاسورڈ توڑنا بہت مشکل نہ تھا مگر نئی ورژنز میں پاسورڈ مضبوط ہو سکتا ہے لہذا یہ مشکل کام ہے۔
 

squarened

معطل
دوسرے آپ فائل کھول ہی نہیں سکتے۔
عموما ایسی فائلز پھر ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے دستیاب بھی نہیں ہوتیں،میرا ذاتی تجربہ ایسی پی.ڈی.ایف فائلز کا ہے جن میں پیجز ایکسٹریکٹ،ڈیلیٹ یا واٹر مارک وغیرہ کی پروٹیکشن کے لیے پاسورڈ لگا ہوتا ہے
 

عثمان قادر

محفلین
پی ڈی ایف سیکورٹی دو قسم کی ہے۔ ایک میں آپ پاسورڈ کے بغیر کاپی پرنٹ وغیرہ نہیں کر سکتے۔ اس کا کریک آسان ہے۔

دوسرے آپ فائل کھول ہی نہیں سکتے۔ پرانی ورژنز میں اس کا پاسورڈ توڑنا بہت مشکل نہ تھا مگر نئی ورژنز میں پاسورڈ مضبوط ہو سکتا ہے لہذا یہ مشکل کام ہے۔
زیک بھائی اگر یہ کام آپ کے لیے مشکل ہے تو میرے لیے تو ناممکن ہی ہو گا ۔۔۔۔
 
Top