لیکن انہی عالمی طاقتوں کی سرپرستی میں اسلحہ لیس ’’ اسلامی جہاد‘‘ اور دہشت گردی کی تربیت دینے والی پاکستانی آئی ایس آئی جو بعد میں طالبان بن گئے، نے کبھی بھی پیشہ ورانہ ذمہ داری کا ثبوت دیتے ہوئے اس آستین کے سانپ کی تخلیق میں اپنے کردار کی ذمہ داری قبول نہیں کی! کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟! بزرگ کہتے...