نتائج تلاش

  1. arifkarim

    پشاور حملہ : دہشت گرد طالبان کی کمر پر ٹیٹو

    لیکن اسکے باوجود طالبان دائرہ اسلام کے اندر ہیں اور کچھ فیصد نہیں بلکہ 100 فیصد کیونکہ وہ ختم نبوت کے قائل ہیں۔ دہشتگردی کرنے والوں کو ہم پارلیمانی سطح پر دائرہ اسلام سے خارج کیوں نہیں کر دیتے جیسا کہ قادیانی موومنٹ کیساتھ کیا گیا؟
  2. arifkarim

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    ہو سکتا ہے یہ عالم دین ایک اجتماعی دعا کے بعد یہ جلسہ برخواست کر دیں۔
  3. arifkarim

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    کس قسم کی وضاحت درکار ہے؟ سیکولرازم کا مطلب ہے کہ سیاستی امور عوامی ہونے چاہئے نہ کہ مذہبی۔ مطلب بے شک کسی ملک میں عیسائی، مسلمان یا یہود کی اکثریت ہو، وہاں کا دستور و آئین جمہوری اور سیکولر ہونا چاہئے۔ جیسے ہمسایہ ملک بھارت میں ہندوؤں کی اکثریت ہے لیکن اسکے آئین میں بھارت کا مذہب ہندومت نہیں...
  4. arifkarim

    ایزی قرآن و حدیث سوفٹویئر

    یہ فارم اسلامی نہیں ہے، البتہ یہاں کچھ سیکشنز اسلامی ہیں۔
  5. arifkarim

    سقوط ڈھاکہ

    ذوالفقار علی بھٹو ایک اقتدار پسند انسان تھا۔ اسکو اگر ملک و قوم سے اتنی ہی محبت ہوتی تو جمہوری الیکشن کے نتائج کو تسلیم کرتے ہوئے حزب اختلاف میں بیٹھ جاتا۔ لیکن وہ عمران خان جیسا قابل سیاست دان تو نہ تھا، اقتدار کا بھوکا بوکھلایا ہوا سوشلسٹ تھا۔ اسنے وہی کیا جو عموماً مشہور سوشلسٹس باقی ممالک...
  6. arifkarim

    تحریک منہاج القرآن اورشیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب۔۔۔ ۔

    کافر فیکٹری میں رہنے والے ایک دوسرے کو گستاخ رسول نہی کہیں گے تو اور کیا کہیں گے؟
  7. arifkarim

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    تحریک انصاف کی پالیسیاں باقی تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں سے مختلف ہیں۔ میرا نہیں خیال عمران خان جیسی شخصیت کسی کیساتھ محض اقتدار میں آنے کیلئے اتحاد کرے گی۔
  8. arifkarim

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    دین اور ریاست دو الگ چیزیں ہیں۔ عالم دین کو ریاستی عمور میں عمل دخل کرنے کی اجازت نہیں۔ ہاں وہ اپنی قابل رائے سے قوانین ریاست میں مدد تو دے سکتا ہے لیکن اپنی مرضی کا جمہوری نظام جوکہ رائج پارلیمانی نظام کے منافی ہو کو عوام پر تھوپ نہیں سکتا۔ اسوقت بہت کم مسلمان اکثریت ممالک ہیں جہاں 100 فیصد...
  9. arifkarim

    ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اور تصاویر

    آپ جب بور ہوں تو یہاں محفل آکر میری پوسٹس پڑھ لیا کریں۔ ہر بار نیا مزاحیہ مواد ہی ملے گا۔ :angel:
  10. arifkarim

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    بجا فرمایا۔ یہ فانٹ ابھی مکمل اوپن سورس نہیں ہے کیونکہ اس کا وولٹ سورس ابھی تک جاری نہیں کیا گیا۔ اور نہ اسکے ترسیمہ جات کی فہرست جاری کی گئی ہے۔ یہ ایک آزمائشی نسخہ ہے۔ اصل ریلیز مستقبل میں!
  11. arifkarim

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    یہ میرے کتب خانے میں پڑی ہے۔ آن لائن پڑھنے کی ضرورت ہی نہیں!
  12. arifkarim

    ہمارا نظام تعلیم اور اس کی خامیاں کالم نگار | ہما صدیقی

    ہاہاہا۔ امریکہ کمیونسٹ ملک ہے؟ اس سے مصنف کی اپنی معیار تعلیم کا اندازہ ہو رہا ہے!
  13. arifkarim

    اسکول میں فائرنگ سے بچوں سمیت کئی افراد ہلاک

    کیوں کیا امریکہ صدر کی حقیقت جان کر کان میں انگلیاں ڈال لیں؟
  14. arifkarim

    اسکول میں فائرنگ سے بچوں سمیت کئی افراد ہلاک

    لیکن اگر کسی ایسے شخص کو جسکا ذہنی توازن ٹھیک نہ ہو، بندوق دے دی جائے، تو وہ وہی کرے گا جو کہ ایک بندر نے اپنے مالک کے چہرے سے مکھیاں اڑانے کیلئے کیا!
  15. arifkarim

    ایک شام شاکرالقادری اور اشتیاق علی کے نام

    محترم شاکرالقادری صاحب کو اردو کی سیاست میں حصہ لینا چاہئے۔ ہر شہر میں انکے شیدائی موجود ہیں! :) ماشاءاللہ!
  16. arifkarim

    اسکول میں فائرنگ سے بچوں سمیت کئی افراد ہلاک

    جہاں اتنے بے گناہ افغانی اور عراقی بچے پچھلے 10 سالوں میں امریکیوں نے مارے ہیں، میرے خیال میں یہ سانحہ انکے مقابلہ میں تو کچھ بھی نہیں۔ اوبامہ کے آنسو مگرمچھ کے آنسوں ہیں۔ ہر انسانی بچہ چاہے کسی بھی قوم، وطن یا ملک کا ہو، معصوم ہے۔ عراقی یا افغانی بچوں کی ہلاکت پر میں نے کسی امریکی سیاست دان کو...
  17. arifkarim

    اسکول میں فائرنگ سے بچوں سمیت کئی افراد ہلاک

    امریکی ریاست ریاست کنیکٹیکٹ میں ایک پرائمری سکول میں فائرنگ سے 20 بچوں سمیت ستائیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ نیوٹاؤن نامی قصبے کے پرائمری سینڈی ہک سکول میں پیش آیا جہاں زیرِ تعلیم بچوں کی عمریں پانچ سے دس برس کے درمیان ہیں۔ پولیس نے مقامی میڈیا کو بتایا ہے کہ ہلاک شدگان میں...
  18. arifkarim

    ایڈوب السٹریٹر میں اردو سپورٹ

    جی بالکل۔ انڈیزائن میں بھی ایسا ہی ہے۔
  19. arifkarim

    کنگ سعود یونیورسٹی کے امریکی لیکچرر کا قبول اسلام

    کونسا دارالاسلام اورکونسا دارالکفر؟ اگر کہیں مسلمانوں کی اکثریت ہے تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ وہ ملک، شہر، محلہ یا علاقہ دارالاسلام بن گیا ہے اور باقی جو ہے وہ دارالکفر بن گیا؟ کیا اس سوچ کیساتھ امن پسند معاشرہ قائم ہو سکتا ہے؟
  20. arifkarim

    ملالہ - دنیا کا آٹھواں عجوبہ

    گستاخی معاف۔ پوسٹ ایڈیٹڈ!
Top