نتائج تلاش

  1. arifkarim

    شریعت صرف جنگ سے ملے گی ۔طالبان

    متن میں فرق اسلئے ہے کہ خاکسارنے اسکو تبدیل کیا ہے۔ طالبان اپنا کوئی بھی سیاسی بیان حقائق پر مبنی نہیں دیتے۔ اسلئے میں نے وہاں یہ تبدیلیاں کر کے درست کر دیا ہے :)
  2. arifkarim

    چھے میں سے دو سوالوں کے جواب۔۔۔۔ ضرور پڑھیے!

    دنیا کی ریزرو کرنسی ہونے کے یہی تو مزے ہیں کہ مفت میں سارا بیرونی قرضہ بھی اتر جاتاہے اور پوری دنیا کے مالیاتی نظام پر حاکمیت بھی مل جاتی ہے بے شک ملک کئی دہائیوں سے مسلسل خسارہ میں جار ہا ہو: باقی ممالک کی کرنسیاں یہ سب نہیں کر سکتیں۔ اگر انکے سینٹرل بینکس بیرونی قرضہ اتارنے کیلئے بے تحاشا...
  3. arifkarim

    شریعت صرف جنگ سے ملے گی ۔طالبان

    متن میں فرق ہے۔دوبارہ پڑھیں :)
  4. arifkarim

    شریعت صرف جنگ سے ملے گی ۔طالبان

    برصغیر کی اسلامی تاریخ اور باقی دنیا کی اسلامی تاریخ برابر کیسے ہو گئی؟ برصغیر میں یقینا اسلام اولیا اور صوفیا کرام کی تبلیغ سے پھیلا ہوگا لیکن مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ، ترکی وغیرہ کی تاریخ اس سے مختلف ہے: http://en.wikipedia.org/wiki/Muslim_conquests
  5. arifkarim

    اردوزبان کے ذخیرہ الفاظ میں اضافہ / نئے الفاظ کی تشکیل

    حد ہوگئی جہالت کی بھی! اگر دوسری جنگ عظیم میں امریکہ کی بجائے جرمنی جیت جاتا تو آج ہم انگریزی نہیں جرمن بول رہے ہوتے۔ تاریخ گواہ ہے : جسکی لاٹھی اسکی بھینس۔ جب عربوں نے غیر عرب علاقوں کو فتح کیا تو وہاں آہستہ آہستہ عربی کو فروغ دیا نہ کہ قدیم مقامی زبانوں کو۔ ایرانی خوش قسمت تھے جو مفتوح ہونے...
  6. arifkarim

    شریعت صرف جنگ سے ملے گی ۔طالبان

    آپکی لگائی ہوئی خبر سراسر غلط ہے! درست خبر یہ ہے: بی نیوز[نیشنل میڈیا ڈیسک]کالعدم تحریک طالبان مہمند ایجنسی کے امیر عمر خالد خراسانی نے کہا ہے کہ مذاکرات بے فائدہ عمل ہے۔ حکومت اقتدار نہیں دیگی، یہ صرف جنگ سے ہی ملے گی۔ حکومت مذاکرات کے نام پر ہمیں کمزور کرنا چاہتی ہے اور دھوکہ کر رہی ہے، ہم...
  7. arifkarim

    اردوزبان کے ذخیرہ الفاظ میں اضافہ / نئے الفاظ کی تشکیل

    ہاہاہا۔ اسکی وجہ مجھے معلوم ہے۔ جرمنی کی دوسری جنگ عظیم میں عبرت ناک شکست! شکست کے بعد انکے آدھے سے زائد جرمن دماغ امریکہ لے گیا۔ باقیوں کو روسیوں نے ہتھیا لیا۔ یوں مفتوح قوم نے فاتح قوم کیلئے کام کرکے اسکو چاند تک پہنچا دیا۔ یہ وہ چوٹی کے جرمن راکٹ سائنسدان ہیں جنہیں امریکہ دوسری جنگ عظیم میں...
  8. arifkarim

    اردو ویب کی سالانہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی میں آپ کا تعاون

    "آسان" اردو: بٹ کوائن ایک ڈیجیٹل کرنسی اور پیئر ٹو پیئر پیمنٹ نیٹورک ہے جو آزاد مصدر دستور پر مبنی ہے،[7] اور عوامی نوشتۂ سودا کا استعمال کرتا ہے۔ بٹ کوائن کا آغاز 2009ء میں کازب‌نام ستوشی ناکاماتو نے کیا۔[8] اسے کرپٹوکرنسی کہتے ہیں کیونکہ یہ پبلک کی کرپٹوگرافی کے اصولوں پر مبنی ہے۔[9] 2013ء میں...
  9. arifkarim

    اردو ویب کی سالانہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی میں آپ کا تعاون

    اسلئے کہ ابھی بٹ کائن کی ڈالر کےمقابلہ میں قیمت کافی اونچی ہے۔ سال کے آخر تک کا کوئی اعتبار نہیں۔ قیمت دوگنی بھی ہو سکتی ہے اور آدھی بھی :)
  10. arifkarim

    اردو ویب کی سالانہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی میں آپ کا تعاون

    خیر اتنی جلدی بھی نہیں۔ جب آپ اعلان کریں گے تو ہم اسکون سے چندہ دیں گے۔
  11. arifkarim

    اردو ویب کی سالانہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی میں آپ کا تعاون

    کہیں ایسا نہ ہو کہ جب آپ اعلان کریں اور ہمارا بٹ کائن بٹوا خالی ہو۔
  12. arifkarim

    ایک سیکنڈمیں پوری فلم ڈاﺅن لوڈ

    درست 100 فیصد! مرنے والے بائیں بازو کی ایک سیاسی جماعت سے تعلق رکھتے تھے جو اس شدت پسند دہشت گرد کے نزدیک غدار اور قابل قتل تھے۔ وہ اپنے تئیں نارویجن قوم پر بہت بڑا احسان کر رہا تھا جیسا کہ ہمارے ہاں مذہبی شدت پسند فخریہ طور پر کرتے نظر آتے ہیں۔
  13. arifkarim

    ایک سیکنڈمیں پوری فلم ڈاﺅن لوڈ

    ضروری نہیں کہ جرم ظاہری فلماتی سینز کودیکھ کر پھیلے۔ اگر تو آپ اسکو محض تفریح سمجھ کر اپنی عمر کے حساب سے دیکھیں گے تو ٹھیک ہے۔ کم سن بچوں کو ہرگز ایسی فلمیں اور ڈرامیں نہیں دیکھنے چاہئے جو انکی مکمل سمجھ سے بالا تر ہوں۔ جیسے افسانہ نگاروں کو محض اس بات پر گرفتار نہیں کیا جاسکتا کہ انکے...
  14. arifkarim

    ایک سیکنڈمیں پوری فلم ڈاﺅن لوڈ

    شکریہ۔ یہ مجھے معلوم نہیں تھا۔
  15. arifkarim

    ایک سیکنڈمیں پوری فلم ڈاﺅن لوڈ

    نہیں تشدد بڑھنے کا اصل سبب یہ شیطانی انسانی دماغ ہی ہے۔ اگر فلمیں، ڈرامے یہ سب نہ بھی دکھائیں تب بھی شیطانی دماغ کا فطور وہیں قائم و دائم رہے گا۔
  16. arifkarim

    اردو زبان میں کمپیوٹر کی کتابیں

    لنک کام نہیں کر رہا۔
  17. arifkarim

    ایک سیکنڈمیں پوری فلم ڈاﺅن لوڈ

    یعنی آپکے کہنے کا مطلب ہے کہ 9 دو 11 حملوں کا اصل ذمہ دار ہالی وڈ فلم انڈسٹری ہے؟ وہ تو اپنی بلاک بسٹر فلموں میں کئی بار پینٹاگون، وائٹ ہاؤس وغیرہ پر دہشت گرد حملوں کو فلماتے ہوئے پائے گئے ہیں :)
  18. arifkarim

    ایک سیکنڈمیں پوری فلم ڈاﺅن لوڈ

    ایک عام بلو رے کا سائز 60 گیگا بائیٹس ہوتا ہے۔ اگر ایک اسکینڈ امیں 640 میگا بائیٹس کی اوسط رفتار پر ڈاؤنلوڈ کرے گا تو قریباً 94 اسکینڈز لگیں گے!
  19. arifkarim

    ایک سیکنڈمیں پوری فلم ڈاﺅن لوڈ

    768 میگا بائٹس۔ ایک عام اصل بلو رے سے کاپی شدہ فلم کا سائز 700 میگا بائیٹس ہی ہوتا ہے: http://en.wikipedia.org/wiki/Pirated_movie_release_types#Release_formats
  20. arifkarim

    ایک سیکنڈمیں پوری فلم ڈاﺅن لوڈ

    ہاہاہا۔ چیک کر لیا کریں کہیں اس 8000 روپے والے کمپیوٹر میں سے 8 کلو گرام بارودی مواد برآمد نہ ہو جائے وگرنہ لینے کے دینے پڑ جائیں گے۔ :D
Top