ونڈوز کے کمپیوٹرز کو سدا بہار خوش رکھنے کیلئے ایک انمول سافٹوئیر۔ اسمیں موجود ہے ایک خاص فیچر جو ہر نئے پروگرام کو پہلی بارانسٹال کرتے وقت آپکے سسٹم میں رونما ہونے والی تمام تبدیلیوں کو ریکارڈ کر لیتا ہے۔ یوں مستقبل میں اگر کوئی بھی پروگرام تنگ کرے تو اسکو مکمل طور پر سسٹم سے باہر نکالنا...