اور باقی صرف قادیانیوں کو کافر کہتے رہے، اتنا زیادہ کہ انکو غیر مسلم ثابت کرنے کیلئے پارلیمنٹ کا دروازہ کھٹکھٹانا پڑا! ایک سیکولر اسٹیٹ میں یہ ناممکن ہے۔ صرف اسلامی ریاست میں یہ ممکن ہو سکتا ہے کہ ایک خاص فرقہ کو حکومت وقت قانوناً غیر مسلم رائج کر دے۔ نیز قادیانی غیر مسلم ہوں یا نہ ہوں، وہ الگ...