نتائج تلاش

  1. arifkarim

    مقدّس ریپ کیس

    آنکھ کے بدلے آنکھ والا طریقہ یہاں نہیں چلے گا۔ انصاف دلانے کے اور بہت سے طریقے ہیں اور سب سے بہترین تو یہ ہے کہ اس بات کو باور کروایا جائے کہ آئندہ ایسا نہیں ہوگا۔
  2. arifkarim

    مقدّس ریپ کیس

    یہاں مسئلہ مسلمانوں کا نہیں ان قدیم اسلامی قوانین کا ہے جنکو بنیاد بنا کر یا غلط استعمال کر کے بے گناہوں کو سالا سال جیل کی سلاخوں کے پیچھے سڑایا جاتا ہے۔ آپ حقیقی صورت حال کو سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کرتے بس رٹا رٹایا جو مولوی نے سکھا دیا یہاں آکر لکھنا شروع کر دیتے ہیں۔ جنسی بدفعلی، زنا...
  3. arifkarim

    محفل کی بارہ دری

    ان 50،000 میں سے کتنے مضامین کی اردو جناتی نہیں ہے اور باآسانی سمجھ آجاتی ہے؟ :)
  4. arifkarim

    مقدّس ریپ کیس

    مجھے اسلامی سزاؤں سے زیادہ انکے اطلاق پر اختلاف ہے۔ جب کسی جنسی بدفعلی، ریپ وغیرہ کی صورت میں چار گواہ مہیا نہ ہوں تو کیا جائے؟ مجرم اور مظلوم دونوں کو سزا دی جائے یا مجرم کو محض چار گواہ نہ ہونے کی صورت میں بر ازذمہ قرار دے دیا جائے جیسا کہ ضیاء کے حدود آرڈیننس کے وقت سے ہوتا چلا آیا ہے ۔ 2003...
  5. arifkarim

    امریکی استاد ولیم جیمز نے 40 سال کے دوران سیکڑوں بچوں کو بدفعلی کا نشانہ بنایا، ایف بی آئی

    یہ سب کچھ ہر جگہ ہوتا ہے۔ مغرب میں چونکہ آزادی صحافت ہے اسلئے سب کچھ سامنے آجاتا۔
  6. arifkarim

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    مشرف کی ون مین پارٹی! محفل کے منتظمین پتا لگائیں کہ یہ کاشفی صاحب کہیں خود پرویز مشرف ہی نہ ہوں۔ :)
  7. arifkarim

    مقدّس ریپ کیس

    یہی تو المیہ ہے کہ اس جدید دور میں بھی اس اندھے قانون کو چار گواہ ہی چاہیئے۔ :(
  8. arifkarim

    جیو ٹی وی چینل کو بند کریں ، وزارت دفاع کی درخواست

    جن کو کوئی اور کام نہیں ملتا۔ ;)
  9. arifkarim

    ایک امریکی کی ادردو سے محبت

    پرانی ویڈیو ہے پر اچھی ہے۔
  10. arifkarim

    Fences Pro

    اگر آپ اپنی ونڈوز ڈیسکٹاپ پر موجود بے شمار آئیکانز سے پریشان ہیں تو یہ ٹول استعمال کریں: http://www.stardock.com/products/fences/ یہ آپکے تمام آئیکانز کو درست طریقے سے سارٹ کر دے گا اور ونڈوز ری اسٹارٹ کرنے پر آئیکانز کے مقامات تبدیل بھی نہیں ہوں گے! اسکا ایک فری ورژن یہاں دستیاب ہے...
  11. arifkarim

    جیو ٹی وی چینل کو بند کریں ، وزارت دفاع کی درخواست

    لگتا ہے آپ اسی کام سے وابستہ ہیں اسلئے اتنی تفصیلاً معلومات ہیں :)
  12. arifkarim

    سامی موسیقی

    بہت خوبصورت سامی موسیقی! شیرنگ کا شکریہ۔ کہتے ہیں کہ نارویجن ساز اور بلوچی ساز آپس میں بہت مماثلت رکھتے ہیں۔ یہ بلوچی فولک گانا نارویجن ساز Hardanger fiddle کیساتھ کوک اسٹوڈیو میں بجایا گیا ہے: او لیلیٰ او لیلیٰ http://en.wikipedia.org/wiki/Hardanger_fiddle
  13. arifkarim

    منڈا بریج

    ہمنے تو آج ہی میکسیکن آم خریدے ہیں۔ پاکستانی آم شاید مئی جون تک تیار ہوتے ہیں۔
  14. arifkarim

    اردو وکی پیڈیا کے 50،000 مضامین

    اس سنگ میل کو طے کرنے پر اردو کمیونیٹی کو بہت بہت مبارک باد! لیکن وہاں پر موجود جناتی اردو کا بھی تو کچھ کیجئے۔ وہاں پر لکھا ایک بھی مضمون ہماری سمجھ سے تو بالا تر ہوتاہے!
  15. arifkarim

    مقدّس ریپ کیس

    وجوہات؟ وجوہات وہی ہیں جو ہر پسماندہ ملک، علاقے میں ہوتی ہیں۔ لیکن یہاں ایک وجہ مذہب کی بھی ہے اسلئے اس سے پہلے کہ مجھ پر لگے فتٰوی میں ایک اور کا اضافہ ہو جائے مجھے اپنے ہاتھ کیبورڈ سے اٹھا لینے چاہیئے! مقدس، یہ سب کچھ اسلامک کنٹری یا ماحول ہی کی پیداوار ہے۔ انگریز یا مہذب معاشروں میں رہنے...
  16. arifkarim

    حامد میر پر حمہ - ڈاکٹر ضیا الدین خان

    وکی پیڈیا کی جناتی اردو سے معذرت کیساتھ: ایڈورڈ سنوڈن (Edward Joseph Snowden) امریکی ادارے قومی سلامتی کارندگی میں ٹھیکے پر ملازم تھا۔ وجہ شہرت سیٹی پھونکا ہے جب اس نے امریکی خفیہ برقی نگہداری اور جاسوسی برمجہ بنام پرزم نگہداری برمجہ کا بھانڈا پھوٹ دیا۔[1] 2003ء میں امریکی فوج میں بھرتی ہوا مگر...
  17. arifkarim

    حامد میر پر حمہ - ڈاکٹر ضیا الدین خان

    نہیں اس عظیم فعل کے پیچھے ہمارے نام نہاد علماء کرام کی جذبہ ایمانی کارفرما تھی۔ :) جس ویڈیو کو ہٹانے کیلئے احتجاجاًیہ اسلامی قدم اٹھایا گیا تھا وہ ویڈیو تو بہت ساری مختلف کاپیوں کیساتھ یوٹیوب اور دیگر ویڈیو ہوسٹنگ سائٹس پر جو کی توں موجود ہے۔ بہر حال یوٹیوب کو کچھ عرصہ کیلئے بلاک کرکے ہم...
  18. arifkarim

    آج کی تصویر - 2

    زیک کی ناپسندیدگی کی سمجھ نہیں آئی؟ o_O میں یہاں آپکے چہیتے امریکہ کی بات نہیں کر رہا جسکی تو ابتداء ہی اسکے قدیم آبائی امریکی انڈین آبادی اور تہذیب کو تباہ و برباد کرنے کے بعد وجود میں آئی تھی۔ جو کہ مستقبل میں ہٹلر کی یورپی یہود نسل کشی پلان کا خاکہ بنا...
  19. arifkarim

    آج کی تصویر - 2

    کاش اس قسم کے چھوٹے چھوٹے لاکھوں کروڑوں جزیرے اس دنیا میں موجود ہوتے تو پھر ہمیں پٹواریوں، پراپرٹی ڈیلروں، بینکاروں کے شیطانی شکنجوں میں پھنسے کی ضرورت نہ پڑتی ہے۔ ہر انسانی خاندان کا اپنا ایک دائمی اور قدیم جزیرہ ہوتا اور زمین اور مال کے لالچ سے شروع ہونے والے تنازعات اور جنگوں کی ضرورت...
  20. arifkarim

    آج کی تصویر - 2

    آپ سفید شیر کی بات کر رہے ہیں ، یہاں مغرب میں تو اسفید فام انسان اپنی قدیم تہذیب کے معدوم ہوجانے کے خطرے سے دوچار ہیں۔ اور وہ بھی صرف غیر سفید فام انسانوں کی نقل مکانی کی وجہ سے: http://en.metapedia.org/wiki/Demographic_genocide
Top