اردو ویب کی سالانہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی میں آپ کا تعاون

کہیں ایسا نہ ہو کہ جب آپ اعلان کریں اور ہمارا بٹ کائن بٹوا خالی ہو۔
آپ ارادہ فرما لیں اور اتنی رقم علیحدہ رکھ لیں۔ اگر کچھ زیادہ عجلت ہے تو ویک اینڈ پر محفل کے لیے ایک عدد والٹ ایڈریس جنریٹ کر کے فراہم کر دیں گے ان شاء اللہ! :) :) :)
 
arifkarim

معطل

خیر اتنی جلدی بھی نہیں۔ جب آپ اعلان کریں گے تو ہم اسکون سے چندہ دیں گے۔
 
arifkarim

معطل
یہ بٹ کوائن ہے کیا چیز، کچھ 'آسان اردو' میں ہمیں بھی پتہ چلے:cool:
"آسان" اردو:
بٹ کوائن ایک ڈیجیٹل کرنسی اور پیئر ٹو پیئر پیمنٹ نیٹورک ہے جو آزاد مصدر دستور پر مبنی ہے،[7] اور عوامی نوشتۂ سودا کا استعمال کرتا ہے۔ بٹ کوائن کا آغاز 2009ء میں کازب‌نام ستوشی ناکاماتو نے کیا۔[8] اسے کرپٹوکرنسی کہتے ہیں کیونکہ یہ پبلک کی کرپٹوگرافی کے اصولوں پر مبنی ہے۔[9]
2013ء میں غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ویب سائٹ 'سلک روڈ' امریکی ایف بی آئی کے چھاپوں کے بعدبٹ کوائن کا سب سے بڑا بٹوہ امریکی ایف بی آئی کے ہاتھ لگ گیا۔[10]
http://ur.wikipedia.org/wiki/بٹ_کوائن
 
وہ تو خیر سے عارف بھائی، اسے میں ویکیپیڈیا پر کچھ تبدیل کردیا تھا آپ کے یہاں پوسٹ کرنے سے کچھ منٹ پہلے، ورنہ تو کچھ سمجھ میں نہیں آتا :) :)
 
Top