نتائج تلاش

  1. arifkarim

    طالبان کا جنگ بندی میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

    چلو اس دوران انہیں مزید بم بنانے کا موقع ملا گیا تا کہ انہیں نہتے بے گناہ شہریوں پر چلا کر "ثواب" کمایا جا سکے۔
  2. arifkarim

    اردو ویب کی سالانہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی میں آپ کا تعاون

    اگر 2008 - 2009 میں بٹ کائن حاصل کر لیتے تو ذرا "زیادہ" دلچسپ موضوع بن سکتا تھا۔ :) ایک نارویجن کریپٹوگرافی کے طالب علم نے سنہ 2009 میں 150 کرونرز یعنی صرف25 ڈالر کے قریبا 5000 بٹ کائن محض تجسس میں آکر خریدے اور بھول گیا۔ سنہ 2013 میں جب میڈیا نے بٹ کائن کی اچانک آسمان سے چھوتی قیمتوں پر اسکو...
  3. arifkarim

    سویئڈزر لینڈ

    سوئٹزرلینڈ دنیا کی واحد بلا واسطہ جمہوریت ہے جہاں شہری اپنی قومی تقدیر کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں۔ سوئس قانون کے مطابق اگر کوئی بھی مسودہ قانون 1 لاکھ دستخط حاصل کر لے تو اسپر تمام سوئس شہری ریفرنڈم کروا کر سوئس قانون اساسی کا حصہ بنا سکتے ہیں! ایسی بہترین جمہوریت دنیا کے اور کسی ملک کو میسر...
  4. arifkarim

    اردو ویب کی سالانہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی میں آپ کا تعاون

    پچھلے برس اور آج کی بٹ کائن کی ڈالر کے مقابلہ میں قیمت بہت زیادہ ہے۔ ہم نے کچھ سال قبل کچھ بٹ کائن "مفت" بنائے تھے اسلئے سوچا تھا کہ انکو محفل کو چندہ کر دوں۔ خیر:
  5. arifkarim

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    ایک یہودی بس میں سفر کرتے ہوئے عرب اخبار پڑھ رہا تھا۔ اسکا دوست بہت حیران ہوا اور پوچھا کہ کیا تمہارا دماغ چل گیا ہے؟ عرب اخبار کیوں پڑھ رہے ہو؟ وہ بولا: پہلے میں عبرانی اخبار ہی پڑھتا تھا لیکن اسمیں افسردہ کردینے والی خبریں ہوتی تھیں جیسے یورپی یہود پر مظالم، اسرائیل پر دہشت گردوں کے حملے،...
  6. arifkarim

    اردو ویب کی سالانہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی میں آپ کا تعاون

    میں فروغ محفل کیلئے بٹ کائن کے ذریعہ چندہ دینا چاہتا ہوں۔ کیا ایسا ممکن ہے؟
  7. arifkarim

    اردوزبان کے ذخیرہ الفاظ میں اضافہ / نئے الفاظ کی تشکیل

    یہاں کافر یہود و نصاریٰ جیسے ممالک میں باقائدہ حکومتی سطح پر اسکام کیلئے الگ حکومتی ادارے بنائے گئے ہیں جو رواں سال نئے متعارف ہونے والی اصطلاحات کو اپنی اپنی قومی زبانوں کا سرکاری طور اجراء کرتے رہتے ہیں تاکہ بحیثیت قوم "درست" اصطلاحات کو مستقبل میں اپنایا جا سکے...
  8. arifkarim

    اردوزبان کے ذخیرہ الفاظ میں اضافہ / نئے الفاظ کی تشکیل

    جامہ پہنانا تو مشکل ہے، ہاں البتہ اگر پاجامہ پہنانا ہے تو اپنا خالہ جی کا اردو وکی پیڈیا حاضر خدمت ہے :) http://en.wikipedia.org/wiki/Portal:Urdu
  9. arifkarim

    اردوزبان کے ذخیرہ الفاظ میں اضافہ / نئے الفاظ کی تشکیل

    سنا ہے انٹرنیت کی اردو اصطلاح "جالبین" نوجوانوں میں بہت مقبول ہے: http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%86%DB%8C%D9%B9
  10. arifkarim

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    مختلف مقبوضہ اقوام کے رہنما خدا کے حضور حاضر ہوئے اور اپنی عوام کی آزادی کیلئے التجا کی۔ ہر مقبوضہ قوم کے قائد کو خدا کی طرف سے یہی جواب ملا کہ تمہارے عرصہ حیات میں نہیں۔ جب فلسطینیوں کے لیڈر یاسر عرفات کی باری آئی تو جواب ملا: میرے عرصہ حیات میں نہیں! :D اسرائیلی اخبار Haaretz سے اقتباس...
  11. arifkarim

    ہندسوں کے بارے میں بنیادی علم کی ایک بات جو شاید بہت سوں کے لئے نئی ہو

    ان اعداد کی اشکال میں کوئی "منطق" نہیں ہے۔ یہ محض ارتقائی عمل کا نتیجہ ہے۔ اوپر پوسٹ دیکھیں۔
  12. arifkarim

    ہندسوں کے بارے میں بنیادی علم کی ایک بات جو شاید بہت سوں کے لئے نئی ہو

    اصل چیز عدد صفر اور معید اعشاریہ یعنی Decimal کی ایجاد ہے جسکا سہرا قدیم ہندو ماہر حساب اور فلکیات کو جاتا ہے: http://en.wikipedia.org/wiki/Indian_mathematics میں نے اوپر ہندو اسلئے لکھا ہے تاکہ وہاں کوئی اسلام یا مسلم نہ گھسیڑ دے۔ عدد صفر کی شکل کوئی بھی ہو سکتی ہے۔اصل ہندو اعداد کی شکل یہ...
  13. arifkarim

    اب 50 سال سے کم عمر مسلمان مسجد میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔

    یہ دھاگہ اصل موضوع سے کوسوں دور بھاگ چکا ہے کیونکہ یہ خبر لگانے والا اور اسپر تبصرہ کرنے والے (سوائے لمبی داڑھی والے مسلمان کے) سب کے سب یا تو یہود و نصاریٰ کے ایجنٹس ہیں یا انکے مشابہ ہیں یعنی انہی میں سے ہیں۔ اسلئے میری انتظامیہ سے التجا ہے کہ اس "کافرانہ" دھاگے کو مقفل کر دیا جائے اور اسمیں...
  14. arifkarim

    بے صبری کا نتیجہ

    ناکام چینی ڈرائیور۔
  15. arifkarim

    یہ پاکستان ہے جہاں کوئی بھی مسلمان نہیں

    لیکن اسکو بارات، برات بھی کہتے ہیں۔
  16. arifkarim

    فیصل آباد میں 7 ڈاکو حسیناؤں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا

    انکل، کم از کم آپ سے اس بات کی "توقع" نہیں تھی۔ ہر بچہ فطرت اسلام پر پیدا ہوتا ہے۔ :)
  17. arifkarim

    گیم آف تھرونز

    کنگ جافری جیسے نکھٹو بادشاہ کی موت پر بہت سے شائقین سیریز نے فیس بک ٹالک بیک پر مٹھائیاں بانٹیں۔ لیکن یاد رہے کہ اس کو زہر دینے والا اسکا چچا نہیں کوئی اور ہے :) http://g2g.fm/forum/showthread.php?4410-Game-of-Thrones-Season-4-Episode-2-Download-S04E02-720p-HDTV-Streaming-Subtitles
  18. arifkarim

    کس کس نے فننش زبان سیکھنی ہے؟

    پھر تو اس فنش قوم کا مستقبل روشن ہے۔ کسی کو پتا ہی نہیں چلتا کہ حال کے بارہ میں بات ہو رہی ہے یا مستقبل کی۔ جیسے حال میں Nokia کا مستقبل تابناک ہے :)
  19. arifkarim

    کس کس نے فننش زبان سیکھنی ہے؟

    اب یقین آیا، انکل! :) http://en.wikipedia.org/wiki/Uncle
  20. arifkarim

    بد دیانتی اور تعصب کی انتہا ، حل کیا ہے؟ اوریا مقبول جان

    آپکی "اسلامی" تہذیب آپکو یہی سیکھاتی ہوگی۔ البتہ ہمارے گھر میں جو ہمیں اسلامی تعلیم دی گئی اسکے مطابق ہمیں کسی کے بتوں کو بھی برا بھلا نہیں کہنا چاہئے ۔ کیونکہ وہ ان کے پوجنے والوں کے نزدیک مقدس اور محترم ہوتے ہیں۔ اگر ہماری مساجد ہمیں عزیز ہیں تو بتوں کو پوجنے والوں کے مندر انہیں "وڈتے" ہیں :)
Top