نتائج تلاش

  1. arifkarim

    قائد اور اتاترک

    بار بار ایک ہی تاریخی بیان کا حوالہ دینے سے حقائق بدلا نہیں کرتے۔ حضرت محمد صللہعلیہسلم کی تعلیمات کی روشنی میں اگر پاکستان چل رہا ہوتا تو اس ملک کا آج یہ حال ہوتا؟!
  2. arifkarim

    مکافات عمل ۔۔ ملالہ کی ٹیڈی بیئر کی زبانی

    امریکہ اپنے تمام تر اقتصادی، سماجی، معاشرتی، تہذیبی اور ثقافتی مسائل کے باوجود دنیا کی واحد عالمی طاقت ہے۔ بے شک آپ اسکے خلاف جتنا مرضی پراپیگنڈا کر لیں، یہ حقائق بدل نہیں سکتے!
  3. arifkarim

    قائد اور اتاترک

    پاکستانی مسلمان 13 صدیوں کی روایت پر عمل کرتے ہوئے اپنی اقلیتوں کیساتھ کیسا اسلوک رواں رکھتے ہیں، اسکی تفصیلات یہاں درج ہیں: پاکستانی عیسائیوں کیساتھ ظلم و ستم: http://en.wikipedia.org/wiki/Persecution_of_Christians#Pakistan پاکستانی قادیانیوں کیساتھ ظلم و ستم...
  4. arifkarim

    قائد اور اتاترک

    اکبر نے مذہبی اقلیتوں کے ساتھ حُسن سلوک اس حد تک کیا کہ اس زمانہ کا مذہب اسلام ترک کردیا اور مختلف مذاہب کی تعلیمات کو یکجا کرکے ایک دین یعنی دین الٰہی ایجاد کر لیا: http://en.wikipedia.org/wiki/Din-e_Ilahi اب آپ قائد اعظم پر الزام لگائیں گے کہ وہ مغل شہنشاہ اکبر کے دین الٰہی کے حامی تھے؟...
  5. arifkarim

    قائد اور اتاترک

    قائد اعظم نےچو ہدری ظفراللہ خان کو میریٹ کی بنیاد پرانتخاب کیا تھا تاکہ وہ اقوام متحدہ میں پاکستان کی نمائندگی کر سکیں۔ اسلئے نہیں کہ وہ آپکی وفات کے بعد آپکے جنازہ میں شریک ہوں گے یا نہیں! :) In September 1941, Zafarullah Khan was appointed Judge of the Federal Court of India which he held...
  6. arifkarim

    قائد اور اتاترک

    ہمارے یہاں برصغیر کی مسلمان ثقافت کچھ ایسی بد نصیب ہے کہ اگر کوئی صدیوں بعد اعلیٰ پایہ کا سائنسدان عالمی شہرت پاکر طبیعات کا نوبل انعام حاصل کر لے تو وہ بدقسمتی سے قادیانی نکل آتا ہے۔ :bighug: http://en.wikipedia.org/wiki/List_of_Muslim_Nobel_Laureates#Sciences جبکہ یہود محض 150 لاکھ کی آبادی...
  7. arifkarim

    قائد اور اتاترک

    عارف کریم یہودی؟ بھول گئے کیا؟! :notworthy:
  8. arifkarim

    تحریک منہاج القرآن اورشیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب۔۔۔ ۔

    مختلف ’’اسلامی‘‘ فرقوں کے عقائد پر لامتناہی بحث و مباحثہ دیکھ کر سوچتا ہوں کہ کاش اس ملک کا نام پاکستان کی بجائے عقائدستان یا فرقستان ہونا چاہئے تھا! :laugh:
  9. arifkarim

    قائد اور اتاترک

    ہاہاہاہا! اتا ترک اور یہودی؟ کیا ہوگیا ہے یار؟! Atatürk's general view regarding theocracy was not positive. In his speeches and publications he criticized religious ideology.[19] He viewed religion as an unnecessary and avoidable institution within public life. Atatürk stated that a religion...
  10. arifkarim

    طاہر القادری کی واپسی ۔۔۔ جواب کم سوال زیادہ۔۔ عبادالحق

    چلیں دیکھتے ہیں۔ یہ تو الیکشن ہی بتائے گا۔
  11. arifkarim

    قائداعظم محمد علی جناح۔ بانی پاکستان

    کون منافق ہے اور کون نہیں، اسکا اختیار صرف خدا کو ہے، کسی انسان کو نہیں!
  12. arifkarim

    طاہر القادری کی واپسی ۔۔۔ جواب کم سوال زیادہ۔۔ عبادالحق

    چکر؟ چکر گھن چکر ہے یار! :sad:
  13. arifkarim

    ونڈوز 8 پروفیشنل ٹچ پیڈ

    یہ ربط دیکھیں: http://www.pcworld.com/article/2020257/the-5-best-windows-8-tablets-and-laptops-you-can-buy-today.html میری مانیں تو مائکروسافٹ سرفیس کا انتظار کر لیں!
  14. arifkarim

    قائداعظم محمد علی جناح۔ بانی پاکستان

    ہاہاہا۔ جماعت اسلامی اور متحدہ مجلس عمل کے بارہ میں کیا خیال ہے؟ :chatterbox:
  15. arifkarim

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    چنیدہ من پسند جملوں کے حوالے دے دینے سے آپکی بات میں وزن نہیں پڑھ جائے گا۔ قائد اعظم ایک لبرل شخصیت تھے اور انکے تمام مسلمین و غیر مسلمین جنہوں نے تحریک پاکستان میں اپنا رول ادا کیا کیساتھ مثبت تعلقات رکھے۔ چاہے وہ قادیانیوں کے لیڈران ہوں یا عیسائیوں کے پادری، آپنے سب کو پاکستانی شہری تسلیم کیا...
  16. arifkarim

    پاکستان کا پہلا ونڈ انرجی منصوبہ نیشنل گرڈ سے منسلک ہو گیا

    بادل، طوفان، آندھی، رات، وغیرہ۔ ان مسائل کی وجہ سے شمسی بجلی کوئی مستقل حل نہیں ہے۔ ہاں صرف ان علاقوں میں جو کہ خط استوا کے قریب قریب ہیں یہ مستقل حل ہو سکتا ہے۔
  17. arifkarim

    قائداعظم محمد علی جناح۔ بانی پاکستان

    مسلمان امتی ہیں ایک قوم نہیں ہیں۔ قومیت زبان، تہذیب، تمدن، ثقافت، سماج وغیرہ کی انفرادیت کی وجہ سے وجود میں آتی ہے جوکہ ہم ۱،۶ ارب مسلمانوں میں منفرد ہے نہیں۔ وکی پیڈیا کیساتھ متعصبانہ رویہ درست نہیں ہے۔ اگر آپکو کوئی اعتراض ہے تو وہاں سے اصل حوالہ دیکھ سکتے ہیں...
  18. arifkarim

    انڈرائڈ کے لئے اذان اور نمازوں کے اوقات کا اطلاقیہ

    کیا آپنے Google Play میں نظر ڈالی ہے؟ یہاں بے تحاشا آذان کے اطلاقیے موجود ہیں: https://play.google.com/store/search?q=adhan&c=apps
  19. arifkarim

    پاکستان کا پہلا ونڈ انرجی منصوبہ نیشنل گرڈ سے منسلک ہو گیا

    ہوائی بجلی اور شمسی بجلی میں یہی مسئلہ ہے کہ یہ مستقل حل نہیں ہے۔
  20. arifkarim

    گیم آف تھرونز: 2012 میں سب سے زیادہ چرایا جانیوالا ٹی شو

    میں نے ان میں سے کوئی بھی قسط قذاقی نہیں کی! :cry:
Top