نتائج تلاش

  1. arifkarim

    جیو ٹی وی چینل کو بند کریں ، وزارت دفاع کی درخواست

    کاش کہ پاکستان میں رونما ہونے والے تمام تر بم دھماکوں اور دیگر دہشت گردی کے واقعات کا ذمہ دار آئی ایس آئی اور باقی کے 30 خفیہ ایجنسیوں پر لگایا جاتا تو آج کم از کم یہ ادارے پہلے سے بہتر کام کر رہے ہوتے!
  2. arifkarim

    اردو کا نفاذ ناگزیر کیوں؟ ڈاکٹر حسیب احمد کی بے مثال تحریر

    جدید سائنس اپنے حقائق انسانی مشاہدات و مادی تجربات سے اخذ کرتی ہے۔ یہ حقائق ان مشاہدات و تجربات کی رو سے بدلتے رہتے ہیں۔ جیسے 19ویں صدی کی فزکس اور تھی، 20 ویں کی فزکس اور، جبکہ 21 ویں صدی کی فزکس اس سے بالکل مختلف ہوگی۔ یعنی جوں جوں ہمارا قدرت کا مشاہدہ، معائینہ وقت کیساتھ ساتھ بڑھتا جاتا ہے...
  3. arifkarim

    حامد میر پر حمہ - ڈاکٹر ضیا الدین خان

    ہاہاہا۔ ظاہر ہے جو بک گئے وہ حکومت میں آگئے اور جو بک نہ سکے وہ ملک بدر ہو گئے۔ دودھ کی دھلی آئی ایس آئی کا مہران گیٹ اسکینڈل میں رول بھی نمایاں رہا ہے: http://en.wikipedia.org/wiki/Mehran_Bank_scandal
  4. arifkarim

    اردو کا نفاذ ناگزیر کیوں؟ ڈاکٹر حسیب احمد کی بے مثال تحریر

    اردو ایک اسلامی مذہبی زبان ہے۔ سائنس مذہب کی ضد ہے اسلئے جدید سائنس کو محض اردو میں نہیں پڑھا سمجھا جا سکتا۔ اسکے لئے انگریزی کا استعمال کریں۔
  5. arifkarim

    گدو گیس پاور پلانٹ کا افتتاح

    اگر گیس مُک گئی تو انا للہ پڑھ لیجئے گا :D
  6. arifkarim

    350 چھوٹے ڈیم بنانے کا اعلان؛ عمران خان

    یہاں ناروے میں بھی کوئی بڑا ڈیم موجود نہیں ہے اور چھوٹے چھوٹے ہزاروں ڈیموں سے مقامی سطح پر اسقد بجلی پیدا ہو رہی ہے کہ ہم سوائے سخت سرد موسم کے باقی کا سارا سال اپنی بجلی ہمسایہ ممالک کو فروخت کرتے رہتے ہیں۔ آپ خود اندازہ لگائیں کہ محض 50 لاکھ کی چھوٹی سی آبادی والا یہ ملک دنیا میں پانی سے...
  7. arifkarim

    حامد میر پر حمہ - ڈاکٹر ضیا الدین خان

    روزنامہ امت اس قسم کی پھلجھڑیاں پہلے بھی چھوڑتا رہاہے اسلئے سازشی نظریات پر مبنی یہ کالم کم از کم میرے لئے کوئی اچھنبے کی بات نہیں ہے۔ اگر حامد میر پر حملہ آئی ایس آئی نے نہیں کروایا تو پھر کس نے کروایا ہے؟ اسکا الزام کالم نگار نے سچے امتی ہونے کی حیثیت سے روائیتی امریکہ اور بھارت پر ڈال دیا۔...
  8. arifkarim

    جعلی پیر کے کہنے پرگھر میں سرنگ کھود کر خزانہ تلاش کرنے والا نوجوان مٹی تلے دب گیا

    ہم اب آدھے نارویجن ہو چکے ہیں تو آپکا قیاس یقینا ٹھیک ہی ہوگا۔ :D
  9. arifkarim

    حامد میر زخمی

    انقلاب ایران کے دوران علامہ اقبال کی شاعری و کتب کی نمائش عام تھی۔ تفصیل کیلئے دیکھئے: http://blogs.tribune.com.pk/story/19455/137th-birthday-what-allama-iqbals-poetry-has-taught-me-so-far/
  10. arifkarim

    جعلی پیر کے کہنے پرگھر میں سرنگ کھود کر خزانہ تلاش کرنے والا نوجوان مٹی تلے دب گیا

    تو بھئی ہمنے کب کہا کہ ہم فرشتہ صف انسان ہیں :)
  11. arifkarim

    برمنگھم کے سرکاری اسکولوں پر القائدہ کا قبضہ!

    اسمیں حیرت والی کیا بات ہے؟ یہی تو ہےآجکل کی"اسلامی" تہذیب ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران میں 1979 سے یہی کچھ تو ہو رہا ہے۔ شیعہ مذہبی علما کی ہر حکومتی ادارے میں دخل اندازی!
  12. arifkarim

    برمنگھم کے سرکاری اسکولوں پر القائدہ کا قبضہ!

    شکریہ قیصرانی۔ میں نے اپنی طرف سے صرف تین سطور لکھیں تھی۔ انکو بھی اب حذف کر دیا ہے۔ باقی رپورٹ اصل حوالہ جات سے اخذ کی گئی ہے۔
  13. arifkarim

    ان ڈیزائن سی سی سے اردو ڈاکومنٹ کیسے پی ڈی ایف میں سیو کئے جا سکتے ہیں؟

    اپلوڈنگ میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ آپ اس فائل کو کسی دوسرے کمپیوٹر پر ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھیں۔ ڈیجیٹل فائیلز یوں اپلوڈنگ کے دوران خراب نہیں ہو سکتیں۔
  14. arifkarim

    حامد میر زخمی

    اسلام اور پاکستان دونوں کے مفاد میں ہے۔ یوں پاک عوام کو اس موروثی جمہوریت کیخلاف انقلاب اسلامی ایران جیسا جمہوری انقلاب کرنے میں تقویت ملے گی۔ ہر قوم کے مشترکہ صبر کا ایک پیمانہ ہوتا ہے۔ ہماری قوم حد درجہ کی ڈھیٹ اور صابر واقع ہوئی ہے۔ اسکو جگانے کیلئے ایک ایسے جابر حکمران کی ضرورت پڑے گی...
  15. arifkarim

    حامد میر زخمی

    آئی ایس آئی حامد میر کو اسلئے مارنا چاہتی ہے کہ وہ اسامہ بن لادن کا انٹرویو ایبٹ آباد والے کمپاؤنڈ میں کرنے میں کیونکر ناکام رہا؟ اگر وہ وہاں اسکا انٹرویو کر لیتا تو پوری دنیا میں آج جو آئی ایس آئی کی نااہلی اور حماقتوں پر ٹھٹھہ ہو رہا ہے وہ نہ ہوتا۔
  16. arifkarim

    حامد میر زخمی

    دعا بچنے کی ہی کیجئے۔ اگر مر گیا تو امریکہ کا قہر نازل ہونے کا امکان ہے۔
  17. arifkarim

    حامد میر زخمی

    جیسے کافرانہ بی بی سی؟ http://www.bbc.com/news/world-asia-27089646
  18. arifkarim

    ان ڈیزائن سی سی سے اردو ڈاکومنٹ کیسے پی ڈی ایف میں سیو کئے جا سکتے ہیں؟

    سلام۔ میں نے یہ پی ڈی ایف ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھی ہے۔ مجھے تو ٹھیک ہی دکھائی دے رہی ہے۔ آپکے پی ڈی ایف ریڈر میں کوئی مسئلہ ہوگا۔ یہ والا پی ڈی ایف ریڈر چلا کر دیکھیں: http://www.foxitsoftware.com/Secure_PDF_Reader/
  19. arifkarim

    برمنگھم کے سرکاری اسکولوں پر القائدہ کا قبضہ!

    لندن…برطانیہ کے پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ خالد محمود نے کہا ہے کہ شدت پسندوں نے برمنگھم کے اسکولوں کو ہدف بنالیا ہے جہاں بچوں کو انتہا پسندی پر مبنی تعلیم دی جارہی ہے۔برمنگھم برطانیہ کا دوسرا بڑا شہر ہے، جہاں تقریباً تین لاکھ پاکستانی نژاد برطانوی شہری آباد ہیں۔ برطانوی محکمہ تعلیم نے ان...
  20. arifkarim

    حامد میر زخمی

    آپکی خبر کا سورس؟
Top