نتائج تلاش

  1. arifkarim

    انٹرنیٹ سے مائیکرو سافٹ ورڈ کو کیسے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ؟

    مفت کو چھوڑیں اصل حاصل کرنے کی کوشش کریں :)
  2. arifkarim

    آئی ڈی ایم ڑجسٹریشن

    منتظمین اس دھاگے کو مقفل کر دیں۔ یہاں قذاقی کرنا منع ہے!
  3. arifkarim

    ونڈوز 8 میں Start Menu کو کیسے واپس لایا جائے۔

    جنکو ونڈوز 7 کی طرح کا اسٹارٹ مینیو چاہئے ہو وہ اسٹارٹ 8 ضرور چیک کرے۔
  4. arifkarim

    ونڈوز 8 میں Start Menu کو کیسے واپس لایا جائے۔

    یہ اچھا ہے لیکن اگر کوئی مسئلہ ہوتو باقی لنکس بھی چیک کر سکتے ہیں۔
  5. arifkarim

    ونڈوز 8 میں Start Menu کو کیسے واپس لایا جائے۔

    مفت تو ہے لیکن بہترین نہیں ہے۔ میں ابتک انگنت ونڈوز 8 کے اسٹارٹ مینیو چیک کر رہا ہوں اور ان سب میں بہترین اسٹارڈاک کا اسٹارٹ 8 ہے: http://www.stardock.com/products/start8/ اگر اسکے لئے آپ 5 ڈالر نہیں دے سکتے تو باقی مفت اسٹارٹ مینیو یہاں سے حاصل کر سکتے ہیں: Windows 8 Start Menu, Windows 7...
  6. arifkarim

    کوئٹہ۔ تین بم دھماکے ، 68 افراد ہلاک ، 200 زخمی

    ایک پاک فوج کے ہوتے ہوئے طالبان لبریشن، بلوچ لبریشن، ایم کیو ایم لبریشن وغیرہ کہاں سے ٹپک پڑی ہیں؟ کیا پاک فوج کو ملکی سرحدوں پر بالکل بھی کنٹرول نہیں رہا؟
  7. arifkarim

    لاہور میں قادیانیوں کے پریس پر چھاپہ۔ توہین رسالت پر مبنی کتابیں برآمد کر لی گئیں

    اُمت اخبر اُمت مسلمہ کی اچھی عکاسی کر رہا ہے۔
  8. arifkarim

    لاہور میں قادیانیوں کے پریس پر چھاپہ۔ توہین رسالت پر مبنی کتابیں برآمد کر لی گئیں

    اُمت اخبار والوں کو لگتا ہے ’’امتی‘‘ بننے کاکچھ زیادہ ہی شوق ہے۔اسی لئے نیوز روم میں بیٹھ کر نت نئی بیوقوفانہ ’’خبریں‘‘ تخلیق کرکے شائع کرتے رہتے ہیں۔ قادیانیوں کے چناب نگر میں کئی پرنٹنگ پریس موجود ہیں جہاں کُتب کے علاوہ روزانہ اخبارات اور متعدد رسائل کا بھی اجراء ہوتا ہے اور اب تو نیٹ کی بدولت...
  9. arifkarim

    Could we travel faster than light?

    بالکل نہیں۔ محمود صاحب سائنس اور مذہب کو آپس میں ملا رہے ہیں۔ پانچ ہزار سال پہلے کی ’’ٹیکنالوجی‘‘ شہنشاہوں اور فرعونوں کو عظیم الشان اہرام، دیواریں، محلات تو دے گئی ہے لیکن جدید سائنس اسی دور کی ایجاد ہے جسمیں ہم رہتے ہیں۔ جدید دور کی ابتداء مغرب میں صنعتی انقلاب کے بعد ہوئی ہے، اور ابھی تک ہم...
  10. arifkarim

    کوئٹہ۔ تین بم دھماکے ، 68 افراد ہلاک ، 200 زخمی

    دہشت گردی کو ڈنڈے کے زور پر تو ختم نہیں کیا جا سکتا۔ فلسطین، کشمیر، افغانستان اور عراق کی زندہ مثالیں ہمارے سامنے ہیں۔ دہشت گرد اپنے ’’حالات‘‘ کی پیداوار ہوتے ہیں۔ آپ حالات درست کر لیں، یہ اپنے آپ درست ہو جائیں گے۔
  11. arifkarim

    کوئٹہ۔ تین بم دھماکے ، 68 افراد ہلاک ، 200 زخمی

    http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/01/130110_quetta_blast_tim.shtml اگر آپکی پاک فوج نے بلوچ عوام کے دل میں اپنی جگہ بنائی ہوتی تو آج بھارت تو کیا خود پاک فوج کو بار بار بلوچیوں پر چڑھائی کرنے کی ضرورت نہ پڑتی: http://en.wikipedia.org/wiki/Balochistan_conflict#History اوکے؟
  12. arifkarim

    کوئٹہ۔ تین بم دھماکے ، 68 افراد ہلاک ، 200 زخمی

    آپکو کیا وحی ہوئی ہے کہ یہ کام بھارت کا ہے؟
  13. arifkarim

    طاہر القادری کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر

    پاکستان کے قانون میں نہ بھی لکھا ہو لیکن تقریباً تمام مغربی ممالک میں یہی قانون ہے کہ آپ بیک وقت دو ممالک کی نیشنیلٹی نہیں رکھ سکتے! پاکستان آنا جانا یا بیرون سے پاکستان زرمبادلہ بھیجنے کا اس بات سے کوئی لینا دینا نہیں ہے کہ آپکے پاس کونسی نیشنیلٹی ہے۔ مسئلہ تب ہوتا ہے جب آپ سیاسیات میں دوہری...
  14. arifkarim

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    یہ تھا الطاف ’’بھائی‘‘ کا سیاسی ڈرون۔ ابھی طاہرالقادری صاحب کے پاس کینیڈین پاسپورٹ ہے۔ دیکھتے ہیں اسکے بارہ میں حضرت کیا فرماتے ہیں! :grin:
  15. arifkarim

    کوئٹہ۔ تین بم دھماکے ، 68 افراد ہلاک ، 200 زخمی

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں تین مختلف دھماکوں میں اکیاسی سے زائد افراد ہلاک جبکہ دو سو سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ بلوچستان پولیس کے ترجمان ڈی آئی جی احمد شکیل نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی کہ جمعرات کی شام کے بعد علمدار روڈ پر ہونے والے دو بم دھماکوں میں انہتر...
  16. arifkarim

    پاکستانی موسیقار شیراز اپل موسیقی سے تائب

    جو چیزیں آنحضورؐ کے دور مبارک کی عرب دنیا میں موجود تھیں ہی نہیں، جیسے منارے، گنبد، گولہ بارود وغیرہ، اسکے بارہ میں کیسے ’’اسلامی‘‘ احکامات جاری ہو سکتے ہیں؟ جہاں تک موسیقی کا سوال ہے تو سیاق و سباق دیکھیں کہ کہاں اسکو منع کیا گیا اور کہاں جائز قرار دیا گیا ہے۔ اسبارہ میں آپکو احادیث مبارکہ سے...
  17. arifkarim

    پاکستانی موسیقار شیراز اپل موسیقی سے تائب

    تو بندوق اور بم کیوں حرام نہیں ہے؟ کیا آنحضورؐ کے وور میں گولہ باردو موجود تھا؟ :) کیا بجلی کا استعمال حرام ہے؟ کیونکہ وہ بھی اس زمانہ میں موجود نہیں تھی؟
  18. arifkarim

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    سائنس کو کسی معجزے کی ضرورت نہیں! وہ اپنی ذات میں خود ایک بہت بڑا معجزہ ہے جو حضرت انسان کو روزانہ ہر لمحہ نت نئے ’’معجزات‘‘ سے روشناس کرواتا ہے!
  19. arifkarim

    نادراکی لسٹ اور انتخابی پرچیا ں چل پڑیں

    آپ کمپیوٹر کو دھوکہ نہیں دے سکتے۔ لیکن اسکے پروگراموں کیساتھ کھلواڑ کرکے اسکو اُلو ضرور بنا سکتے ہیں! جیسے جب ہم کوئی سافٹوئیر قذاقی کرتے ہیں تو سستے سے سستا ترین پروگرام بھی ’’رجسٹر‘‘ ہوئے بغیر کام نہیں کرتا۔ یوں ہیکنگ کے ماہرین اس سافٹوئیر کو اُلو بنانے کی غرض سے کیجن، پیچ وغیرہ جاری کرتے...
  20. arifkarim

    کتنا اسلام چاہئیے؟

    پاکستان کو قائم رکھنے کیلئے اسلام کی نہیں حقیقی قومیت کی ضرورت ہے جو بفضل تعالیٰ ہم میں وافر مقدار میں موجود ہے۔
Top