شادی کے خواہشمند لڑکے اور لڑکیوں کے نام ۔۔۔۔۔

عثمان قادر

محفلین
شادی کے خواہشمند کنوارے لڑکوں اور لڑکیوں کے نام ...
کہتے ہیں کہ جسے اچھی بیوی ملے وہ یہ سمجھے کہ اسے دنیا میں جنت ملی اور جسے اچھی بیوی نہ ملے وہ شکر ادا کرے کہ دوسری شادی کا خرچا بچ گیا ....
اگر آپ کی بیوی لڑاکی ھے تو آپ بہت خوش قسمت ہیں ...
ایسی بیوی کے ڈر سے مہمان آپ کے گھر نہیں آتے ...
ہمسائے چینی پتی مانگنے نہیں آتے..
گلی میں بچے شور نہیں کرتے ...
خاندان بھر کی ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہوتی ہیں ...
شکل ایسی مسکینوں جیسی ہو جاتی ہے کہ کوئی ادھار دینے سے انکار نہیں کرتا اورنہ ہی کوئی ادھار مانگتا ہے ...
میرے خیال میں لڑاکا بیویاں پاکستانی بیٹسمینوں کو باؤنسر کو "ڈک" کرنے کی ٹرینگ زیادہ اچھے سے کرا سکتی ہیں ...
شادی کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ آپ کو بزرگ "ضروری بات کرنی ہے " کہہ کر کمرے سے باھر نہیں نکالیں گے ...
شادی شدہ بندے کو کسی پیر کا مرید ہونے کی ضرورت نہیں پڑتی ...
پیر کو کام سے چھٹی کرنے کا دل نہیں کرتا ...
بیوی کے تھلے لگنے سے سردی نہیں لگتی ...
جس کی بیڈ شیٹ خریدنے کی اوقات نہیں ہوتی اسے بھی ڈبل بیڈپر سونے کا موقع مل جاتا ہے ...
عمران خان صاحب کہتے ہیں کہ شادی کے بعد مفاہمت کا لفظ معیوب نہیں لگتا ..
اگر آپ سرکاری افسر ہیں تو شادی آپ کی جھوٹ بولنے کی صلاحیت مزید نکھار سکتی ہے ...
شادی شدہ عورتوں کو وزن بڑھنے پر رشتے داروں کے طعنے نہیں سننے پڑتے۔۔۔۔
شادی شدہ عورتیں محلے کے ہر اوباش نوجوان کی بہن ہوتی ہیں ...
اور وہ لڑکے جو انہیں شادی سے پہلے "تنگ" کر تے تھے انہیں بچوں کا ماموں بنا کر انتقام بھی لے سکتی ہیں ....
محلے کا کوئی بھی لڑکا آپ کو دیکھ کر سیٹی نہیں بجائے گا ...
حکم چلانے کے لیے پرسنل غلام کی سہولت بھی میسر ہوتی ہے ...
بھابھیوں کے "مظالم" سے بھی جان چھوٹ جاتی ہے ...
(عثمان)
 
یار میں اس پر کچھ نہیں کہہ سکتا، کیونکہ سمجھ نہیں آ رہی کہ، عورت کا ساتھ دوں یا مرد کا :p:p:p۔۔۔ ویسے اپنا جھکاو مظلوم کی طرف ہی ہے:LOL::LOL::LOL:
ہم سے زیادہ مظلوم تو کوئی ہو ہی نہیں سکتا
اس لیے میں اپنا احتجاج ریکارڈ کروتی ہوں یہ تحریر سراسر ہم خواتین کے خلاف ہے مجھے تو یہ باقاعدہ سازش لگ رہی ہے.
میرے جیسی معصوم اور مظلوم خواتین کے خلاف.... شادی سے پہلے تو ہمیں مثلِ حور کہا جاتا ہے لیکن شادی کے دوسرے ہی دن سے ہمیں لڑاکی بیوی کا یاں کوئی دوسرا خطاب دے دیا جاتا ہے کیا یہ سراسر زیادتی نہیں ہے ہمارے ساتھ اپر سے عثمان بھائی کی تحریر :mad::mad::mad:
 
سب سے پہلی بات باجی آپ کا احتجاج ریکارڈ نہیں ہو سکتا کیونکہ ٹیپ ریکارڈر خراب ہو گیا ہے ۔۔۔ :p
دوسرا میری یہ تحریر ہرگز عورتوں کے خلاف نہیں میں تو بس یہ تو نوجوانوں کو شادی کی طرف راغب کرنے کی ایک ادنٰی سی کوشش ہے :sneaky:
شادی کے نقصانات تو سب بتاتے ہیں ہم نے تو فوائد بتا کر نئی روایت قائم کی ہے ۔۔۔۔
 
ہائے دکهڑے۔۔۔۔ :p
منڈے کهنڈے میرا بہت ہی اوکها سا مشورہ مانیں, 2 ویاہ کریں تے فیر لوہے کو لوہا کاٹتا ہے کا عملی مظاہرہ دیکهیں۔ جان ہی چهٹ جانی
;)
.۔۔
مزا آیا پڑھ کے۔ بہت خوب صاحب
 
مطلب آپ شادی شدہ ہیں ۔۔۔ ہاہاہا
ہم سے زیادہ مظلوم تو کوئی ہو ہی نہیں سکتا
اس لیے میں اپنا احتجاج ریکارڈ کروتی ہوں یہ تحریر سراسر ہم خواتین کے خلاف ہے مجھے تو یہ باقاعدہ سازش لگ رہی ہے.
میرے جیسی معصوم اور مظلوم خواتین کے خلاف.... شادی سے پہلے تو ہمیں مثلِ حور کہا جاتا ہے لیکن شادی کے دوسرے ہی دن سے ہمیں لڑاکی بیوی کا یاں کوئی دوسرا خطاب دے دیا جاتا ہے کیا یہ سراسر زیادتی نہیں ہے ہمارے ساتھ اپر سے عثمان بھائی کی تحریر :mad::mad:
عثمان قادر بھائی۔ مظلوم، مظلوم ہی ہوتا ہے۔ چاہے وہ شادی شدہ ہو یہ کہ شادی کے انتظار میں ہو:p
 
ہائے دکهڑے۔۔۔۔ :p
منڈے کهنڈے میرا بہت ہی اوکها سا مشورہ مانیں, 2 ویاہ کریں تے فیر لوہے کو لوہا کاٹتا ہے کا عملی مظاہرہ دیکهیں۔ جان ہی چهٹ جانی
;)
.۔۔
مزا آیا پڑھ کے۔ بہت خوب صاحب
عبدالقیوم چوہدری صاحب، کیا تجویز پیش کی ہے۔ یعنی دو شادیوں کے بعد آرام سے ایک طرف بیٹھ کر میچ دیکھیں مع کمنڑی۔ ہاہاہاہاہا:ROFLMAO:
:ROFLMAO:
 
عبدالقیوم چوہدری صاحب، کیا تجویز پیش کی ہے۔ یعنی دو شادیوں کے بعد آرام سے ایک طرف بیٹھ کر میچ دیکھیں مع کمنڑی۔ ہاہاہاہاہا:ROFLMAO:
:ROFLMAO:
اللہ جی نے کیسی کیسی سہولت دی ہے اسی سمجهدے ای نہیں ایس حکمت نوں ۔۔۔ بس اک تو ای ڈر ڈر کے ساہ سکیا رہندا اے
:battingeyelashes:
 
عثمان قادر

محفلین
ہائے دکهڑے۔۔۔۔ :p
منڈے کهنڈے میرا بہت ہی اوکها سا مشورہ مانیں, 2 ویاہ کریں تے فیر لوہے کو لوہا کاٹتا ہے کا عملی مظاہرہ دیکهیں۔ جان ہی چهٹ جانی
;)
.۔۔
مزا آیا پڑھ کے۔ بہت خوب صاحب
ڈبل شادی شدہ صاحب کا دکھڑا بھی سن لیں ۔۔۔ ۔
جو بیوی آپس کی لڑائی میں ہارتی ہے وہ اپنا غصہ مجھ پر نکالتی ہے ۔۔۔ :sneaky:
اور جو جیتتی ہے وہ اپنی خوشی بھی مجھ پر نکالتی ہے باہر سے کھانا منگوا کر ۔۔۔ :sneaky:
 
ہائے دکهڑے۔۔۔۔ :p
منڈے کهنڈے میرا بہت ہی اوکها سا مشورہ مانیں, 2 ویاہ کریں تے فیر لوہے کو لوہا کاٹتا ہے کا عملی مظاہرہ دیکهیں۔ جان ہی چهٹ جانی
;)
.۔۔
مزا آیا پڑھ کے۔ بہت خوب صاحب
چوہدری صاحب ویکھ لو کیفو کیفو جائیاں گلاں کردے پائے او منڈیو میری گل منوں تے چوہدری صاحب دے مشورے تے کدی عمل نہ کریو..
حکومت تے ڈبل سواری تے پابندی لائی ہوئی جے
ڈبل ویاہ کرن والیاں تے سنئیا اے حکومت ٹیکس لان دا سوچ رئی اے
باقی چوہدری صاحب نے پہلے ہی انتباہ کر دیا ہے بہت مشکل میں پھنس جاؤ گے

عبدالقیوم چوہدری صاحب، کیا تجویز پیش کی ہے۔ یعنی دو شادیوں کے بعد آرام سے ایک طرف بیٹھ کر میچ دیکھیں مع کمنڑی۔ ہاہاہاہاہا:ROFLMAO:
:ROFLMAO:
دو شادیوں والے پر کیا گزرتی ہے یہ تو وہی بہتر جانتا ہے عامر بھائی اپنے چوہدری صاحب کو ہی دیکھ لو :LOL::LOL:
وہ تو پہلے ہی سوچ رہے ہیں کوئی بندہ ان کی باتوں میں آ کر پھنسے اور بعد اپنی چودھراہٹ کا رعب ڈال سکیں :p:beat-up:
دیکھا میں نہیں کہتا تھا دو بیویاں رکھنا بھی صرف چوہدریوں کا کام ہی ہے:LOL::LOL:
 
"شادی شدہ عورت معاشرے کا وہ سفاک کردار ہے جس کے بارے میں بہت کم لکھا گیا ہے۔"

اقتباس :چورنگی از حسن علی امام
حمیرا عدنان میں اس سے اتفاق نہیں کرتا بس مفادِعامہ کیلئے شیئر کر دیا ہے ..
 
ڈبل شادی شدہ صاحب کا دکھڑا بھی سن لیں ۔۔۔ ۔
جو بیوی آپس کی لڑائی میں ہارتی ہے وہ اپنا غصہ مجھ پر نکالتی ہے ۔۔۔ :sneaky:
اور جو جیتتی ہے وہ اپنی خوشی بھی مجھ پر نکالتی ہے باہر سے کھانا منگوا کر ۔۔۔ :sneaky:
ویسے آپس کی بات ہے، آپ نے ڈبل شادی لکھا ہوا ہے، لیکن میں پہلی نظر میں اسے ڈبل شاہ پڑھ گیا :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:۔۔ وہ جو پیسے ڈبل کرتا تھا۔ میں سمجھا شاید عثمان قادر بھائی بیوی ڈبل کرنے والی کوئی ترکیب لے آئے ہیں۔۔ہاہاہاہاہاہا۔
 
Top