بالکل غلط! جمہوریت کا مطلب اکثریت کی اقلیت پر حکومت ہرگز نہیں ہے۔ یہی تو فرق ہے مغربی جمہوریت اور دیگر اقسام کی جمہوریتوں میں کہ وہاں اقلیتوں کے تمام مذہبی، شہری، معاشرتی، اسماجی حقوق وغیرہ قانوناً یکسانیت کی بنیاد پر ریاست کے ہاں محفوظ ہوتے ہیں۔ کسی کی کیا مجال کہ اکثریت اقلیت پر ہلہ بولے اور...