شوہروں سے ڈرنے والی بیویاں

عثمان قادر

محفلین
کہتے ہیں عورت کا "انسٹنٹ سیلف ڈیفنس" اس کی آواز کا کرخت اور بلند ھونا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
اور یہ بھی مسلمہ حقیقت ہے کہ سیلف ڈیفنس اس سے کیا جاتا ہے جس سے آپ کو خطرہ محسوس ہوتا ہو ۔۔۔۔۔

تو دوستو ثابت ہوا کہ دنیا کی ساری بیویاں شوہروں سے ڈرتی ہیں ۔۔۔۔۔۔ ;):cool:

(عثمان)
 
خطرہ تو کمزور سے بھی محسوس کیا جاتا ہے کہ کہیں وہ قوت نا پکڑ لے ، چنانچہ یہ قدم اٹھا کر اسے کسی بھی ایسی حرکت سے باز رکھا جاتا ہے۔
میرے ایک ماموں ہیں دور کے رشتے میں وہ پنجاب پولیس میں انسپکڑر ہیں لیکن جاب سے گھر آنے کے بعد وہ کپڑے بھی دھوتے ہیں اور صفائی بھی کرتے ہیں ممانی صاحبہ ایک سکول ٹیچر ہیں ۔۔۔
ویسے سننے میں آیا ہے ان کی اکثر سروس ہوتی رہتی ہے ممانی کے ہاتھوں بعض اوقات تو ممانی صاحبہ کا سب سے مضبوط ہتھیار تھاپہ بھی ٹوٹ جاتا تھا ۔۔
ایسے ہی کچھ دن کے بعد ممانی صاحبہ ہمارے گھر آئی تو ان کی آنکھوں کے گرد نیل پڑئے ہوئی تو امی نے پوچھا کیا ہے تمہیں تو روتے ہوئے بتانے لگی کہ شادی کے 12 سال کے بعد پہلی دفعہ ماموں نے ان کی سروس کی ہے امی سمجھانی لگی ممانی کو 12 سال تم سے مار کھائی ہے اس نے اور ایک دفعہ مار لیا تو کیا ہو گیا اب بس رونا چپ کرو اور گھر جاؤ ۔۔۔

مجھے اس وقت امی کے چہرے پر مسکراہٹ نظر آئی ۔۔۔ اس کی سمجھ آج تک نہیں آئی وہ کیوں تھی :):):)
 
عثمان قادر

محفلین
عثمان بھائی آپ نے تو عورتوں کے خلاف باقاعدہ مہم شروع کر دی ہے
نہیں آپی اللہ نا کرے کبھی مجھ سے ایسی گستاخی سرزد ہو ۔۔۔۔ یہ تو محض اتفاق ہے کہ ایک ساتھ دو مزاحیہ تحریریں پوسٹ ہو گئیں ۔۔۔
اس کیلیے معذرت خواہ ہوں اگر برا لگا ۔۔۔۔ ویسے عورتوں کے بارے میں ایک اچھی تحریر بھی شیئر کر چکا ہوں ۔۔۔۔
کہیں اس مہم والی بات آپ نے اس تحریر کو پڑھ کر تو نہیں کی ۔۔۔۔ ;):cool:
 
سب سے پہلی بات ایک ٹیچر سے ایسی "دہشت گردانہ" واردات کا منسلک ہونا کافی عجیب لگا ۔۔۔ لیکن پھر انسپکٹر صاحب کی ناانصافیوں کا زہن میں آتے ہی جو ان کے ساتھ ہوا وہ کم لگا ۔۔۔۔ :p
بھائی کی بہادری پر بہنیں خوش ہی ہوتی ہیں ۔۔۔ ;):LOL:
 
نہیں بھائی معذرت کی کوئی ضرورت نہیں میں بس ویسے ہی مذاق کر رہی تھی آپ لکھتے رہا کریں اچھا لکھتے ہیں
میں تو ایک مدت کے بعد اردو لکھنے لگی ہوں اس لیے ٹھیک سے لکھا بھی نہیں جاتا
 
سب سے پہلی بات ایک ٹیچر سے ایسی "دہشت گردانہ" واردات کا منسلک ہونا کافی عجیب لگا ۔۔۔ لیکن پھر انسپکٹر صاحب کی ناانصافیوں کا زہن میں آتے ہی جو ان کے ساتھ ہوا وہ کم لگا ۔۔۔۔ :p
بھائی کی بہادری پر بہنیں خوش ہی ہوتی ہیں ۔۔۔ ;):LOL:
یہاں وہ مثال صادق آتی ہے سو سنار کی ایک لوہار کی :):):)
 
عثمان قادر

محفلین
جب خطرہ زیادہ شدید ہو اور مقابل طاقتور تو پھر جو بن پائے وہی کیا جاتا ہے ، اور یہی سیلف ڈیفنس ہی اس وقت سب سے بڑی جارحیت ہوتی ہے۔
سو فیصد متفق ہوں اور یہی میری تحریر کا متن بھی ہے کہ شوہر طاقتور ہوتا ہے اسی لیے بیویاں ان کے خلاف سیلف ڈیفنس (جارحیت) والی حکمت عملی اپناتی ہیں ۔۔۔۔:ROFLMAO:
 
یعنی یہاں سارے خواتین و حضرات اس بات پر اتفاق کر رہے ہیں کہ شوہروں کو پھینٹی لگنی ہی چاہیے، چاہے سیلف ڈیفنس کے نام پر ہی کیوں نہ ہو۔ :LOL::LOL::LOL:
حد ہو گئی ہے۔ میں تو دعا ہی کر سکتا ہوں کہ، یا اللہ سب شریف النفس شوہروں کی غائبانہ مدد فرما۔ آمین
 
نہیں بھائی سب کو اس بات پر یقین دلانے کی کوشش کر رہا ہوں کہ بیویاں تم سے ڈرتی ہیں ۔۔۔
تم بھی تھوڑی ہمت کرو اور سخت شوہر بنو ۔۔۔ :ROFLMAO:
اللہ نے تو ہر انسان کو غیر شادی شدہ پہدا کیا ہے لیکن یہ انسان ہی ہے جو مصیبت مول لیتا ہے ۔۔۔ب:D:p
 
نظام الدین

محفلین
ایک رات بیوی کی آنکھ کھلی تو میاں کو بستر سے غائب پایا۔ وہ نیچے کچن میں گئی تو میاں چائے کا کپ پکڑے روئے جا رہا تھا۔ بیگم نے میاں کے آنسو پونچھے اورفکرمندانہ انداز میں بولی، "میاں خیر تو ہے؟"

میاں بولا بیگم تمہیں یاد ہے کہ جب بیس سال قبل جب ہم کالج میں اکٹھے پڑھتے تھے اور ایک دن تمہارے تھانیدار باپ نے ہمیں ایک ساتھ دیکھ کر مجھے کہا تھا کہ یا تو میری بیٹي سے شادی کر لویا پھر بیس سال کیلیے جیل جانے کیلیے تیار ہو جاؤ۔"

بیوی بولی ہاں مجھے یاد ہے۔

خاوند بولا "میں سوچ رہا ہوں اگر میں تمہارے باپ کی دوسری پیش کش مان لیتا تو اب تک میں جیل سے رہا ہو چکا ہوتا۔"
 
Top