ویسےیہ فنش زبان باقی اسکینڈینیوین زبانوں سے اتنی مختلف اور مشکل کیوں ہے؟ شاید یہی وجہ ہے کہ وہاں باقی اسکینڈینیویا کی نسبت کم غیر ملکی رہتے ہیں۔ جیسے اگر کسی کو اسویڈیش، ڈینش،نارویجن میں سے کوئی ایک زبان ہوتی تو وہ باقی زبانوں کو کافی حد تک سمجھ سکتاہے۔ یہ بالکل ویسے ہی جیسے اردو زبان بولنے والا...