نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ڈاکٹر طاہر القادری ؛ 23 دسمبر 2012 کے بعد میڈیا بیانات

    خالی باتوں سے کچھ بھی نہیں ہوتا۔ اصل چیز اعمال ہیں اور وہ قادری صاحب اور الطاف حسین کے ماضی اور حال میں کچھ خاص اچھے نہیں رہے!
  2. arifkarim

    پاکستانی سیاہ ستدانوں کے اسکینڈلز

    حسن نثار ان خواتین سیاست دانون کو بیگمات کہتا ہے۔ بالکل ٹھیک کہتا ہے وہ!
  3. arifkarim

    طاہر القادری کا ساتھ دیا ہے ، کارکنان 14 جنوری کوسفرکی تیاری کریں: الطاف حسین

    پہلے قتل اور دیگر جرائم کا دفاع کرنے کیلئے عدالت تو پہنچ جائے۔ اسکے بعد دیکھیں گے۔ علامہ صاحب کو ان غنڈوؤں اور بھتہ خوروں کے علاوہ اور کوئی نہیں ملا تھا ’’اتحاد‘‘ کرنے کیلئے؟!
  4. arifkarim

    نگران سیٹ اپ کے لئے صرف دو سیاسی جماعتوں سے مشاورت قبول نہیں : مسلم لیگ فنکشنل

    تمام سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے ایک ’’غیر جانبدار‘‘ نگران وزیر کہاں سے آئے گا؟ ایک ایسا شخص جسکو لوگ سجدے کرتے ہوں کو ہم نگران وزیر اعظم بنانے سے رہے۔
  5. arifkarim

    ڈاکٹر طاہر القادری ؛ 23 دسمبر 2012 کے بعد میڈیا بیانات

    23 دسمبر کے بعد سے آپ مسلسل قادری صاحب کے حق میں یہاں محفل پر کمپین کر رہے ہیں۔ آپ ہی بتائیں کہ کیا یہ شِرک کرنے والے مُلکی نظام کی اصلاح کرنے کے قابل ہیں؟ اگر آپکے پاس یوٹیوب بند ہے تو یہی شِرکیہ کلپ آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں: http://www.zemtv.com/2012/12/30/shame-on-tahir-ul-qadri/
  6. arifkarim

    ڈاکٹر طاہر القادری ؛ 23 دسمبر 2012 کے بعد میڈیا بیانات

    اگر اس ’’عمل‘‘ کے بعد قادری صاحب کی پارٹی حکومت میں آگئی تو یہ ساری کمپین سوائے سیاسی پراپیگنڈے کے اور کچھ نہیں ہوگی!
  7. arifkarim

    ڈاکٹر طاہر القادری ؛ 23 دسمبر 2012 کے بعد میڈیا بیانات

    تو اس میں عوامی بے صبری کا اپنا ہی قصور ہے۔ انتخابی جماعتیں تو محض اسکا فائدہ اٹھا رہی ہیں۔ جب تک ہم انفرادیت کو چھوڑ کر ایک قوم بن کر نہیں کام کریں گے، ہر 4 سال بعد یہی ٹوپی ڈرامہ چلتا رہے گا۔
  8. arifkarim

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    جھوٹ اور سچ کا تعین کرنا میرا کام نہیں۔ معائنہ مشاہدہ اور سائنس کے مطابق پچھلے کئی ہزار سالوں سے انسانی عمریں ایک اوسط عمر سے تجاوز نہیں کر سکی ہیں۔ ایسے میں کسی کا 900 سال تک جینا جسمانی طور پر ممکن ہی نہیں ہے۔ http://en.wikipedia.org/wiki/Life_expectancy#Regional_variations جہاں تک حضرت نوح...
  9. arifkarim

    طاہر القادری کو پیغام از جاوید ہاشمی اور طاہر القادری کا جواب

    1949 میں یہ ریزولوشن پاس ہوا جس میں تخلیق پاکستان کے پورے دو سال گزرنے کے بعد یہ ”طے“ کیا گیا کہ پاکستان مغربی اسکیولر بنیادوں پر نہیں بلکہ مولویوں کی ’’اسلامی‘‘ بنیادوں پر چلایا جائے گا۔ بس اسکے بعد غیر مسلم اقلیتوں کا پاکستانی سیاست سے صفایا ہو گیا اور مذہب و فرقوں کی بنیاد پر پاکستانی سیاست...
  10. arifkarim

    propaganda & propaganda tools

    Public Relations is also a secret term for propaganda: As Harold Lasswell explained in 1928, "public relations" was a term used as a way of shielding the profession from the ill repute increasingly associated with the word "propaganda": "Propaganda has become an epithet of contempt and hate, and...
  11. arifkarim

    طاہر القادری کو پیغام از جاوید ہاشمی اور طاہر القادری کا جواب

    جب سے Objectives Resolution پاس ہوا ہے؟ http://en.wikipedia.org/wiki/Objectives_Resolution
  12. arifkarim

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    کیا کوئی انسان جسمانی طور پر اتنا عرصہ زندہ رہ سکتا ہے؟ اسلامی عقائد کا مطلب یہ نہیں کہ اپنی ذہنی خداداد عقل کا دروازہ بند کر لیا جائے!
  13. arifkarim

    ڈاکٹر طاہر القادری ؛ 23 دسمبر 2012 کے بعد میڈیا بیانات

    چلیں دیکھتے ہیں کہ اسبار عوامی تبدیلی آتی ہے یا وہی پرانی ڈھاک کے تین پاٹ۔
  14. arifkarim

    جرمنی میں خدا کی جنس کے حوالے سے بحث عروج پر

    جرمنی کبھی اسلامی ملک تھا ہی نہیں کہ اسکو دین اسلام سے دوری کہا جا سکے!
  15. arifkarim

    طاہر القادری کو پیغام از جاوید ہاشمی اور طاہر القادری کا جواب

    کیا عمران خان سدا بہار اور کرپٹ ہے؟
  16. arifkarim

    ڈاکٹر طاہر القادری ؛ 23 دسمبر 2012 کے بعد میڈیا بیانات

    عمران خان کی جماعت یا شخصیت کہاں سے مذہبی ہو گئی؟ :daydreaming: نیز یہ پاکستانی الیکشن ہے۔ عالمی الیکشن نہیں۔ عوام جسکو بھاری اکثریت سے منتخب کرے گی وہی جیتے گا!
  17. arifkarim

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    جی اور ان لوگوں نے کیا کیا؟ اسکی تفصیل؟
  18. arifkarim

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    ہر کسی کا عقیدہ اسکے لئے محترم ہے۔ اگر دیگر مذاہب کے لوگ اسکے جواب میں آپکے عقیدے کو فاسد کہنے لگ جائیں تو پھر آپ کیا جواب دیں گے؟
  19. arifkarim

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    اگر کئی سو سال اسلامی معاشرے میں رہنے کے بعد بھی کوئی عیسائی، یہودی یا کوئی اور مذہب رکھنے والا اپنے مذہب اختیار کئے ہوئے تو باقی مسلمانوں کو انکے حال پر چھوڑ دینا چاہئے!
Top