نتائج تلاش

  1. arifkarim

    جمہوریت پر مجبوریت کی پھبتی

    میں اس قسم کی گفتگو کو نہیں مانتا جہاں بحث صرف اسلئے کی جائے تاکہ مخالف سمت والا آپکی بات مان جائے یا اپنی بات آپسے منوالے! میں اختلاف رائے کو مانتا ہوں اور اگر آپکی رائے میرے سے مختلف ہے تو میں اسکی عزت کرتا ہوں اور قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں۔ اسلامی جمہوریت کافی طویل موضوع ہے۔ اس بارہ میں نیٹ...
  2. arifkarim

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    پاکستان میں اسلامی جمہوریت ہے، مغربی طرز کی اسیکولر جمہوریت نہیں ہے۔ اسبارہ میں مزید تفصیل اوپر میں اپنی پوسٹس میں بیان کر چکا ہوں۔ باقی ممالک سے میری مراد کامیاب اسلامی جمہوریت نہیں بلکہ کافی حد تک کامیاب اسیکولر جمہوریت ہے جو کہ پیشتر مغرب ممالک میں ایک عرصہ دراز سے رائج ہے۔ پیسے کون لگائے...
  3. arifkarim

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    پاکستان میں کوئی خلائی مخلوقی جمہوری نظام نافذ نہیں ہے۔ وہی پارلیمانی نظام ہے جو کہ دیگر مغربی اور مشرقی ممالک میں ایک لمبا دراز سے کامیابی سے چل رہا ہے۔ اگر اسمبلیوں میں عوامی نمائندے لانے ہیں تو گلی کوچوں کی سطح پر نمائندے کھڑے کریں۔ انکو ووٹ لینے کا حق دیں۔ اور پھر دیکھیں کہ کیسے یہ سیاسی...
  4. arifkarim

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    اکبر کے دور میں بھارتی ہندوؤں اور مسلمانوں کے مابین قریبی تعلقات پیدا ہوئے۔ اتنے قریبی کہ اس دور کے واقعات کو کئی بھارتی ہدایت کاروں نے بلاک بسٹر فلموں کا درجہ دے دیا۔ اسکے برعکس پاکستان کے قیام کے بعد وہاں پر موجود ہندوؤں سے کیا اسلوک رواں رکھا گیا۔ اسکی تفصیل درج ذیل: There are a number of...
  5. arifkarim

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    تو یہ چنگیزی ترکی اور اذربائجان میں کیوں نظر نہیں آتی۔ صرف کٹر اسلامی حکومتوں میں ہی کیوں یہ قتل و غارت، لوٹ مار کی چنگیزی ہوتی ہے؟
  6. arifkarim

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    تحریک پاکستان میں دیگر مذاہب کے لوگ بھی شریک تھے۔ کیا یہ بھی غلط فہمی ہے؟ قائد اعظم کی پہلی کابینہ میں ہر مذہب کے لوگ تھے۔ کیا اسے غلط فہمی کہتے ہیں؟ پاکستان کا پہلا وزیر قانون ایک ہندو، اور پہلا وزیر خارجہ ایک قادیانی تھا۔ کیا یہ تھا قائد اعظم کا اسلامی نظام؟ اگر تھا تو پھر آج پاکستانی اقلیتیں...
  7. arifkarim

    پشاور حملہ : دہشت گرد طالبان کی کمر پر ٹیٹو

    اپنے عسکر کے ہمراہ جہاد کرنے گئے ہیں۔ آتے ہی ہوں گے!
  8. arifkarim

    جمہوریت پر مجبوریت کی پھبتی

    امریکہ میں پالیمانی نظام نہیں ہے لیکن ہے تو وہ بھی ایک مغربی طرز کی جمہوریت ہی ہے۔ باقی یورپ اور دیگر ممالک میں زیادہ تر پارلیمانی نظام نافذ ہے۔
  9. arifkarim

    جمہوریت پر مجبوریت کی پھبتی

    ہاہاہا۔ دنیا کے تمام ترقی یافتہ ترین ممالک میں مغربی طرز کی جمہوریت ہے۔ ان میں تمام طرح کے ممالک شامل ہیں۔ جاپان، کوریا، مغربی یورپ، امریکہ، کینیڈا، ترکی، صیہونی ریاست الغرض ہر کامیاب ملک کے پیچھے یہی مغربی جمہوریت کارفرما ہے۔
  10. arifkarim

    جمہوریت پر مجبوریت کی پھبتی

    کونسی جمہوریت؟ پاکستان میں تو مغربی جمہوریت جو کہ سیکولر ہوتی ہے کبھی آئی ہی نہیں۔ اگر کسی مسلمان ملک میں جمہوریت کی مثال دیکھنی ہے تو ترکی یا اذربائجان کو دیکھو۔ دن دگنی رات چگنی ترقی کر رہے ہیں۔ ہماری جمہوریت اسلامی ہے۔ اور اسکا نتیجہ آپکے سامنے ہے۔
  11. arifkarim

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    اسکا کوئی اسنیپ شاٹ پیش کر سکتے ہیں؟
  12. arifkarim

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    یہاں تو قائد اعظم سوشلم ازم اور تمام پاکستانیوں کے یکساں حقوق و فرائض کی بات کر رہے ہیں۔۔ یہاں اسلام کہاں سے آگیا؟
  13. arifkarim

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    کونسے برابر کے حقوق؟ 1947 سے لیکر ابتک کتنے ہی اقلیتوں کو پاکستان کے نام نہاد اسلامی قوانین کی آڑ میں قتل کیا جا چکا ہے اور انکی املاک کو تباہ کر دیا گیا ہے: پاکستانی عیسائیوں کیساتھ ظلم و ستم: http://en.wikipedia.org/wiki/Persecution_of_Christians#Pakistan پاکستانی قادیانیوں کیساتھ ظلم و ستم...
  14. arifkarim

    بچوں کو اردو سکھانے کے لیے ممی کا لیٹر

    اردو میں جب تک جدید اصطلاحات نہیں ہوں گی لوگ مجبوراً انگریزی کو ہی استعمال کریں گے۔ جیسے ابھی تک ہزاروں لاکھوں جدید سائنسی مضامین کو اردو میں تبدیل کرنے کیلئے اردو کے مستند الفاظ ہی موجود نہیں! سائنس، انٹرنیٹ، انفارمیشن، ٹیکنالوجی یہ سب انگریزی الفاظ ہیں۔ انکی متبادل اردو الفاظ کدھر ہیں؟ کیا...
  15. arifkarim

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    یہ بالکل جھوٹ ہے۔ قائد اعظم نے کہیں بھی اسلامی شریعت کے نفاذ کے حق میں کہیں بھی بات نہیں کی۔ انہوں نے دیگر تقاریر میں یہ بھی فرمایا تھا کہ پاکستان میں تمام مسلمان اور اقلیتوں کو برابر سیاسی اور سماجی حقوق و فرائض دئے جائیں گے۔ اسکا عملی مظاہرہ آپنے پاکستان کی پہلی کابینہ میں تمام مذاہب کے وزراء...
  16. arifkarim

    بچوں کو اردو سکھانے کے لیے ممی کا لیٹر

    اس فضول اردو سے تو بہتر تھا کہ پورا خط انگریزی ہی میں لکھ دیتی یہ امی جی!
  17. arifkarim

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    جب خود قائد اعظم نے اسلامی شریعت کا پاکستان میں نفاذ نہیں کیا اور نہ ہی اپنی تقاریر میں کہیں اسکا اعلان کیا توآپ بعد میں آنے والے کون ہوتے ہیں پاکستان پر قبضہ کرنے والے؟
  18. arifkarim

    پشاور حملہ : دہشت گرد طالبان کی کمر پر ٹیٹو

    مجاہدہین کو پاکستانی آئی ایس آئی اور امریکی سی آئی اے نے ضیاءالحق کے دور میں تخلیق کیا جو بعد میں طالبان کا رنگ اختیار کر گئے۔ اسمیں کوئی چھپی ہوئی بات نہیں۔ یہ تو پوری دنیا کو معلوم ہے۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ اس اژدہا کو ختم کیسے کیا جائے؟ آپ ہتھیاروں سے تو انکی سوچ کا مقابلہ کر نہیں سکتے، اور نہ...
  19. arifkarim

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    جو چیز عملیاتی طور پر ناممکن ہے یعنی دین، سیاست اور ریاست کی شراکت تو اسکو آپ بحث برائے بحث کیسے کہہ سکتے ہیں؟ جیسا کہ 2 جمع 2 ہمیشہ 4 ہی آئے گا۔ 5 یا 6 نہیں ہو جائے گا!
  20. arifkarim

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    دین، سیاست اور ریاست کا آپس میں اشتراک ممکن نہیں۔ جبھی تو مغرب میں سیکولرازم رائج ہے تاکہ ریاست کے تمام شہریوں کے جان و مال کی حفاظت بلا کسی مذہبی تفرقہ کے کی جا سکے!
Top