نتائج تلاش

  1. arifkarim

    سعودی عرب میں 90 فیصد گمراہ عناصر کی توبہ

    سبحان اللہ۔ یہ تو واقعی جذبہ ایمانی تازہ کر دینے والا معجزہ رونما ہوا ہے۔ 90 فیصد گمراہ عناصر کی توبہ اور وہ بھی عرب جیسی پاک سرزمین میں، یہ کسی معجزہ سے کم نہیں ہے۔ امید ہے کہ اس اجتماعی توبہ کے بعد باقی ماندہ 10 فیصد گمراہ عناصر کو ملک شام میں ہونے والی سنی شیعہ کی خانہ جنگی سے واپس...
  2. arifkarim

    اقتباسات حیرت انگیز قرآن -پروفیسرگیری ملر

    درست۔ ابھی تک کسی ایک بھی سائنسی ایجاد یا تھیوری کا سہرا قرآنی آیات کو نہیں دیاگیا ہے۔ لیکن اس حقیقت کے باوجودآجکل کے بعض ممتاز نام نہاد عالم دین اور اسکالرز اس بات پر مسر ہیں کہ سائنس اور اسلام میں کوئی شے متضاد نہیں ہے یوں بجائے اسکے کہ لوگوں کو سائنس پڑھنے سمجھنے کی ترغیب دی جائے الٹا...
  3. arifkarim

    اقتباسات حیرت انگیز قرآن -پروفیسرگیری ملر

    ہاہاہا۔ سائنس میں کوئی چیز اٹل نہیں ہے۔ سائنس میں کوئی بھی نظریہ صرف اسی وقت تک قائم رہتا ہے جب تک اسکو تجربات، مشاہدات کی رو سے غلط ثابت نہ کر دیا جائے۔ آجکل کی جدید سائنس اگلے سو سالوں یا ہزار سالوں کی سائنس کے سامنے محض ایک لطیفہ ہوگی۔ :D
  4. arifkarim

    اقتباسات حیرت انگیز قرآن -پروفیسرگیری ملر

    بھائی میں آپکو ایک اور پوسٹ میں بیان کر چکا ہوں کہ سائنس ایک تاریخی ارتقائی عمل ہے اور اس سے حاصل شدہ حقائق و دلائل انسانی مشاہدات، تجربات اور واقعات میں تبدیلی کے بعد بدلتے رہتے ہیں۔ آپ جن سائنسی علوم کو اسلامی و دینی ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کل کلاں کو اگر وہ تبدیل ہو گئے تو پھر آپ کہاں...
  5. arifkarim

    محبت کی شادی کرنے پر بہن کا اغواء ۔ درست اقدام یا غلط۔تبصرہ کیجئے

    یعنی آپکی بلند و بالا "روحانیت" نے آپکو ابتک یہ "فضیلت اور معرفت" عطا کی ہے کہ پسند کی شادی کرنے پر اغواء کرنا اگر اچھا قدم نہیں ہے تو زیادہ غلط بھی نہیں ہے؟ :eek: ظاہر ہے آپ یہاں جاہل معاشرے کی ہی بات کر رہے ہیں جہاں یہ سب عام ہے اور اسی لئے اسے مغربی معاشرے جہالت کا نام دیتے ہیں۔ ;)
  6. arifkarim

    جیو ٹی وی چینل کو بند کریں ، وزارت دفاع کی درخواست

    1970 میں پاکستانی تاریخ کے پہلے شفاف اور منصفانہ جمہوری الیکشن منعقد ہوئے۔ ان میں فتح بنگالیوں کی عوامی لیگ کو ہوئی۔ ہر جمہوریت کا تقاضا ہے کہ جو پارٹی اکثریت ووٹ حاصل کرے اسکو حکومت بنانے کا حق حاصل ہو جاتا ہے۔ لیکن افواج پاکستان اور دوسری بڑی سیاسی جماعت پی پی پی نے ان الیکشن کے نتائج پر...
  7. arifkarim

    جیو ٹی وی چینل کو بند کریں ، وزارت دفاع کی درخواست

    President Yahya Khan at the February conference said "Kill three million of them (Bangladeshis) and the rest will eat out of our hands."[11] http://en.wikipedia.org/wiki/Operation_Searchlight یہ میرے الفاظ نہیں ہیں۔ افواج پاکستان اور صدر پاکستان سب اس سازش میں یکساں شریک تھے جس نے بنگال کو...
  8. arifkarim

    جیو ٹی وی چینل کو بند کریں ، وزارت دفاع کی درخواست

    دیکھئے جمہوریت بھارت میں اس سے زیادہ برے مالی، معاشی، سیاسی حالات رونما ہوئے ہیں۔ لیکن اسکے باوجود وہاں کسی بھی فوجی جنرل نے خود ہی اپنے منہ میاں مٹھو بن کر اقتدار پر قبضہ کرنے کی کوشش نہیں کی۔ وہ اسلئے کہ اقتدار پر جبرا قبضہ کرنے کے بعد وہ ملک سیاسی طور پر کمزور ہو جاتا ہے اور اسمیں اتنا...
  9. arifkarim

    جیو ٹی وی چینل کو بند کریں ، وزارت دفاع کی درخواست

    اگر پاکستان کے سیاست دان نا اہل ہیں تب بھی افواج او ر خفیہ ایجنسیوں کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ پاکستانی سیاست میں تواتر کیساتھ مداخلت کرتی پھرے۔ افوج کا کام پاکستانی سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے جہاں وہ ہر بڑی جنگ میں بری طرح ناکام رہے ہیں۔ 1971 میں جو ملک کا بٹوارا ہوا اور 90 ہزار سے زائد پاکستانی...
  10. arifkarim

    جیو ٹی وی چینل کو بند کریں ، وزارت دفاع کی درخواست

    آپکی باقی پوسٹ سے مکمل متفق ہوں۔ وہ ریٹنگ والی بات تو میں نے "ایویں" ہی کی تھی۔ :) میرے دل میں ویسے تو ان نااہل سیاست دانوں کیلئے کوئی حمدردی نہیں ہے۔ لیکن عمران خان جیسے کھرے انسان کو کم از کم حمدردی ملنی چاہئے۔ :) جہاں تک حامد میر کا سوال ہے تو وہ ایک سینئر صحافی ہے اور آزادی صحافت اور...
  11. arifkarim

    شاہین بچے

    بے شک۔ بس بیٹھ کر تماشہ دیکھیں۔ اور ہم کر بھی کیا سکتے ہیں؟
  12. arifkarim

    حامد میر پر حمہ - ڈاکٹر ضیا الدین خان

    پاکستان وہ واحد جمہوری ملک ہے جہاں بظاہر تومیڈیا کو آزادی ہے لیکن ہر سال کچھ مدت کیلئے بعض ٹی وی چینلز بند کرنے پڑتے ہیں- اور وہ بھی فوجی مفاد کو بچانے کیلئے!
  13. arifkarim

    بجلی کے نرخوں میں ایک روپے ایک پیسے فی یونٹ کمی

    کونسی والی "عوام"؟ :)
  14. arifkarim

    بجلی کے نرخوں میں ایک روپے ایک پیسے فی یونٹ کمی

    سعودی تیل کا کرم ہے۔ ایک سال بعد واپس اسی سطح پر آجائے گا افراط زر کی وجہ سے۔
  15. arifkarim

    اردو سب ٹائیٹلز

    اگر سیدھا ترجمہ کرنا ہر مسئلہ کا حل ہوتا تو انسانی ٹرانسلیشن کی ضرورت ہی کیا تھی؟
  16. arifkarim

    حامد میر زخمی

    نو دو گیارہ حملوں میں جنرل حمید کا کردار کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے: http://www.atimes.com/atimes/Front_Page/FD08Aa01.html
  17. arifkarim

    جیو ٹی وی چینل کو بند کریں ، وزارت دفاع کی درخواست

    انکل، آپ ایک طرف تو حامد میر اور شریف خاندان کو غدار، بے غیرت اور غیر ملکی مفاد سے منسوب کرتے ہیں اور دوسری طرف جب پاک فوج، آئی ایس آئی وغیرہ پر اسی قسم کے الزامات لگائے جاتے ہیں تو اس پر"پر مزاح" کا بٹن دبا دیتے ہیں! :)کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟! یاد رہے کہ یہ وہی پاک فوج اور آئی ایس آئی ہے جو...
  18. arifkarim

    ساہیوال میں 1320 میگا واٹ کول پاور پلانٹ کا منصوبہ

    جب واقعی مکمل ہوگا تب دیکھیں گے۔
  19. arifkarim

    بل ادا نہ کرنے پر خیبر پختونخواہ کے وزیر کے گھر کی گیس کٹ گئی

    مہنگائی ہی اتنی ہے۔ اگر معقول تنخواہ دیں تب بھی اگلے ماہ تک بڑھنے والی افراط زر اسکو کھا جاتی ہے۔
  20. arifkarim

    بل ادا نہ کرنے پر خیبر پختونخواہ کے وزیر کے گھر کی گیس کٹ گئی

    میں نے تو آپکو پہلے ہی کہا تھا کہ عمران خان جو کہتا ہے وہ کر کے دکھاتا ہے۔ پچھلے 67 سال سے جمع ہونے والے گند کی صفائی جو حکومت چند مہینوں میں کردے، ذرا سوچیں وہ کچھ سالوں میں کیا کیا نہیں کر سکتی! :) امید ہے اس کمنٹ کے نیچے بھی آپ پر مزاح کا بٹن دبائیں گے۔
Top