نتائج تلاش

  1. arifkarim

    اقتباسات ایک نو مسلم خاتون کی کتاب "طالبان کی قید میں " سے اقتباس

    اور اگر یہی مسلمان خاتون بعد میں عیسائی یا یہودی ہوگئی تو پھر آپ کیا کہیں گے؟
  2. arifkarim

    جنگ کے گیارہ سال بعد پاکستانی فوج کے نظریے میں تبدیلی

    لیکن جانا تو اسکو بھی پڑا مُلک چھوڑ کر۔ اگر اسکا ٹریک ریکارڈ اتنا ہی صاف ہے تو آئے نہ پاکستان اور اپنا کیس سپریم کورٹ میں لڑے۔ بیرون ممالک میں کیا انڈے دے رہا ہے؟
  3. arifkarim

    طاہر القادری سے اتفاق ہے ، عمران خان (پاکستان تحریک انصاف)

    عمران ایک لبرل شخصیت کا حامل ہے جسکا سابقہ ریکارڈ کرکٹ کی دنیا سے لیکر نمل یونی ورسٹی تک بالکل صاف ہے۔ اسنے پاک قوم سے جتنے بھی وعدے کئے ان سب کو پورا کر کے دکھایا۔ بالکل ویسے ہی جیسا کہ قائد اعظم نے ایک وقت میں کیا تھا۔ جبکہ مولانا مذہبی شدت پسند دوغلہ انسان ہے۔ مغرب کو کچھ کہتا ہے، یہاں دیسیوں...
  4. arifkarim

    پاکستانی موسیقار شیراز اپل موسیقی سے تائب

    بقول مدرسے والوں کے قادیانیت تو اسلام ہی نہیں تو اسپر ایک اسلامی سیکشن میں لکھ کر آپکو کتنے نفلوں کا ثواب ملے گا؟ اگر آپکو میری کسی اسلامی بات پر اعتراض ہے تو اسکا اسلامی جواب دیجئے۔ ہر دھاگے میں قادیانیت کا ڈنڈا کو کیوں دیتی ہیں؟ موسیقی میں ایسی کیا ضلالت ہے کہ اسکو ترک کرنے والو کو "ہدایت...
  5. arifkarim

    جنگ کے گیارہ سال بعد پاکستانی فوج کے نظریے میں تبدیلی

    ایوب نے قوم کو اسلام آباد اور تربیلہ ڈیم سے نوازا تو ضیاء نے اسلامی جہادیوں اور ایٹم بم سے۔ مشرف کے دور میں جتنی ترقی پاکستان میں ہوئی ہے، خاص کر میڈیا کے حوالہ اسکی کوئی بھی مثال جمہوری حکومت پیش نہیں کر سکتی۔ ایک لمبا عرصہ کروڑ ہا آبادی والا مُلک صرف ایک قومی چینل پر انحصار کر کے بیٹھا رہا...
  6. arifkarim

    امریکی ادارے نے یہود مخالف شخصیات کی فہرست جاری کردی

    آپ اسلام کی بات کرتے ہیں۔ مسلمانوں کی پوری تاریخ بھری پڑی ہے چھوٹے چھوٹے واقعات کی بناء پر مخالف مذہبی اقوام کیساتھ دشمنی نبھاتے ہوئے! اول: ایران کبھی بھی یہود کا سخت مخالف نہیں رہا۔ ایران میں یہودتو کروش اعظم کے زمانہ سے آباد ہیں، یعنی اسلام کی آمد سے بھی قبل زرتشت فارس کے وقت سے...
  7. arifkarim

    آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    لیکن چین میں عِلم تو تھا اسوقت بھی! اس حدیث کا ایک یہ معنی بھی ہو سکتا ہے کہ عِلم حاصل کرو جہاں سے عِلم حاصل ہو، جہاں جاکر بھی حاصل ہو۔ مولویوں کی طرح ہر کافر علم کو حرام کہہ کر ترک نہ کرو!
  8. arifkarim

    جمہوریت یا آمریت

    غیر مذہبی ، غیر جانبدارانہ جمہوریت کو سیکولر جمہوریت کہتے ہیں۔ دُنیا کی زیادہ تر آبادی غیر مذہبی ممالک میں رہتی ہے: http://en.wikipedia.org/wiki/Secular_state#List_of_secular_countries_by_continent جہاں کسی خاص مذہب سے تعلق رکھنے والی اکثریت یا اقلیت کو امتیازی اسلوک کا سامنا کرنا پڑے کو...
  9. arifkarim

    کینیڈا کا ڈرون اٹیک

    علامہ صاحب نے کینیڈا کی شہریت حفظ ماتقدم کے تحت رکھی ہوئی ہے۔ اگر تحریک کامیاب ہوگئی تو بھی ٹھیک ہے اور اگر نہ ہوئی تو کہیں نظریں چھپانے کی جگہ تو مل ہی جائے گی!
  10. arifkarim

    حسن نثار- تازہ کالم، پرانی باتیں

    حقائق افسانہ ہوتے ہیں؟ شاید اسی لئے اِس ملک کا یہ حال ہے۔
  11. arifkarim

    آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    بہت کُچھ دیا ہے نا! طالبانی کوڑوں سے لیکر جہازوں کی مدد سے عمارات گرانے کی ٹیکنالوجی! :applause:
  12. arifkarim

    امریکی ادارے نے یہود مخالف شخصیات کی فہرست جاری کردی

    یہودیوں کی دنیا میں کُل آبادی: صرف ۱،۳ کروڑ http://en.wikipedia.org/wiki/Jewish_population_by_country تمام مُسلمانوں کی دنیا میں آبادی: ۱،۶۲ ارب: http://en.wikipedia.org/wiki/Islam_by_country یہ وہ مُسلمان ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود!
  13. arifkarim

    جمہوریت یا آمریت

    جمہوریت اسیکولر اور غیر جانبدارانہ ہوتی۔ جب آپ جمہوریت میں اسلام یا اسلام میں جمہوریت شامل کرتے ہیں تو وہ ایکطرفہ ’’جمہوریت‘‘ بن کر جمہوری نظام کا مطلب کھو دیتی ہے۔ اسوقت دنیا میں بہت کم مسلم اکثریت ممالک ہیں جہاں اسیکولر جمہوریت موجود ہے، جیسے البانیہ، تُرکی، اذربائجان وغیرہ...
  14. arifkarim

    شمشاد صاحب کو نیا اینڈروائڈ فون مبارک

    نیا فون مبارک ہو۔ لیکن کا اسکی خبر دینا ضروری تھا؟ :biggrin:
  15. arifkarim

    آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    جی بالکل۔ چین میں قریباً 2 کروڑ چینی مسلمان بستے ہیں: http://en.wikipedia.org/wiki/Islam_in_China#Number_of_Muslims_in_China
  16. arifkarim

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    دنیا کی سب سے ذہین قوم یعنی ساؤتھ کوریا نے تو کب کا کتابی زمانہ ختم کر دیا۔ وہاں اسکولوں تک میں ڈیجیٹل کُتب ہوتی ہیں۔ ہمیں معلومات چاہییں، اوراق میں ہوں یا اسکرین پر، کیا فرق پڑتا ہے؟
  17. arifkarim

    تحائف کا تبادلہ

    کسی کے دئے گئے تحفہ کو آگے دینا کیسا ہے؟ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
  18. arifkarim

    بیگمات کے آنسو

    جی بالکل میں ضرور لکھ سکتا ہوں اسپر۔ مسئلہ وہی ہے کہ اسکو ’’اسلامی‘‘ سمجھ کر ماڈریشن کے زمرے میں دھکیل دیا جائے گا۔ اسلئے جب تک آزادانہ بحث حاصل نہ ہو، اس موضوع پر بات کرنے کی بالکل کوئی ضرورت نہیں۔ شکریہ۔
  19. arifkarim

    جمہوریت یا آمریت

    میرا نہیں خیال خلافت اسلامیہ میں کہیں بھی حقیقی جمہوریت یعنی مغربی جمہوریت کی افادیت پر کبھی کوئی بات کی گئی ہو یا نافذ کرنے پر غور کیا گیا ہو۔ مسلم دنیا کی پہلی اسیکولر مغربی طرز کی جمہوریت سب سے پہلے جمہوریہ ترکی میں سلطنت عثمانیہ کے اختتام کے بعد 1924 میں نافذ کی گئی۔ آج تُرکی بغیر تیل کے...
  20. arifkarim

    آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    ہاہاہا۔ ایسے اسکول تو پوری مسلم دنیا میں سوائے چنداں ممالک جیسے انڈونیشیا، ملائیشیا،تُرکی اور ایران کہیں موجود نہیں! اگر تیل کی دولت نکال دیں تو پوری مُسلم دنیا کی معیشت کسی ایک مغربی ملک سے بھی کم ہے! http://en.wikipedia.org/wiki/Economy_of_the_Organisation_of_Islamic_Cooperation
Top