نتائج تلاش

  1. arifkarim

    آج کی تصویر - 2

    ہٹا دیں۔ ویسے بھی یہ صرف ریکارڈ کیلئے تھیں۔
  2. arifkarim

    آج کی تصویر - 2

    افغانستان کی یہ تمام تاریخی تصاویر زمانہ سعودی وہابیت و طالبانیت سے پہلے کی ہیں۔ شیئر کرنے کا بہت شکریہ۔
  3. arifkarim

    پاکستان مانیومنٹ، اسلام آباد

    تمام تصاویر غائب ہیں۔ یہ دھاگہ شروع کرنے والے متوجہ ہوں: فرحت کیانی
  4. arifkarim

    بیوی کو قتل کرنے کا سہل ٹوٹکا۔۔۔ وہ بھی عین اسلامی فتوے کی روشنی میں

    اور تمسخر کرنے والے بھی یہی مسلمان ہی تو ہیں۔ اپنے ہی شامت اعمال ہے جسکی سزا بھگت رہے ہیں۔ ان نام نہاد مفتیوں کو اسلامی فتٰوی سوچ سمجھ کر دینے چاہئے۔ تاکہ دیگر مسلمان اسکو ہنسی اور ٹھٹھے کا نشانہ نہ بنائیں!
  5. arifkarim

    شہدا فائونڈیشن کا اسامہ بن لادن کو خراج عقیدت،ہرسال 2مئی کو یوم شہدا اسلام منانے کا فیصلہ

    اس بیان کو سمجھنے کیلئے لال مسجد کا طالب علم ہونا ضروری ہے۔ مُلا کا نام نہاد اسلام http://beta.jang.com.pk/NewsDetail.aspx?ID=195395 سانحہ لال مسجد کے مرکزی کردار از برقعے والے جہادی:
  6. arifkarim

    شہدا فائونڈیشن کا اسامہ بن لادن کو خراج عقیدت،ہرسال 2مئی کو یوم شہدا اسلام منانے کا فیصلہ

    بدنام جو ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا کے مصداق :D چنگیز خان، ہلاکو خان، ہٹلر ، اسٹالن جیسے" امیر المومنین" وغیرہ کی بھی اس دنیا سے رخصتی بچے بچے کو پتہ چل گئی تھی۔ اللہ تعالیٰ ان سب شیخین کی شوخیوں کو معاف فرمائے۔ آمین۔
  7. arifkarim

    شہدا فائونڈیشن کا اسامہ بن لادن کو خراج عقیدت،ہرسال 2مئی کو یوم شہدا اسلام منانے کا فیصلہ

    اس لطیفے کو بنانے کیلئے پورا اجلاس کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ یہ "عظیم" اسلامی کام تو لال مسجد کا صرف ایک پڑھا لکھا مولوی بھی اپنی علمی صلاحیت اور قابلیت کی بدولت کر سکتا تھا۔
  8. arifkarim

    کورل ڈرا کی فائل اپنے فونٹس کے ہمراہ

    یہ میں نے چیک نہیں کیا۔ لیکن فائل سائز کو دیکھ کر یہی لگتا ہے کہ پورے کا پورا فانٹ کمپریسڈ کر کے کورل ڈرا کی فائل میں ایمبڈ کیا جاتا ہے۔ :) ہاں لیکن دوسرے سسٹم میں کھول کر پھر متن کی تبدیلی ممکن نہیں ہوگی۔
  9. arifkarim

    دیوبندی مکتبہ فکر کے مدرسے میں بارودی مواد پھٹ گیا

    ہاں یہی تو میں کہہ رہا ہوں۔ کہ تکفیریوں کا ایک بازار گرم ہے یہاں۔ قادیانی دوسرے مسلمانوں کو کافر کہتے ہیں۔ دوسرے مسلمان قادیانیوں کو۔ وہابی اپنے سوائے سب مسلمانوں کو کافر سمجھتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ فرق صرف اتنا ہے کہ قادیانی ڈنڈے یا بندوق کی زور پر اپنا دین دوسروں پر مسلط نہیں کرتے۔ باقی مسلمانوں...
  10. arifkarim

    دیوبندی مکتبہ فکر کے مدرسے میں بارودی مواد پھٹ گیا

    قادیانیوں کے عقائد باقی سنی مسلمانوں جیسے ہی ہیں۔ فقہ حنفیہ کے مطابق۔ 5 ارکان اسلام اور 6 ارکان ایمان کو مانتے ہیں۔ اگر وہ اول دن سے دائرہ اسلام سے خارج ہوتے تو انہیں غیر مسلم ثابت کرنے کیلئے اسلامی شدت پسندوں کو 85 سال کیسے لگ گئے؟ دوسرا تحریک پاکستان، کشمیر کمیٹی وغیرہ میں بھی یہ دیگر...
  11. arifkarim

    ٹرکش ائیر لائین - خوبصورت اشتہار

    حل ہے، بالکل ہے۔ Steve Jobsکی روح کو بلواکر چلا کاٹیں:
  12. arifkarim

    ٹرکش ائیر لائین - خوبصورت اشتہار

    ہاہاہا۔ ایک اور مسئلہ :)
  13. arifkarim

    انپیج فائل فارمیٹ پر تحقیق

    درست۔ انپیج کے ہر نئے ورژن میں فارمیٹ میں تبدیلی کر دی جاتی اور جدید فامیٹ میں سیو شدہ متن پرانے ورژن میں کھلنے کے قابل نہیں رہتا۔
  14. arifkarim

    روس کا امریکہ کو چیلنج

    جسکی لاٹھی اسکی بھینس۔ یہی سچ ہے :)
  15. arifkarim

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    ابرارحسین یا ابرار! مدد ، مدد، مدد! ونڈوز 8،1 میں جدید ترین ڈاٹ نیٹ فریم ورک کیساتھ کنورژن میں ایررز آرہے ہیں۔ پلیز اسے جدید ترین ونڈوز میں چیک کریں۔ شکریہ:)
  16. arifkarim

    الیکشن میں تاریخی دھاندلی ثابت ہوگئی، عمران خان

    یہ تفصیلات عمران خان نے پریس کانفرنس میں موجود صحافیوں کو فراہم کر دی ہیں۔ وہ جب ان شواہد کی روشنی میں رپورٹ شائع کریں گے تو تب باقی حقائق کا علم ہوگا۔ فی الحال اس پریس کانفرنس میں جو حقائق سامنے آئے ہیں وہ درج ذیل ہیں: http://tribune.com.pk/story/703200/imran-khan-boycotts-jang-and-geo-group/...
  17. arifkarim

    روس کا امریکہ کو چیلنج

    اگر ہم پوری دنیا کے موجودہ سیاسی تنازعات و مسائل کو پچاس ، سو، ہزار سال پہلے رونما ہونے والےغیر منصفانہ تاریخی واقعات کی روشنی میں حل کرنے لگے تو سب سے پہلے بینڈ آپکے محبوب امریکہ کی ہی بجے گی۔ :) http://www.unitednativeamerica.com/aiholocaust.html
  18. arifkarim

    آٹول سپیل چیکر برائے اردو ویکی

    ہمارے پاس تو یہ نتیجہ نکل رہا ہے: ابن سعید زیک
  19. arifkarim

    روس کا امریکہ کو چیلنج

    کریمیا کی اکثریت روسی باشندوں پر مشتمل ہے۔ روس میں شامل ہونے کا فیصلہ کریمیا کی اپنی پارلیمینٹ نے ریفرنڈم کے بعد ہی کیا ہے: http://en.wikipedia.org/wiki/Crimean_referendum,_2014 یاد رہے کہ کریمیا نے یوکرین میں شامل رہنے کا فیصلہ بھی اسی قسم کے ریفرنڈم میں کیا تھا جسکا انعقاد سوویت یونین کے...
  20. arifkarim

    آٹول سپیل چیکر برائے اردو ویکی

    محمد شعیب اس قسم کی یوٹیلیٹی فائر فاکس میں پہلے سے موجود ہے: https://addons.mozilla.org/en-US/firefox/addon/urdu-dictionary/
Top