نتائج تلاش

  1. arifkarim

    پولیو ویکسین کا خفیہ ایجنڈا نائیجیرین سائنسدان نے بے نقاب کیا۔

    اس قدر اعلیٰ درجہ کی ’’ریسرچ‘‘ کے باوجود دنیا کے صرف 4 ملک ایسے ہیں جہاں پولیو کی وبا کا ابھی تک کوئی خاتمہ نہیں ہوا۔ اور وہ ہیں: نائجیریا، بھارت، افغانستان اور پاکستان: In 2011, cases were reported in the four endemic countries—Pakistan, Afghanistan, Nigeria and India...
  2. arifkarim

    پاکستانی موسیقار شیراز اپل موسیقی سے تائب

    اچھا تو اگر اسلام دین ابراہیمی ہے تو پھر یہودیت اور عیسائیت بھی اسی کا گزشتہ حصہ ہے۔ یہ ممکن ہی نہیں کہ ایک وقت میں موسیقی جائز ہو اور دین اسلام کی آمد کے بعد ناجائز! :) یہ ٹھیک رہے گا اوریوں شدت پسندوں کو یہ معلوم بھی ہو جائے گا کہ کہاں کہاں موسیقی جائز ہے اور کہاں ناجائز۔
  3. arifkarim

    گندھارا قرآن بپلشر

    یہ فانٹ فی الحال ایک خاص پراجیکٹ کیلئے بنایا گیا ہے۔ آج نہیں تو کل یہ ضرور جاری ہو جائے گا۔
  4. arifkarim

    گندھارا قرآن بپلشر

    یہ فانٹ بظاہر تو مکمل ہی لگ رہا ہے۔ اِسکی بنیاد انپیج کے کیو پی ایس پر ڈالی گئی تھی جسکے لگیچرز اٹھا کر القلم قرآن پبلشر کے اندر گھسیڑے گئے ہیں۔ اس فانٹ کے سلسلہ میں خاکسار سے عبدالمجید بھائی نے کچھ مدد چاہی تھی لیکن افسوس اصل سورس فائلیں ضائع ہو جانے کی وجہ سے میں وقت پر انکے کام نہ آسکا۔...
  5. arifkarim

    گندھارا قرآن بپلشر

    زبردست عبدالمجید! لگتا ہے وہ فانٹ والا مسئلہ تمنے خود ہی حل کر لیا ہے! مبارک ہو! :)
  6. arifkarim

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    الطاف بھائی ڈرون نہیں صرف ’’ترون‘‘ چلا سکتا ہے یعنی اپنے بیانات سے پہلے ہی خوفزدہ قوم کا تِرا نکالنے کیلئے! :rollingonthefloor:
  7. arifkarim

    آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    ترقی کیا ہونی ہے، اُلٹا یوٹیوب کئی مسلمان اکثریت ممالک میں بعض ’’مذہبی‘‘ وجوہات کی وجہ سے بند رہی ہے اور بعض میں تو ابھی تک بند ہے۔ :(
  8. arifkarim

    الطاف حسین کی کھڑکی توڑ پرفارمنس

    کیا ایسے لوگ ’’لیڈر‘‘ کہلانے کے لائق ہیں؟
  9. arifkarim

    حسن نثار کی ویڈیوز!

    حسن نثار اور ڈاکٹر عبدالسلام:
  10. arifkarim

    ماہنامہ کمپیوٹنگ کا شمارہ

    پیسے تو بس ایک بہانہ ہے صحافیوں کیلئے ’’تنخواہ‘‘ کا بندوبست کرنے کا۔ وگرنہ جن کم اخراجات میں ڈیجیٹل اخبارات آجکل اپنی خبریں اپڈیٹ کر رہے ہیں، سبکرپشن کے پیسے اس حساب سے کہیں زیادہ ہوتے ہیں!
  11. arifkarim

    آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    ہم اسی موضوع پر ہی ہیں۔ درمیان میں ذاتی حملے شروع ہو گئے تھے جنکا جواب دینا بھی ضروری تھا۔ خیربات دراصل یہ ہے کہ یہودی کوئی ایک ’’قوم‘‘ نہیں ہیں بلکہ جیسے مسلمان، عیسائی اور دیگر مذاہب کے لوگ مختلف قوموں سے ان ابراہیمی مذاہب میں داخل ہوئے ہیں اسی طرح یہود بھی دنیا کے بہت سے ممالک میں مقامی طور...
  12. arifkarim

    پاکستانی موسیقار شیراز اپل موسیقی سے تائب

    محراب میں صلاۃ تو اسلام کیساتھ آئی ہے۔ اس سے پہلے مذاہب میں تو اسکا کوئی تصور نہیں تھا۔ کیا آج کسی یہودی یا عیسائی کو مسلمانوں کی طرح نماز ادا کرتے دیکھا ہے؟ یہاں بات محض آنکھیں بند یقین کی ہی نہیں بلکہ مختلف مذاہب کے مابین تعلیمات کی بھی ہے۔ حضرت داؤد علیہ السلام بنی اسرائیل کی طرف مبعوث ہوئے۔...
  13. arifkarim

    الطاف حسین کی کھڑکی توڑ پرفارمنس

    پہلی پوسٹ میں موجود تصویر پر ڈبل کلک کریں۔
  14. arifkarim

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    بہت مار پڑ رہی ہے بھارت سے آج!
  15. arifkarim

    اقتباسات ایک نو مسلم خاتون کی کتاب "طالبان کی قید میں " سے اقتباس

    کیا آپنے اسلامی تاریخ نہیں پڑھی؟ مسلمانوں سے جنگ ہار جانے کی صورت میں قیدیوں کے پاس صرف دوحق انتخاب ہوتے تھے: ۱۔ اسلام قبول کر لو یا قتل ۲۔ اسلام قبول کر لو یا غلامی یہاں سوچ سمجھ کا کوئی پیمانہ ہی موجود نہیں۔ آپ اسے سمجھوتہ کہہ سکتے ہیں۔
  16. arifkarim

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    توجہ تو ہماری قوم کی زرداری اور رحمان ملک پر بھی ہر دم رہتی ہے کہ یہ دونوں کب جائیں گے!
  17. arifkarim

    طاہر القادری کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر

    آپنے انکا انٹرویو نہیں دیکھا؟ موصوف فرماتے ہیں کہ کینیڈا کی شہریت لینا کا اصل مقصد منہاج القرآن جو کہ پوری دنیا میں پھیلا ہوا ہے کے لئے بغیر ویزا کے دورہ کرنا ہے! :biggrin: یعنی موصوف کو پاکستانی پاسپورٹ پر دیگر ممالک میں دورہ کیلئے ’’ویزے‘‘ کی کوفت ہوتی تھی اسلئے کینیڈا کی نیشنیلیٹی لے لی...
  18. arifkarim

    اقتباسات ایک نو مسلم خاتون کی کتاب "طالبان کی قید میں " سے اقتباس

    احکام خُدا کی تشریح تو حضرت انسان کو ہی کرنی ہے نا؟ قرآن پاک میں تو کئی مقامات پر احکامات ہیں کہ کفار، یہود و نصاریٰ کو قتل کرو۔ تو کیا اسکا یہ مطلب لے لیا جائے کہ جہاں کہیں کوئی غیر مسلم ملے اسکو قتل کردو؟ ہر گز نہیں! ہر حُکم الٰہی کے پیچھے سیاق و سباق کو سمجھنا بھی ضروری ہے۔
  19. arifkarim

    الطاف حسین کی کھڑکی توڑ پرفارمنس

    ابھی تو علامہ طاہر القادری کے اس سے بڑھ کر شاہکار ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ انکو میں یہاں غیر سیاسی اور غیر مزہبی سیکشن میں پوسٹ نہیں کر سکتا! :roll:
  20. arifkarim

    اقتباسات ایک نو مسلم خاتون کی کتاب "طالبان کی قید میں " سے اقتباس

    دین میں کوئی جبر نہیں۔ اگر کوئی اسلام کا پیغام سننے کے بعد اپنی مرضی سے اسکو رد کردیتا ہے تو اسکا معاملہ اللہ کے ساتھ ہے۔ محض اسلام نہ قبول کرنے پر ہمیشہ کیلئے جہنم کی سزا سنا دینا محض بلاوجہ ڈرانے کے مترادف ہے۔
Top