نتائج تلاش

  1. arifkarim

    دنیا کی سب سے مشکل ترین نوکری

    یہاں تو لوڈ نہیں ہو رہی۔ ہو سکتا ہے محفل کی اسکرپٹ میں کوئی مسئلہ ہو۔ ابن سعید
  2. arifkarim

    انسانی زندگی پر ستاروں کا اثر؟

    مستقبل کا حال صرف ایک ٹائم مشین بتا سکتی ہے جو کہ فی الحال ایجاد نہیں ہوئی! :)
  3. arifkarim

    حامد میر زخمی

    ہاہاہا! موساد کی آئی ایس آئی سے خوفزدگی والی افواہیں اس یہودی فیس بک پیج سے آئی ہیں: ویسے تو ہم امتیوں کا یہودیوں اور اسرائیلیوں سے مکمل بائکاٹ ہے البتہ اپنی نام نہاد برتری ثابت کرنے کیلئے انہی کفار کی ٹیکنالوجیز پر انحصار کرنا پڑتا ہے :)
  4. arifkarim

    دنیا میں جمہوریت کا بانی

    اوہ وہ تو میں بھول ہی گیا تھا۔ یاد دہانی کا شکریہ :) http://en.wikipedia.org/wiki/Democracy
  5. arifkarim

    اس بندے نے ویڈیو ایڈیٹنگ کی حد کر دی۔

    مختلف ویڈیو ایڈیٹنگ ٹولز۔ ہمنے خود یہ کام اڈوبے آفٹر ایفیکٹس میں کیا ہوا ہے: https://creative.adobe.com/products/aftereffects
  6. arifkarim

    دنیا میں جمہوریت کا بانی

    جمہوریت کا مطلب محض اختلاف رائے نہیں بلکہ آزادی اظہار ہے۔ اختلاف تب پیدا ہوتا ہے جب آپکو اظہار کی آزادی نہیں دی جاتی۔
  7. arifkarim

    دنیا کی سب سے مشکل ترین نوکری

    تصویر نظر نہیں آرہی!
  8. arifkarim

    Acronis True Image 2014

    کمپیوٹر بیک اپ کیلئے بہترین سافٹوئیر۔ روائیتی بیک اپ فنکشنز کے علاوہ اسمیں ایک ایسا فیچر بھی ہے جو آپکو کوئی سا بھی سافٹوئیر انسٹال کرنے سے قبل ٹیسٹ کرنے کا موقع دیتا ہے۔ اس فیچر کو Try & Decide کا نام دیا گیا ہے۔ یعنی جب یہ فیچر چل رہا ہوتا ہے تو آپکے کمپیوٹر میں ہونے والی تمام تبدیلیاں دوسرے...
  9. arifkarim

    Fences Pro

    عنوان کی تبدیلی۔
  10. arifkarim

    محبت کی شادی کرنے پر بہن کا اغواء ۔ درست اقدام یا غلط۔تبصرہ کیجئے

    یہی تو یہاں کا المیہ ہے۔ بقول حسن نثار: اگر میرے بس میں ہو تو میں کچھ کروڑ پاکستانیوں کو پوری دنیا میں بھیجوں تاکہ وہ دیکھیں کہ دنیا کیسے چل رہی ہے اور پاکستانی سوچ کہاں کنوے کے مینڈک کی طرح پھنسی ہوئی ہے۔
  11. arifkarim

    اردوزبان کے ذخیرہ الفاظ میں اضافہ / نئے الفاظ کی تشکیل

    شکریہ اسد۔ آپ کے اس قابل تجزیہ کے بعد مزید اردو اصطلاحات کی کیا ضرورت باقی رہ جاتی ہے؟ :)
  12. arifkarim

    ایک امریکی کی ادردو سے محبت

    اور صرف امریکی ہی نہیں بلکہ خالص اور سچے امریکی ہیں۔ جیسے آپ پاکستانی ٹی وی وغیرہ نہیں دیکھتے۔ اردو پتا نہیں کیسے ابھی تک استعمال کر رہے ہیں :)
  13. arifkarim

    علی حیدر گیلانی کی ویڈیو جاری، ہم طالبان نہیں، 50 کروڑ روپے دے دو، علی حیدر لے لو

    ایک نااہل سابق وزیر اعظم کی نااہل اولاد کی قیمت 50 کروڑ تو کیا 50 روپے بھی نہیں ہے!
  14. arifkarim

    ہم بچے کہاں جائیں؟

    کیا اس سلسلہ میں محفل کی سالگرہ کے دوران کچھ کام کیا جا سکتا ہے؟ اسکا ایک فائدہ یہ ہوگا کہ ہمارے بچے جو فیس بک ، یوٹیوب جیسی لغویات میں سارا وقت گزار دیتے ہیں یہاں آکر کچھ تخلیقی کاموں میں حصہ لے سکیں گے۔
  15. arifkarim

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    آہم، آج انکشاف ہوا کہ مشرف کی ون مین پارٹی میں محترم قیصرانی صاحب بھی شریک ہیں۔ :)
  16. arifkarim

    404 میگاواٹ کے اْچ پاور پلانٹ کا افتتاح

    پاکستان میں قدرتی گیس وافر مقدار میں موجود ہے۔ امید ہے ہماری قوم اسکا بے دریغ استعمال کر کے اس فانی نعمت کو جتنی جلدی ہو سکے ختم نہیں کرے گی!
  17. arifkarim

    ساہیوال میں 1320 میگا واٹ کول پاور پلانٹ کا منصوبہ

    شکریہ۔ یہ تو بہت مثبت خبر ہے!
  18. arifkarim

    پاکستانی آئین کے کفر پر مولانا عبدالعزیز کے دلائل

    ضیاء الحق کے اسلامی کارناموں کے بعد اب کیا مزید پاکستان کو اسلامائز کرنے کی چاہت باقی ہے؟ http://en.wikipedia.org/wiki/Zia-ul-Haq's_Islamization فلم، موسیقی، تھیٹر، ڈرامہ انڈسٹری جو کسی زمانہ میں اس قوم کو یکجا کرتی تھی اسکا تو خاتمہ ہو ہی چکا ہے۔ اب کیا مزید رہی سہی کسر بھی نکالنی ہے؟
  19. arifkarim

    مقدّس ریپ کیس

    ہمارے "مسلم" صحافیوں کی تان محض یہود و نصاریٰ کے معاشروں پہ جاکر ٹوٹتی ہے!
Top