نتائج تلاش

  1. arifkarim

    اردوزبان کے ذخیرہ الفاظ میں اضافہ / نئے الفاظ کی تشکیل

    یہاں بات حرج کی نہیں مجبوری کی ہے۔ یہ گرافک دیکھیں: اسکے مطابق 1960 تک بین الاقوامی سائنس کی زبان نوبل انعامات کے حساب سے جرمن تھی۔ لیکن اسکے بعد انگریزی زبان کی تعداد بڑھتی گئی جسکے بعد آج انگریزی زبان جدید سائنس کی عالمی زبان بن کر سامنے آگئی ہے: http://www.idsia.ch/~juergen/scilang.html...
  2. arifkarim

    ایک سیکنڈمیں پوری فلم ڈاﺅن لوڈ

    پاکستانی معیار کے حساب سے یورپ کا اوسط درجہ کا کمپیوٹر بھی سوپر ہی کہلائے گا۔ :D
  3. arifkarim

    میں اپنے گاؤں میں اپنے گندم کے کھیتوں میں

    ان تصاویر میں اپنے اگنے کا انتظار کر رہے ہیں یا کٹائی کا؟ :D
  4. arifkarim

    بد دیانتی اور تعصب کی انتہا ، حل کیا ہے؟ اوریا مقبول جان

    گوگل ٹرانسلیٹ کی آبدوز آپکے مذاق کی تہہ تک پہنچنے سے پہلے ہی غرق ہو چکی ہے :)
  5. arifkarim

    ایک سیکنڈمیں پوری فلم ڈاﺅن لوڈ

    اپنی ایکسٹرنل ہارڈڈسک مجھے ارسال کر دیں۔ اپنی eSata کی تار سے ایک سیکنڈ میں فلم کاپی کر دوں گا۔ اسکی اوسط رفتار 6 GB پر اسکینڈ ہوتی ہے: http://en.wikipedia.org/wiki/Serial_ATA
  6. arifkarim

    ملک میں دہشتگردی پاکستان اور اسلام کیخلاف ہے،اعلامیہ علماء کانفرنس

    "علماء کرام" کواس "اسلامی "نتیجہ پر پہنچے پہنچتے 13 سال لگ گئے! کیا یہ سب کے سب سوئے ہوئے تھے؟ پاکستان میں دہشتگردی تو سنہ 2001 سے ہورہی ہے: http://en.wikipedia.org/wiki/List_of_terrorist_incidents_in_Pakistan_since_2001 یہ وہ لوگ ہیں جنہیں رمضان الکریم کا اکلوتا چاند سال میں ایک ساتھ اکٹھے...
  7. arifkarim

    بد دیانتی اور تعصب کی انتہا ، حل کیا ہے؟ اوریا مقبول جان

    اگر کوئی اور اقتباس لے تو یقیناً نظر آتا ہوگا :)
  8. arifkarim

    سویئڈزر لینڈ

    ارے واہ! آپ تو اپنی عمر سے کہیں زیادہ "ذہین" نکلے۔ ابھی ابھی طالبان، لشکر جھنگوی، لشکر طیبہ وغیرہ کا پتا سوئٹزرلینڈ کی ایمبیسی کو بھجوا دیں اور انکو بتائیں کہ آپکو اب جدید طریقے سے کسی کی جان لینے کی ضرورت نہیں۔ آپکے ہاں جس کسی عمر رسیدہ شخص نے جنت کی موت مرنا ہو وہ جہاد کرکے یعنی اپنے سینے...
  9. arifkarim

    بد دیانتی اور تعصب کی انتہا ، حل کیا ہے؟ اوریا مقبول جان

    یہ تو آپنے بہت اچھا کیا۔ اب مجھے آپکی غیرمنطقی سی پوسٹس کا کم از کم جواب تو نہیں دینا پڑے گا :)
  10. arifkarim

    بچوں اور بچیوں کے ساتھ زیادتی کے 9 واقعات- ایک دن کی رپوٹ -

    ذمہ دار ظاہر سی بات ہے کہ مغربی تہذیب ہے۔ جیسے پچھلے 1400 سالوں کی اسلامی تہذیب میں یہ سب کچھ نہیں ہوتا تھا۔ اگر خبر شایع نہیں کریں گے تو اخبار بکیں گے ہی نہیں! :) کیونکہ ہم میں اپنا محاسبہ کرنے کی صلاحیت ہی موجود نہیں۔ دوسروں پر انگلی اٹھانا زیادہ آسان ہوتا ہے خاصر کر کے جب چار انگلیاں اپنے...
  11. arifkarim

    بچوں اور بچیوں کے ساتھ زیادتی کے 9 واقعات- ایک دن کی رپوٹ -

    پاکستانی "اسلامی" معاشرے میں روز یہ سب کچھ زبردستی ہو رہا ہے اور اس دھاگے میں جو کسی مغربی نے یہ سب کچھ اپنی مرضی سے کیا سلاواتیں سننے کو مل رہی ہیں...
  12. arifkarim

    ہندسوں کے بارے میں بنیادی علم کی ایک بات جو شاید بہت سوں کے لئے نئی ہو

    درست، لیکن تاریخی اعتبار سے اگر دیکھا جائے تو صفر اور اعشاریہ کی ایجاد بھارت میں طلوع اسلام سے کوئی سو سال قبل بھارتی ہندو ماہر حساب اور فلکیات نے کی تھی: http://en.wikipedia.org/wiki/Brahmagupta#Zero
  13. arifkarim

    ہندسوں کے بارے میں بنیادی علم کی ایک بات جو شاید بہت سوں کے لئے نئی ہو

    جسکی ایجاد ہو اسی کو اسکا سہرا بھی ملنا چاہئے۔ ہر جگہ مسلمانوں کو آگے آگے کر دینے سے تاریخ کو مسخ نہیں کیا جا سکتا۔
  14. arifkarim

    بد دیانتی اور تعصب کی انتہا ، حل کیا ہے؟ اوریا مقبول جان

    اگر یہود و نصاریٰ کیخلاف کچھ لکھوانا ہے تو اسکے لئے بھی حاضر ہوں۔افریقہ، امریکہ، آسٹریلیا، فلسطین کی تاریخ بھری پڑی ہے انکے کارناموں سے۔
  15. arifkarim

    اردو ویب کی سالانہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی میں آپ کا تعاون

    یہ تو میں پوچھ رہا ہوں کہ کس بٹ کائن ایڈریس پر بھیجوں؟ :cool:
  16. arifkarim

    اردو ویب کی سالانہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی میں آپ کا تعاون

    لیکن بٹ کائن بٹوے سے پہلے "ڈالر" اپنے پے پال اکاؤنٹ میں بھی تو پہنچانے ہیں۔ اسکے لیے کسی تیسری پارٹی کے ایکسچینج کے بارہ میں دیکھنا پڑے گا۔
  17. arifkarim

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    کیسی ہے؟ اگر آپکو پسند نہ آئی تو بلو رے پر آنے تک انتظار کر لوں گا :)
  18. arifkarim

    ایک سیکنڈمیں پوری فلم ڈاﺅن لوڈ

    آپکو کونسی کرنی ہے؟ :)
  19. arifkarim

    اردو ویب کی سالانہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی میں آپ کا تعاون

    بہت خوب۔ بٹ کائن کے ماہرین کا بھی یہی خیال ہے اگر یہ مستقبل میں ڈیجیٹل کرنسی یا اثاثہ نہ بھی بن سکا تب بھی اسکی ساخت میں موجود ٹیکنالوجی آگے چل کر مختلف فیلڈز میں کام آسکتی ہے۔ آپ اسکو کیسے استعمال کرنا چاہتے ہیں یہ میرے لئے معمہ ہے :)...
Top