شادی کے خواہشمند لڑکے اور لڑکیوں کے نام ۔۔۔۔۔

چوہدری صاحب ویکھ لو کیفو کیفو جائیاں گلاں کردے پائے او منڈیو میری گل منوں تے چوہدری صاحب دے مشورے تے کدی عمل نہ کریو..
حکومت تے ڈبل سواری تے پابندی لائی ہوئی جے
ڈبل ویاہ کرن والیاں تے سنئیا اے حکومت ٹیکس لان دا سوچ رئی اے
باقی چوہدری صاحب نے پہلے ہی انتباہ کر دیا ہے بہت مشکل میں پھنس جاؤ گے

دو شادیوں والے پر کیا گزرتی ہے یہ تو وہی بہتر جانتا ہے عامر بھائی اپنے چوہدری صاحب کو ہی دیکھ لو :LOL::LOL:
وہ تو پہلے ہی سوچ رہے ہیں کوئی بندہ ان کی باتوں میں آ کر پھنسے اور بعد اپنی چودھراہٹ کا رعب ڈال سکیں :p:beat-up:
دیکھا میں نہیں کہتا تھا دو بیویاں رکھنا بھی صرف چوہدریوں کا کام ہی ہے:LOL::LOL:
او تیری۔۔۔۔۔ دبل سواری تے پابندی تے ڈبل ویاہ تے ٹیکس۔۔۔۔۔۔ جا اسحاق ڈار۔۔۔۔۔ تیرے دو نیئں تن تن ویا ہون۔

چوہدری صاحب، حملہ ہو گیا جے۔۔۔۔ تُسی اپنے نال سانوں وی رگڑا لوا رے او۔ :LOL::LOL:
ویسے اے کم چوہدری توں تھلے تھلے کسے بندے دے وس دا نئیں۔۔۔۔۔۔۔ یا چوہدری تے یا شیخ۔:ROFLMAO:
 
عثمان قادر

محفلین

ہاہاہا بالکل بجا فرمایا ۔۔۔
دو دو بیویاں رکھنے والے تو اپنا دکھڑا بھی سنا نہیں پاتے کہ کہیں بات بیویوں تک نہ پہنچ جائے ۔۔۔
کیونکہ ان پر دونوں اطراف سے نظریں رکھی جاتی ہیں ۔۔۔ ہاہاہا
 
عادل اسحاق

محفلین
شادی کے خواہشمند کنوارے لڑکوں اور لڑکیوں کے نام ...
کہتے ہیں کہ جسے اچھی بیوی ملے وہ یہ سمجھے کہ اسے دنیا میں جنت ملی اور جسے اچھی بیوی نہ ملے وہ شکر ادا کرے کہ دوسری شادی کا خرچا بچ گیا ....
اگر آپ کی بیوی لڑاکی ھے تو آپ بہت خوش قسمت ہیں ...
ایسی بیوی کے ڈر سے مہمان آپ کے گھر نہیں آتے ...
ہمسائے چینی پتی مانگنے نہیں آتے..
گلی میں بچے شور نہیں کرتے ...
خاندان بھر کی ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہوتی ہیں ...
شکل ایسی مسکینوں جیسی ہو جاتی ہے کہ کوئی ادھار دینے سے انکار نہیں کرتا اورنہ ہی کوئی ادھار مانگتا ہے ...
میرے خیال میں لڑاکا بیویاں پاکستانی بیٹسمینوں کو باؤنسر کو "ڈک" کرنے کی ٹرینگ زیادہ اچھے سے کرا سکتی ہیں ...
شادی کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ آپ کو بزرگ "ضروری بات کرنی ہے " کہہ کر کمرے سے باھر نہیں نکالیں گے ...
شادی شدہ بندے کو کسی پیر کا مرید ہونے کی ضرورت نہیں پڑتی ...
پیر کو کام سے چھٹی کرنے کا دل نہیں کرتا ...
بیوی کے تھلے لگنے سے سردی نہیں لگتی ...
جس کی بیڈ شیٹ خریدنے کی اوقات نہیں ہوتی اسے بھی ڈبل بیڈپر سونے کا موقع مل جاتا ہے ...
عمران خان صاحب کہتے ہیں کہ شادی کے بعد مفاہمت کا لفظ معیوب نہیں لگتا ..
اگر آپ سرکاری افسر ہیں تو شادی آپ کی جھوٹ بولنے کی صلاحیت مزید نکھار سکتی ہے ...
شادی شدہ عورتوں کو وزن بڑھنے پر رشتے داروں کے طعنے نہیں سننے پڑتے۔۔۔۔
شادی شدہ عورتیں محلے کے ہر اوباش نوجوان کی بہن ہوتی ہیں ...
اور وہ لڑکے جو انہیں شادی سے پہلے "تنگ" کر تے تھے انہیں بچوں کا ماموں بنا کر انتقام بھی لے سکتی ہیں ....
محلے کا کوئی بھی لڑکا آپ کو دیکھ کر سیٹی نہیں بجائے گا ...
حکم چلانے کے لیے پرسنل غلام کی سہولت بھی میسر ہوتی ہے ...
بھابھیوں کے "مظالم" سے بھی جان چھوٹ جاتی ہے ...
(عثمان)
میرے عزیز کافی تجربے کار معلوم پڑتے ہو ۔ اللھم زد فزد :)
 
عادل اسحاق

محفلین
ہاہاہا بالکل بجا فرمایا ۔۔۔
دو دو بیویاں رکھنے والے تو اپنا دکھڑا بھی سنا نہیں پاتے کہ کہیں بات بیویوں تک نہ پہنچ جائے ۔۔۔
کیونکہ ان پر دونوں اطراف سے نظریں رکھی جاتی ہیں ۔۔۔ ہاہاہا

ایک کرایہ دار ہمارے مکان میں رہنے آیا اور پھر وہیں شادی کی ۔ سبھی سمجھے اس کی پہلی شادی ہے لیکن ایک مہینہ گزرا ہو گا کہ ایک عورت آدھی رات دو لڑکوں کے ساتھ آئی اور تب بھید کھلا کہ صاحب کی یہ دوسری شادی ہے
لیں بھائی پہلی والی کا کہنا تھا کہ مجھ میں کیا کمی اور بتایا بھی نہیں
دوسری والی کا مسئلہ تھا کہ پہلی کا بتایا کیوں نہیں۔
اور
پھر بچارے شوہر صاحب محلے کے سامنے اپنی دو عدد بیویوں سے مار کھاتے پائے گئے ۔
بھائیو ایسا بھی ہوتا ہے ذرا بچ کے ۔
 
عثمان قادر

محفلین
او تیری۔۔۔۔۔ دبل سواری تے پابندی تے ڈبل ویاہ تے ٹیکس۔۔۔۔۔۔ جا اسحاق ڈار۔۔۔۔۔ تیرے دو نیئں تن تن ویا ہون۔

چوہدری صاحب، حملہ ہو گیا جے۔۔۔۔ تُسی اپنے نال سانوں وی رگڑا لوا رے او۔ :LOL::LOL:
ویسے اے کم چوہدری توں تھلے تھلے کسے بندے دے وس دا نئیں۔۔۔۔۔۔۔ یا چوہدری تے یا شیخ۔:ROFLMAO:
ویسے حمیرا آپی والی "ڈارانہ" سوچ ملائیشین حکومت تک پہنچ چکی ہے ۔۔۔۔
او تیری۔۔۔۔۔ دبل سواری تے پابندی تے ڈبل ویاہ تے ٹیکس۔۔۔۔۔۔ جا اسحاق ڈار۔۔۔۔۔ تیرے دو نیئں تن تن ویا ہون۔

چوہدری صاحب، حملہ ہو گیا جے۔۔۔۔ تُسی اپنے نال سانوں وی رگڑا لوا رے او۔ :LOL::LOL:
ویسے اے کم چوہدری توں تھلے تھلے کسے بندے دے وس دا نئیں۔۔۔۔۔۔۔ یا چوہدری تے یا شیخ۔:ROFLMAO:
حمیرا آپی کی یہ "ڈارانہ" تجویز ملائیشن حکومت نے تو مان ہی لی ہے ۔۔۔۔ :p:p
ویسے شادی وہ واحد چیز ہے جو مرد اپنی مرضی سے کرتا ہے اس پر بھی ان کو اعتراض ہے ۔۔۔ :shock:
 
عثمان قادر

محفلین
ایک کرایہ دار ہمارے مکان میں رہنے آیا اور پھر وہیں شادی کی ۔ سبھی سمجھے اس کی پہلی شادی ہے لیکن ایک مہینہ گزرا ہو گا کہ ایک عورت آدھی رات دو لڑکوں کے ساتھ آئی اور تب بھید کھلا کہ صاحب کی یہ دوسری شادی ہے
لیں بھائی پہلی والی کا کہنا تھا کہ مجھ میں کیا کمی اور بتایا بھی نہیں
دوسری والی کا مسئلہ تھا کہ پہلی کا بتایا کیوں نہیں۔
اور
پھر بچارے شوہر صاحب محلے کے سامنے اپنی دو عدد بیویوں سے مار کھاتے پائے گئے ۔
بھائیو ایسا بھی ہوتا ہے ذرا بچ کے ۔
ہاہاہا
اس واقعے کے بعد تو آپ کے محلے کے دوسری شادی کے شوقین حضرات کو اب کافی سکون ہو گا ۔۔۔ ہاہا
 
عثمان قادر

محفلین
شادی کیا صرف لڑکے لڑکیوں کی ہوتی ہے؟ یا یہ لڑی صرف لڑکے لڑکیوں کے لئے ہے؟
بھائی جس ملک میں ہم رہتے ہیں وہاں تو لڑکے لڑکیوں کی ہی ہوتی ہے ۔۔۔۔
بس لڑکے اور لڑکی کی عمر میں اختلاف پایا جاتا ہے ۔۔۔
کچھ لڑکے ستر سال کے بھی ہوتے ہیں اور کچھ لڑکیاں دس پندرہ سال کی بھی ۔۔۔۔ :unsure:
 
چلنے دو بھائی کیا جاتا ہے ملک سے کنوارے کم ہوتے ہیں
 
Top