متفق! میرے خیال میں قائد اعظم نے اپنی پہلی کابینہ میں غیر مسلم وزیران اعلیٰ کو شامل کر کے اسی روحانی جمہوریت کی بنیاد ڈالی تھی جسکی آپ بات کر رہے ہیں۔ لیکن مسئلہ وہی ہے کہ قائد اعظم کے اس جہاں سے کُوچ کر جانے کے بعد سیاسی نظام نے ایسا پلٹا کھایا کہ جسکے سنگین نتائج ہم آج دیکھ رہے ہیں۔