نکمی؟ یہ تو پھر حامد میر ہے۔ ہماری آئی ایس آئی تو اتنی نا اہل ہے کہ اسامہ بن لادن جیسا عالمی اسلامی دہشت گرد اتنے سال تک ایبٹ آباد کے ایک کمپاؤنڈ میں دندناتا پھرتا رہا اور کاکول اکیڈمی کے کیڈیٹس کو کانوں کان خبر نہ ہوئی۔...
درست۔ دفتر میں آپکا کام بہترین کارکردگی دکھانا ہونا چاہئے نہ کہ کام کرنےو الوں کے بارہ میں سیاست کرنا۔ یہ کام آپ محض ایوانوں میں موجود سیاست دانوں پر چھوڑ دیں۔
جی بالکل۔ انقلاب ایران:
http://en.wikipedia.org/wiki/Iranian_Revolution
اس قسم کی قومی بیداری انقلابات کے بعد ہی آتی ہے جیسے انقلاب فرانس، انقلاب امریکہ وغیرہ۔
یہاں پڑھ لیں:
http://www.amazon.com/Liberal-Fascism-American-Mussolini-Politics/dp/0767917189
http://en.wikipedia.org/wiki/Liberal_Fascism
لیکن چونکہ انگریزی ایک غیر اسلامی یعنی حرام زبان ہے اسلئے وہاں بھی آپکو کافرانہ گوگل ٹرانسلیٹ کی ضرورت پڑے گی اردو میں کرنے کیلئے :)
وہ سب تو ٹھیک ہے لیکن یہ کام کریگا کون؟ اگر کسی کا اپنا ٹی وی چینل ہو جو ہالی وڈ کی فلمیں، ڈرامے وغیرہ تواتر سے دکھاتا ہو تو وہ یہ کام کر سکتا ہے۔ عام افراد کو اتنی انگریزی تو آتی ہے کہ وہ یہ سب سمجھتے ہیں اور سبٹائیٹیلز کی ضرورت نہیں۔
پاکستان نریندر مودی جیسے لوگوں کی وجہ سے نہیں بنا۔ ہندو مسلم فسادات تو تخلیق پاکستان سے بہت پہلےسے ہورہے ہیں۔ ان کا آغاز ہندو اکثریت بھارت میں مسلمانوں کی آمد کے بعد ہندوؤں پر مذہب کے نام پر بے جا مظالم کیوجہ سے ہوا ہے...