آپ بار بار مشرقی پاکستان اور مغربی پاکستان کو آپس میں ملا رہے ہیں۔ تحریک پاکستان کا دعویٰ یہ تھا کہ تمام بھارتی مسلمان ایک الگ قوم ہیں جو کہ بعد میں بالکل غلط ثابت ہوگیا جب سقوط ڈھاکہ عمل میں آیا، جب کشمیری مسلمانوں نے پاکستان کیساتھ شامل ہونے سے انکار کر دیا، جب بعض بلوچ، پشتون اور دیگر گروپ آج...