نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ارمان فونٹ

    میں اوپر لکھ چکا ہوں کہ یہ فانٹ ڈیزائنرز، پبلشرز، کمپوزرز وغیرہ کیلئے ہے۔ عام صارفین کو اسکی ضرورت نہیں ہوگی۔
  2. arifkarim

    روس کی ڈالر پر حملے کی تیاری

    نہیں یہ بھی یہود و نصاریٰ کی ہی ایک سازش تھی۔ عرب تو طلوع اسلام کے بعد غلامی کو خیر باد کہہ چکے تھے: http://en.wikipedia.org/wiki/Arab_slave_trade
  3. arifkarim

    ملائیشیا کا طیارہ پاکستان کے قریبی علاقے میں موجود ہے

    تینوں عمارات کا مالک ایک ہی ہے: http://en.wikipedia.org/wiki/Larry_Silverstein
  4. arifkarim

    پڑھتاجا۔۔۔شرماتاجا

    مجھے حیرت ہے کہ یہاں تو آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے۔ یعنی اگر ایک عام صارف بجلی کا بل ادا نہ کرے تو اسکی بجلی کٹ جاتی ہے۔ یہاں تو بڑے بڑے فوجی اور حکومتی ادارے بجلی کا بل ادا نہیں کر رہے اور انکے ہاں بجلی موجود ہے۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں! واپڈا انکی بجلی کیوں نہیں کاٹتی؟ :D
  5. arifkarim

    ہم نے قتل کیا ہے اور آئندہ بھی کریں گے۔جیش الاسلام

    بہت خوب۔ یعنی اب شیعہ مسلمانوں کو سفری سہولیات کیلئے بیل گاڑی کا استعمال کرنا ہوگا؟ لاحول ولا قوۃ خود تو پتھر کے زمانہ میں موجود ہی ہیں، دوسروں کو بھی اسی میں گھسیڑ رہے ہیں۔ نہ خود کھیلیں گے نہ کسی اور کو کھیلنے دیں گے۔
  6. arifkarim

    ہندسوں کے بارے میں بنیادی علم کی ایک بات جو شاید بہت سوں کے لئے نئی ہو

    ان ہندی - فارسی - عربی ہندسوں کے استعمال سے قبل اہل یورپ رومن ہندسوں سے کام چلاتے تھے۔ اگر یہ علوم حساب مشرق سے مغرب منتقل نہ ہوتا تو یا وہ لوگ اسکو تعصب سمجھ کر نہ اپناتے تو آ ج وہیں بیٹھے ہوتے جہاں ہم بیٹھے ہیں:
  7. arifkarim

    مجھے کفار کی سازشوں سے انکار نہیں مگر ۔۔۔

    ہاہاہا! یقین کریں میں یہاں ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو رہا ہوں۔ اب اس سے پہلے کہ مجھے ایمبولینس آکر لے جائے، میں یہاں ذکر کر دوں کہ تاریخ کے مطابق پہلے پاکستانی شہری کا نام محمد اسد تھا جنکا اصل نام Leopold Weiss اور انکا تعلق ہنگری کے قدیم یہودی پادریوں کے خاندان سے تھا۔ انہوں نے 1926 میں اسلام قبول...
  8. arifkarim

    اردو انسائیکلوپیڈیا کی ویب پر یونیکوڈ اردو میں دستیابی

    شکریہ۔ Jdownloader میں ڈاؤنلوڈ کیلئے لگا دیا ہے :)
  9. arifkarim

    یہ پاکستان ہے جہاں کوئی بھی مسلمان نہیں

    بھارتی حکومت کا حوصلہ ہے کہ ابھی تک اس گاؤں کا نام پاکستان ہی رہنے دیا ہے۔ اگر پاکستانی حکومت ہوتی تو اب تک بدلتی حکومت کیساتھ کبھی لیاقت علی خان، تو کبھی بینظیر بھٹو، تو کبھی زرداری کے نام سے اس گاؤں کا نام بدلتے رہنے تھا :)
  10. arifkarim

    ن لیگ کی کارکردگی پی پی سے 59 فیصد بہتر،نواز شریف مقبولیت میں سرفہرست

    یعنی 18، 19 کروڑ کی آبادی کے سیاسی مزاج کو محض 2500 افراد کا سیمپل بتا سکتا ہے؟ اسبارہ میں میری معلومات بہت محدود ہیں۔ اگر اس موضوع پر روشنی ڈال سکیں تو شکر گزار ہوں گا۔
  11. arifkarim

    جعلی پیر کے کہنے پرگھر میں سرنگ کھود کر خزانہ تلاش کرنے والا نوجوان مٹی تلے دب گیا

    بقول حسن نثار: وہاں سائنس ہے یہاں سائیں ہیں۔ وہاں peer review ہوتا ہے یہاں پیر ہیں۔ :D
  12. arifkarim

    جعلی پیر کے کہنے پرگھر میں سرنگ کھود کر خزانہ تلاش کرنے والا نوجوان مٹی تلے دب گیا

    جہالت کی انتہاء! بھلا اپنے گھر کے نیچے بھی کیا کوئی خزانہ ہو سکتا ہے؟
  13. arifkarim

    اردو یونی کوڈ میں قرآن مجید کا ترجمہ

    اسکا کا کیا مطلب ہوا؟
  14. arifkarim

    بد دیانتی اور تعصب کی انتہا ، حل کیا ہے؟ اوریا مقبول جان

    درست۔ لیکن اہل مغرب معقول اور عملی سوچ رکھنے کی وجہ سے وحی و الہام پر مبنی علوم کو دنیاوی زندگی میں اپنانے سے کتراتے ہیں۔ انکا مؤقف یہ ہوتا ہےکہ چونکہ یہ الہامی تعلیمات کئی ہزار سال پہلے نازل ہوئیں یوں یہ اس جدید زمانہ میں نافذ کرنے کیلئے ناکافی ہیں۔ اسلئے جب وہ اپنی عیسائی بائیبل بھی پڑھتے...
  15. arifkarim

    ن لیگ کی کارکردگی پی پی سے 59 فیصد بہتر،نواز شریف مقبولیت میں سرفہرست

    پروگراموں کے لنک دے دیتا ہوں، تفصیل خود ہی دیکھ لیں: http://www.unewstv.com/17770/table-talk-why-gallup-survey-always-support-nawaz-sharif-14th-april-2014 http://siasitv.com/pakistan-aaj-raat-ppp-leader-discredits-gallup-survey-shows-pml-n-govt-favourable-light-14th-april-2014/ اعتراض یہ ہے کہ...
  16. arifkarim

    احتیاط لازم ہے۔۔۔ کیا پاکستان نے تیسری جنگ میں کودنے کا فیصلہ کرلیا؟

    پاکستانی صحافت میں حقائق سے زیادہ جذبات پر زور ہوتا ہے۔ اسلئے ہمیں اکثر جنگ میں کئی سال بعد گزر جانے کے بعد پتا چلتا ہے کہ: او ہائے! ہم تو حالت جنگ میں ہیں :)
  17. arifkarim

    ملائیشیا کا طیارہ پاکستان کے قریبی علاقے میں موجود ہے

    ہاں اگر گنتی پوری نہ ہوتی تو انشورنس کمپنی والوں نے پیسے کم دینے تھے ان ٹاورز کے یہودی مالکان کو :D
  18. arifkarim

    ٹیکنالوجی کا جنون!-دنیا کا سب سے زیادہ ’کنیکٹڈ‘ انسان

    امید ہے قبر سے عالم برزخ کی لائو فیڈ بھی ہمیں پہنچا کر ہمارے ایمان میں تازگی کا باعث بنے گا۔ :)
  19. arifkarim

    ن لیگ کی کارکردگی پی پی سے 59 فیصد بہتر،نواز شریف مقبولیت میں سرفہرست

    اس سروے کو "جس نے" فنڈ کیا اسکی مقبولیت سب سے زیادہ ہے :)
Top