نتائج تلاش

  1. arifkarim

    اردو محفل کی رفتار

    میرے ساتھ تو ہر براؤزر میں یہی مسئلہ ہے :(
  2. arifkarim

    اردو محفل کی رفتار

    کیا آپ ہر کام ویک اینڈ پر ہی کرتے ہیں؟ :) اسوقت تک ہم تالیاں مارتے ہیں۔ ;)
  3. arifkarim

    لڑکی کے جہیز کا حصہ سانپ کا منکا

    آپکی اطلاعات درست ہیں لیکن افریقی بلیک مامبا کا زہر جسم میں تیز ترین رفتار سے کام کرتا ہے۔ اس سانپ کا ڈسا محض بیس منٹ میں زندگی کی بازی ہار جاتا ہے: http://en.wikipedia.org/wiki/Black_mamba
  4. arifkarim

    پلیز میری مدد کیجیے -جاوید چوہدری

    پہلے یہ فیصلہ کر لیں کہ ایک اچھا مسلمان بننا ہے یا ایک اچھا محب وطن؟ یاد رہے کہ دین اسلام میں کسی قومی وطن کا کوئی تصور موجود نہیں ہے۔ طلوع اسلام کے بعد خلافت راشدین کے زمانہ میں جتنی بھی مثالی اسلامی حکومتیں قائم کی گئیں وہ کسی بھی قوم سے وابستگی سے آزاد تھیں۔ دین اسلام میں ایک اسلامی...
  5. arifkarim

    روس کا امریکہ کو چیلنج

    یوکرین میں روس کو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ امریکہ کو ہے۔ آپکے محبوب امریکہ کو ہر ملک کے اندرونی معاملات میں ٹانگ اڑانے کا بے حد شوق ہے۔ وہاں جو ہو رہا ہے، وہ یوکرین کے باشندوں کا اپنا قومی مسئلہ ہے۔ امریکہ کو وہاں دخل اندازی کرنے کا کوئی حق نہیں۔
  6. arifkarim

    اردو محفل کی رفتار

    السلام علیکم، مجھے کچھ عرصہ سے محفل کی رفتار بہت سست لگ رہی ہے۔ اصفحات بہت دیر سے لوڈ ہوتے ہیں۔ کیا آپ نے یہ محسوس کیا ہے؟
  7. arifkarim

    روس کا امریکہ کو چیلنج

    لگے رہو۔ سرد جنگ میں کئی دہائیوں گزارنے کے بعد بھی ان دو عالمی طاقتوں کے مزاج نہیں بدلے۔
  8. arifkarim

    جمہوریت علامہ اقبال کی نگاہ میں

    میرا نہیں خیال کے اسوقت ذرائع ابلاغ اتنے تیز رفتار تھے کہ ہٹلر اور ناتزیوں کے کرتوت ہندوستان کی سرزمین میں عام ہوں سکے۔ پاکستان کی حد تک مجھے یاد ہے کہ ہمنے سنہ 2000 تک ہولوکاسٹ اور یورپی یہود کی نسل کشی کی الف ب بھی نہیں پڑھی تھی۔
  9. arifkarim

    بیوی کو قتل کرنے کا سہل ٹوٹکا۔۔۔ وہ بھی عین اسلامی فتوے کی روشنی میں

    ان سب کو شامل نہ کیا جائے تو اسلامی کائنات میں موجود مخلوق کی گنتی کیسے پوری ہوگی؟ :)
  10. arifkarim

    دیوبندی مکتبہ فکر کے مدرسے میں بارودی مواد پھٹ گیا

    قادیانیت سنی اسلام کا ہی ایک فرقہ ہے ۔ یہ دیکھیں: Ahmadiyya shares beliefs with Islam in general and Sunni Islam in particular, including belief in the prophethood of Muhammad as the last law-bearing Prophet, reverence for historical prophets, and belief in the oneness of God (tawhid). Ahmadis...
  11. arifkarim

    سعودی عرب: وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 100 سے زیادہ- 2012 سے 2014

    ابھی تک یہود و نصاریٰ پر اس وائرس کی تخلیق کا الزام کیوں نہیں لگا؟ :rolleyes:
  12. arifkarim

    ’ہمیں آئی ایس آئی سے پیار ہے‘

    35 پنچرز :)
  13. arifkarim

    جمہوریت علامہ اقبال کی نگاہ میں

    علامہ اقبال کی وفات دوسری جنگ عظیم سے قبل یعنی 1938 میں ہوگئی۔ اسوقت تک جرمن ناتزیوں نے اپنے اصلی تیور پوری دنیا میں نچھاور نہیں کئے تھے: http://en.wikipedia.org/wiki/Muhammad_Iqbal
  14. arifkarim

    دیوبندی مکتبہ فکر کے مدرسے میں بارودی مواد پھٹ گیا

    اگر قادیانی اپنے آپکو مسلمان کہتے ہیں تو غیر مسلم انہیں مسلمان ہی مانتے ہیں۔ لیکن دیگر مسلمان انہیں کافر سمجھتے ہیں۔ آپنے ٹھیک بات کہی کہ جو چاہے جو مرضی مذہب اختیار کرے۔ کسی کے مذہب کے نام پر بم پھوڑے، بے گناہوں کو مارے۔ ہمیں اس سے کیا۔
  15. arifkarim

    ’ہمیں آئی ایس آئی سے پیار ہے‘

    آپکی مرضی ہے جناب۔ جیسے چاہیں اپنے عشق حقیقی کو نبھائیں۔ ہمیں اس سے کیا:)
  16. arifkarim

    ’ہمیں آئی ایس آئی سے پیار ہے‘

    کیسی حفاظت؟ یہ جو شہروں میں روز بم دھماکے، گولہ بارود، اسلحے کے استعمال سے بے گناہ مر رہے ہیں انکا کیا؟ پچھلے 10 سالوں میں 50000 سے زائد پاکستانی ان افواج اور خفیہ ایجنسیوں کی نااہلی کی وجہ سے موت کے گھاٹ اتار دیئے گئے۔ انکی نااہلی تو اسقدر ہے کہ یہ اپنی ہی پولیس، فوج کے جوانوں کی حفاظت...
  17. arifkarim

    ’ہمیں آئی ایس آئی سے پیار ہے‘

    جس نے نہیں ماننا اسنے نہیں ماننا: http://tribune.com.pk/story/686951/missing-persons-case-isi-chief-ordered-to-appear-in-court/
Top