نظام چہروں کے علاوہ نئی پارٹیوں اور تحریکات سے بھی بدلتا ہے۔ الیکشن سے کچھ ماہ قبل کوئی 60 سالہ نظام بدل نہیں سکتا۔ قادری صاحب اپنی اس تحریک کی بدولت الیکشن میں تاخیر تو کروا سکتے ہیں، کسی عوامی انقلاب کے بغیر نظام نہیں بدل سکتے!
’’سوچتے‘‘ انسان نےپچھلے دو لاکھ سال مسلسل جنگ و دجل کر کے اس سیارے پر قبضہ کیا ہے۔ وہ ایسے کیسے کسی ایرے غیرے کو اپنی سرحدیں پار کرنے دیں، خاص کرکے جب دو ممالک کے درمیان جنگ چل رہی ہو!
http://en.wikipedia.org/wiki/Human#Rise_of_Homo_sapiens
ہاہاہا۔ پاکستان عوامی تحریک صرف الیکشن ملتوی کرنا چاہتی ہے۔ وگرنہ یہ نام نہاد انتخابی اصلاحات کا ’’انقلاب‘‘ انکو پہلے کیوں نہ آیا؟ :laugh:
حیرت ہوتی ہے کہ بار بار مذہبی جماعتوں سے ڈس کھانے کے بعد بھی عقل نہیں آرہی؟!
مذہبی عیدین منانے والے چاہے کسی بھی مذہب کے ہوں، ہم مسلمانوں کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ انہیں فاسد کہیں۔ اگر وہ ہمیں فاسد کہیں تو پھر آپ کیا کریں گے؟ قتل یا کوڑے؟
اگر ہماری عیسائی برادری کو ہمارے عید منانے اور عید مبارک کہنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے تو پھر ہم مسلمانوں کو کیوں مسیحیوں کے کرسمس منانے اور انہیں میری کرسمس کہنے پر اعتراض ہے؟
ایسے ہی مستند ذریعہ نہیں ہے؟ اگر آپکو حوالوں پر اعتراض ہے تو اسی وکی پیڈیا پر تمام حوالے بھی موجود ہیں۔ یہاں اسکینڈینیویا میں کرسمس کو اسکے عیسائیت سے قبل نام یعنی Yule ہی کہا جاتا ہے!
حقائق چنیدہ مثالوں سے نہیں حقیقی نتائج سے بدلتے ہیں۔ اور اُمت مسلمہ کے سائنسی اور تکنیکی میدان میں نتائج باقی اقوام کے مقابلہ میں کچھ خاص اچھے نہیں ہیں!