سرد کنوارہ

عثمان قادر

محفلین

دوستو چند دنوں میں پاکستان میں ایک ایسا موسم شروع ہونے والا ہے جس میں بڑے بڑے عقلمند کنوارے، بڑے بڑے بیوقوفانہ فیصلے یعنی شادی کرتے ہوئے پائے جاتے ہیں
عقلمند حضرات اس موسم کے شروع ہوتے ہی گرم کپڑے نکالتے ہیں جبکہ کنوارے شادی کا کارڈ۔۔۔۔
اس موسم کی سختی کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ
ایسے "کنوارے حضرات جو سارا سال "شادی شدہ" لوگوں کو حجت کرتے نہیں تھکتے تھے وہ بھی اگلے چند مہینوں میں شادی کے لیے دعائیں کرواتے نظر آئیں گے جبکہ کچھ دواؤں کے لیے حکیموں کے چکر لگاتے بھی نظر آئیں گے
میرا ماننا ہے کہ یہ سردی کا موسم ہی ہے جس کی وجہ سے اکثر افراد پھوپھو اور خالہ کی بیٹی سے شادی کروانے سے انکار نہیں کر پاتے ۔۔۔۔
کنوارے حضرات سردی سے بچنے کے لیے شادی تو کروا لیتے ہیں لیکن پھر ساری زندگی بغیر سردی کے ہی کانپتے ہوئے گزار دیتے ہیں ۔۔۔ ایسے افراد سے اگر "بیوی کے تھلے لگنے" کے فوائد کے بارے پوچھا جائے تو یہ بہت فخر سے جواب دیتے ہیں کہ "سردی ناہیں لگتی"۔۔۔۔۔ ایسے افراد کو شادی کے بعد پتا چلتا ہے کہ سردی "پٹھان سے خریدے" ہوئے کمبل میں بھی نہیں لگتی۔۔۔۔۔۔۔
میرا ایک دوست جو کہ "ضرورت سے زیادہ" کنوارہ ہے وہ ہر سال سردیوں کے شروع میں مجھے کہتا ہے کہ "عثمان ان سردیوں میں میں شادی ضرور کروا لوں گا" اور ہر سال سردیوں کے اختتام پر بھی یہ ہی کہتا ہے ۔۔۔
آپ سب نے وہ کہاوت تو سنی ہی ہوگی "شادی کا لڈو جو کھائے وہ بھی پچھتائے اور جو نا کھائے وہ بھی پچھتائے" میرے خیال میں اس کہاوت کو تبدیل کر کے "شادی کا 'ڈرائی فروٹ' جو کھائے وہ بھی پچھتائے اور جو نا کھائے وہ بھی پچھتائے" کر دینا چاہیے ۔۔۔۔۔
ویسے میرا خود کا خیال ہے کہ سردیوں کے موسم میں ڈرائی فروٹ پر لگائے گئے چند روپے آپ کے لاکھوں روپے بچا سکتے ہیں ۔۔۔۔
آخر میں آپ سب سے ایک سادہ سا سوال ۔۔۔
اس سال سردیوں میں شادی کون کون کروا رہا ہے؟؟؟؟؟؟
(عثمان)

فاخر رضا

موٹر سائیکل والا ، ایک لیٹر پیٹرول . پمپ والا بس ایک لیٹر . موٹرسائیکل والا ، ایک بھی بہت ہے . ایک لیٹر میں ستر کلومیٹر
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین

شادی کی برائیوں کا مضمون ، جو ہمیں شادی کی برائیوں سے زیادہ ڈرائی فروٹ کا اشتہار لگا کیونکہ آخری بات وہی تھی۔
 
arifkarim

معطل

عثمان قادر

محفلین
کیا وجہ ہے اسکی ویسے؟
شاید اس کی وجہ پاکستان کا موسم ہے جہاں سردیوں میں رات کے وقت مزید ٹھنڈ ہو جاتی ہے اور گیس کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے ہیٹر نہیں چلا سکتے اس لیے شادی کر لیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
ویسے میرے خیال میں اگر رات کو بھی دھوپ نکلنا شروع ہو جائے تو شادیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر قابو پایا جا سکتا ہے
 
Top