نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ڈاکٹر طاہر القادری ؛ 23 دسمبر 2012 کے بعد میڈیا بیانات

    ہیں؟ کیا ابھی بھی؟ :laugh:
  2. arifkarim

    فرسودہ نظام کا خاتمہ

    ٹھیک ہے، پھر الیکشن کیلئے کچھ سال مزید انتظار کریں۔
  3. arifkarim

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    کیا ہر میچ کیلئے ایک الگ دھاگہ نہیں کھولا جا سکتا!
  4. arifkarim

    فرسودہ نظام کا خاتمہ

    فرسودہ نظام مزید اسلام سے نہیں بلکہ مزید جمہوریت سے حاصل ہوگا۔ بہتر ہوگا کہ جلد از جلد انتخابات کروائیں جائیں!
  5. arifkarim

    30 دسمبر ؛ ڈاکٹر طاہرالقادری کا عالمی ورکرز کنونشن سے خطاب

    جزاک اللہ۔ مجھے یہی معلوم کرنا تھا۔ خواتین کے زیورات وغیرہ کی قربانی۔
  6. arifkarim

    ڈاکٹر طاہر القادری ؛ 23 دسمبر 2012 کے بعد میڈیا بیانات

    اگر الیکشن سے کچھ ماہ قبل شور شار مچا کر کوئی وزیر اعظم بن سکتا تو عمران خان کب کا بن چکا ہوتا!
  7. arifkarim

    30 دسمبر ؛ ڈاکٹر طاہرالقادری کا عالمی ورکرز کنونشن سے خطاب

    تو بیرون ممالک کے کئی سالوں پر محیط دورے اور ہزاروں افراد کیلئے جلسوں پر کون سرمایہ لگا رہا ہے؟ شاید اسی کے بارہ میں کوئی معلومات دے دیتے!
  8. arifkarim

    طاہر القادری کو پیغام از جاوید ہاشمی اور طاہر القادری کا جواب

    نظام چہروں کے علاوہ نئی پارٹیوں اور تحریکات سے بھی بدلتا ہے۔ الیکشن سے کچھ ماہ قبل کوئی 60 سالہ نظام بدل نہیں سکتا۔ قادری صاحب اپنی اس تحریک کی بدولت الیکشن میں تاخیر تو کروا سکتے ہیں، کسی عوامی انقلاب کے بغیر نظام نہیں بدل سکتے!
  9. arifkarim

    انسان

    ’’سوچتے‘‘ انسان نےپچھلے دو لاکھ سال مسلسل جنگ و دجل کر کے اس سیارے پر قبضہ کیا ہے۔ وہ ایسے کیسے کسی ایرے غیرے کو اپنی سرحدیں پار کرنے دیں، خاص کرکے جب دو ممالک کے درمیان جنگ چل رہی ہو! http://en.wikipedia.org/wiki/Human#Rise_of_Homo_sapiens
  10. arifkarim

    طاہر القادری کو پیغام از جاوید ہاشمی اور طاہر القادری کا جواب

    ہاہاہا۔ پاکستان عوامی تحریک صرف الیکشن ملتوی کرنا چاہتی ہے۔ وگرنہ یہ نام نہاد انتخابی اصلاحات کا ’’انقلاب‘‘ انکو پہلے کیوں نہ آیا؟ :laugh: حیرت ہوتی ہے کہ بار بار مذہبی جماعتوں سے ڈس کھانے کے بعد بھی عقل نہیں آرہی؟!
  11. arifkarim

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    یعنی جو آپکی بات مان لے وہ عقلمند اور جو نہ مانے وہ بیوقوف؟ :rolleyes:
  12. arifkarim

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    مذہبی عیدین منانے والے چاہے کسی بھی مذہب کے ہوں، ہم مسلمانوں کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ انہیں فاسد کہیں۔ اگر وہ ہمیں فاسد کہیں تو پھر آپ کیا کریں گے؟ قتل یا کوڑے؟
  13. arifkarim

    قائد اور اتاترک

    چوروں کے ہاتھ کاٹ دینا اور بات بات پر کوڑے مارنا کہاں کا اعتدال ہے؟
  14. arifkarim

    ڈاکٹر طاہر القادری کا مبشر لقمان کو دیا گیا انٹرویو

    یہ انٹرویو میں نے کل ہی دیکھ لیا تھا۔ اسلئے آپکے لنک کی ’’زحمت‘‘ نہیں کرنی پڑی! :oops:
  15. arifkarim

    ڈاکٹر طاہر القادری کا مبشر لقمان کو دیا گیا انٹرویو

    انٹرویو اچھا تھا لیکن ہمیشہ کی طرح اسمیں سے نکلا کچھ بھی نہیں سوائے آئیں بائیں شائیں کے!
  16. arifkarim

    آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    الحمدللہ اسوقت ملائیشیا، اذربائجان، تُرکی اور البانیہ ترقی کی راہ پر گامزن ہیں۔
  17. arifkarim

    قائد اور اتاترک

    سلطنت نما خلافت ختم کی تھی!!!
  18. arifkarim

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    اگر ہماری عیسائی برادری کو ہمارے عید منانے اور عید مبارک کہنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے تو پھر ہم مسلمانوں کو کیوں مسیحیوں کے کرسمس منانے اور انہیں میری کرسمس کہنے پر اعتراض ہے؟
  19. arifkarim

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    ایسے ہی مستند ذریعہ نہیں ہے؟ اگر آپکو حوالوں پر اعتراض ہے تو اسی وکی پیڈیا پر تمام حوالے بھی موجود ہیں۔ یہاں اسکینڈینیویا میں کرسمس کو اسکے عیسائیت سے قبل نام یعنی Yule ہی کہا جاتا ہے!
  20. arifkarim

    آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    حقائق چنیدہ مثالوں سے نہیں حقیقی نتائج سے بدلتے ہیں۔ اور اُمت مسلمہ کے سائنسی اور تکنیکی میدان میں نتائج باقی اقوام کے مقابلہ میں کچھ خاص اچھے نہیں ہیں!
Top