نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    جو سیاسی جماعتیں اس کرپٹ سیاسی نظام کی بدولت اقتدار میں ہیں، انکو انتخابی ’’اصلاحات‘‘ سے کیا فائدہ ہوگا؟ :?: مفاد اپنا اپنا!
  2. arifkarim

    مُنی بدنام ہوئی ڈارلنگ تیرے لیے

    ہاہاہاہا۔ اچھا ری میکس ہے!
  3. arifkarim

    Could we travel faster than light?

    وقت کے طول و عرض کو روشنی کی رفتار پر پچھاڑا نہیں جا سکتا لیکن تھیوری یہ کہتی ہے کہ بالفرض اگر کوئی ذرہ روشنی کی رفتار سے آگے بڑھتا ہے تو وہ موجودہ وقت کے طول و عرض سے نکل کر ماضی کے وقت میں چلا جاتا ہے۔ شایدیہ بھی ایک وجہ ہے کہ آخر کیوں کچھ بھی کائنات میں روشنی کی رفتارسے تجاوز نہیں کر سکتا...
  4. arifkarim

    پاکستانی موسیقار شیراز اپل موسیقی سے تائب

    لا یعنی بحث! مجھے قرآن یا حدیث یا کسی بھی مذہب کی مقدس کتب سے یہ ’’ثابت‘‘ کرنے یا نہ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے کہ موسیقی ’’حلال‘‘ ہے یا ’’حرام‘‘۔ موسیقی علاقائی ثقافتی فن ہے اور زمانہ قدیم سے لیکر آجتک تمام عالم اسلام میں موجود ہے۔ وہاں بھی جہاں شراب اور سور ۱۰۰ فیصد حرام ہے میں موسیقی ثقافت...
  5. arifkarim

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    اُمتی اخبار کا ایک نیا چہرہ! :)
  6. arifkarim

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ ؟؟؟

    یہی سمجھ لیں۔ الطاف حسین کے آلہ کار ہیں۔
  7. arifkarim

    طاہر القادری کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر

    توجہ؟ ہاہاہا۔ یہی توجہ انکو ضیاء، بینظیر، نواز شریف اور مشرف کے دور میں وقفے وقفے سے ملتی رہی ہے!:) ایسی وقتی اور بے معنی توجہ سے گُمنامی ہزار بہتر ہے!
  8. arifkarim

    پاکستانی موسیقار شیراز اپل موسیقی سے تائب

    شاید آپکو پہلی بار میں بات سمجھ نہیں آئی۔ آنحضورؐ کے دور میں عرب دنیا میں مساجد کیلئے گنبد اور مینارے تعمیر کرنے کا رواج یا ثقافت نہیں تھی۔ اسلئے اسبارہ میں آپ کوئی ’’احکام‘‘ نبوی نہیں سنیں گی۔ بالفرض اگر عرب دنیا میں اسلام سے قبل کوئی موسیقی نہ ہوتی، اور نہ اسکے بارہ میں کوئی احکام ہوتے، تو کیا...
  9. arifkarim

    موروثی سیاست کا خاتمہ کرنے والے قادری کا پورا خاندان ہی پارٹی ہیڈ

    ایدھی فلاحی کام کر رہے ہیں جو کام حکومت وقت کو کرنے چاہئے۔ قادری صاحب صرف اسلامی کام کر رہے ہیں جو کہ حکومت وقت کو روکنے چاہئے!
  10. arifkarim

    حکمران جماعت اور اپوزیشن نے پارلیمنٹ کو ’’تنظیمِ مفاداتِ مشترکہ‘‘ بنا رکھا ہے۔ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی

    اسکے باوجود مفاد پرست چنیدہ سیاسی پارٹیاں انکا ساتھ دے رہی ہیں۔
  11. arifkarim

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    قادری کینیڈا کا ایجنٹ ہے۔ اگر امریکی ایجنٹ ہوتا تو کب کا دھکے مار کر باہر نکال دیا گیا ہوتا!
  12. arifkarim

    ایک پڑھے لکھے آدمی کے پاس کیا ہے؟

    جو قوم گھاس کھا کر ایٹم بم بنا سکتی ہے، وہ کچھ بھی کر سکتی ہے۔
  13. arifkarim

    پاکستان میں حقیقی تبدیلی — کیوں اور کیسے؟

    اسے کہتے ہیں پراپیگنڈا تحریر! :grin: مغربی جمہوریت صرف اسیکولر ہونے کی وجہ سے خوشحال ہے نہ کہ اسلئے کہ وہ جمہوری تقاضوں پر پوری اترتی ہیں۔ کیا امریکہ جمہوری ہے جہاں ایک عرصہ دراز سے صرف دو سیاسی پارٹیوں کا سکہ چلتا ہے؟ 30 کروڑ کی آبادی والے مُلک اور جمہوریت کے علمبردار امریکہ میں صرف دو سیاسی...
  14. arifkarim

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    چالیس ہزار گاڑیاں کیا جہیز میں ملی ہیں تحریک کو؟
  15. arifkarim

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ ؟؟؟

    شاید ریموٹ نہیں مل رہا ہوگا! اسی لئے قادری صاحب کو قابو کیا ہوا ہے! :eek:
  16. arifkarim

    تیرا پاکستان ہے یہ میرا پاکستان ہے

    شکریہ۔ میں دراصل یہ جاننا چاہ رہا تھا کہ پاکستان کے واحد اسکینگ ری سورٹ جسکو ظالمان نے تباہ کر دیا تھا کی مرمت ہوئی ہے یا نہیں۔
  17. arifkarim

    پولیو ویکسین کا خفیہ ایجنڈا نائیجیرین سائنسدان نے بے نقاب کیا۔

    وکی پیڈیا پر کچھ بھی بغیر حوالوں کے موجود نہیں! ہاہاہا!
  18. arifkarim

    پولیو ویکسین کا خفیہ ایجنڈا نائیجیرین سائنسدان نے بے نقاب کیا۔

    یہ اسلئے کہ پاکستانی میڈیا خبریں ڈھونڈتا نہیں، خود بناتا ہے! :laugh:
  19. arifkarim

    نادراکی لسٹ اور انتخابی پرچیا ں چل پڑیں

    چلو شکر ہے اسبار جعلی ووٹرز کو پکڑنے کیلئے انسانی دماغ کی بجائے غیر جانبدار کمپیوٹر کی مدد لی جائے گی!
Top