کیوں رہنے دین؟ اگر کوئی غیر مسلم یا ملحد اسلام کو دیکھے گا تو وہ اہل تشیع، صوفی، قادیانی، بریلوی، درزی وغیرہ سب ہی کو دین اسلام کے اندر سمجھے گا۔ اسکو اس سے کوئی پرواہ نہیں ہے کہ اس خاص اسلامی فرقہ، مسلک، جماعت کے لوگوں کے کیا "عقائد" ہیں۔ جبتک کوئی اپنے آپ کو مسلمان تصور کرے گا، اسے دیکھنے...