نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ہڑپہ آبائی پراجیکٹ

    بہت خوب۔ مجھے نہیں معلوم آپ اس خطے کے قیمتی اور نایاب ڈی این اے سے کس قسم کی "معلومات" حاصل کرنا چاہ رہے ہیں؟البتہ پاکستان کے مشہور کالم نگار حسن نثار کو پاک قوم کی درست تشخیص کیلئے ماہرین جینیات کی اشد ضرورت ہے۔ اپنی ریسرچ کے نتائج انکو ضرور ارسال کریں تاکہ اس قوم کو درست سمت میں واپس لایا...
  2. arifkarim

    نظریاتی اسکیچ!

    مجھے تو یہ ایک خیالی محبوبہ کا نظریہ لگ رہا ہے۔ :D
  3. arifkarim

    آپ کا بچپن کہاں گزرا؟

    ہمم۔ آپ بھی ہماری طرح بچپن ہی سے حالات کے مارے ہیں :)
  4. arifkarim

    آپ کا بچپن کہاں گزرا؟

    یہاں اکثریت تو پاکستانیوں ہی کی ہے۔ ماحول سے بھی ایسا ہی لگتا ہے۔
  5. arifkarim

    پاکستان مانیومنٹ، اسلام آباد

    میرا اشارع فرحت کیانی کی طرف تھا۔
  6. arifkarim

    تاریخ پر حکمرانی

    دس سالہ بچے کو بھی کم از کم اتنی عقل ہوتی ہے کہ مذہب کے نام پر خون، دنگا فساد کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ کیا ان بڈھے ادھیڑ عمر افراد کو اتنی عقل و فراست بھی میسرنہیں جو عراق، شام، پاکستان جیسے اسلامی برادر ممالک میں قتال اور مسلمانوں کیخلاف دہشت گردی کرتے پھر تےہیں؟ آج اتنے بندے مار دئے، کل...
  7. arifkarim

    دیوبندی مکتبہ فکر کے مدرسے میں بارودی مواد پھٹ گیا

    دیکھیں ہر اک کا اپنا ایک زاویہ نظر ہوتا ہے۔ یہ ضروری تو نہیں جو فیصلہ ایک ملک کی پارلیمنٹ نےکر دیا اسکا اطلاق تمام ممالک پرہو۔ جیسے بھارت جہاں قادیانیت کا آغاز ہوا، وہاں آج بھی قادیانی مسلم فرقہ ہی مانا جاتا ہے۔ باقی مسلمان فرقے بیشک شور مچاتے رہیں لیکن بھارتی سیکولر قانون مذہب کے نام پر تفریق...
  8. arifkarim

    چین، جاپان اور انگریزی

    دنیا کی 19 بہترین درسگاہیں تو انگریزی میں تعلیم دے رہی ہیں۔ انکا مقابلہ کرنے کیلئے اب باقی دنیا آہستہ آہستہ انگریزی کو عالمی تعلیمی زبان اپنانے کیلئے بے تاب ہے: http://www.shanghairanking.com/ARWU2013.html
  9. arifkarim

    آپ کا کیمرہ

    یہ اسکا اسٹینڈرڈ لینز ہے جو اسی کیمرے کی جدید ٹیکنالوجی کے مطابق ڈیزائن کیا گیا ہے: http://www.usa.canon.com/cusa/consumer/products/cameras/ef_lens_lineup/ef_s_18_135mm_f_3_5_5_6_is_stm
  10. arifkarim

    چین، جاپان اور انگریزی

    تعلیم کسی بھی زبان میں ہوپر اعلیٰ، معقول اور قابل ہونی چاہئے۔ جو تعلیم ہم آجکل اپنی نوجوان نسل کو دے رہے ہیں اسکا توبس۔۔۔۔:)
  11. arifkarim

    ناروے کا قدرتی حسن

    Canon کے جدیدکیمرے EOS 70D سی لی گئی چند تجرباتی تصاویر: امید ہے محفلینز کو پسند آئیں گی۔ اگر مزید کی خواہش ہو تو اچھے موسم میں کسی پکنک پوائنٹ پر جاکر مزید ان جنتی نظاروں کو کیمرے کی آنکھ سے قید کر سکوں گا۔ انشاءاللہ۔
  12. arifkarim

    آپ کا کیمرہ

    مجھے تو DOF بہت پسند ہے۔ اسی لئے جدید Canon EOS 70D خریدا۔ البتہ نائیکون کی پکچر کوالٹی بہتر ہے۔
  13. arifkarim

    آج کی تصویر - 2

    جی یہ لیں: http://www.amusingplanet.com/2012/12/great-mosque-in-djenne-largest-mud.html دنیا کی سب سے بڑی گارہ یا چکنی مٹی سے بنی عمارت!
  14. arifkarim

    آج کی تصویر - 2

    افریقی دیسی "ٹیکنالوجی"۔ :)
  15. arifkarim

    بہادر شاہ ظفر رنگون میں

    اپنے ہی کرتوتوں کی سزا ملی تھی۔ اب اسے مکافات عمل نہ سمجھیں تو کیا کہیں؟
  16. arifkarim

    بہادر شاہ ظفر رنگون میں

    مکافات عمل :)
  17. arifkarim

    کوک اسٹوڈیو کا ایک پیارا نغمہ

    جی یہ میں پہلے بھی شیئر کر چکا ہوں۔ اسمیں نارویجن اور بلوچی سازوں کی آمیزش کی گئی ہے۔ http://en.wikipedia.org/wiki/Hardanger_fiddle
Top